وفاقی کابینہ میں توسیع کے بعد مزید اہم فیصلوں کی تیاری،جانئے فیصلوں بارے

اسلام آباد (رضوان عباسی ) وفاقی کابینہ میں حالیہ توسیع کے بعد مزید اہم فیصلے متوقع ہیں، جن میں ایک سے زیادہ قلمدان رکھنے والے وزراء سے اضافی وزارتیں واپس لینے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، موجودہ وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل کا بھی امکان ہے جبکہ کابینہ میں شامل […]
ملک کیلئےکسی نےسوچاہوتاتوکیاہم آج یہاں کھڑےہوتے،شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت بھی وہی باتیں کررہی ہےجوپی ٹی آئی والےکرتےتھے۔ ملک دن بدن نیچےجارہاہے، حکومت کوڈھائی سال ہوگئےملک کہاں کھڑاہے۔ اپنی نالائقی کی وجہ سےیہی لوگ ملک کوڈیفالٹ کی طرف لےکرگئے۔ پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرےگا ۔ آئی ایم ایف پاکستان […]
پرویزخٹک نے اب عہدہ لیکر سیاسی خودکشی کی ہے،علی محمد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) علی محمد خان نے کہا ہے کہ وکلا کی ٹیم وہی بات کرتی ہے جوبانی پی ٹی آئی کہتے ہیں،بانی کے نام سے کوئی بھی غلط بات شائع نہیں کرسکتا۔ بانی نے سٹینڈ لیا تھا کیا آج اس حکومت میں اتنی ہمت ہے؟ پرویزخٹک نے بانی کے ساتھ سٹینڈ […]
یورپی ممالک یوکرین کو فوجی امداد کی فراہمی پر متفق ہیں،برطانوی وزیراعظم

لندن ( اے بی این نیوز ) برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارفارمر نے کہا ہے کہ امن معاہدے کے تحت یوکرین کی دفاعی صلاحیت بڑھائیں گے۔ یورپی ممالک یوکرین کو فوجی امداد کی فراہمی پر متفق ہیں۔ لندن:یوکرین کو مضبوط پوزیشن پر رکھنے کی ضرورت ہے۔ میں نہیں مانتا کہ امریکا ایک ناقابل اعتماد اتحادی ہے۔ یہ وقت باتیں […]
چیمپئنز ٹرافی، سیمی فائنل میں کس کا کس سے ٹاکرا ہو گا، فیصلہ سامنے آگیا، جانئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیمپئنز ٹرافیمیں سیمی فائنل میں کون کس سے ٹکرائے گا؟ فیصلہ ہو چکا ہے۔ بھارت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں گروپ مرحلے کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے کر گروپ اے میں 6 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ سیمی فائنل میں بھارت کا […]
تھائی ایئرلائن کے جہاز میں خرابی، پاکستانی مسافر رل گئے، روز سے بنکاک میں پھنسے ہوئے ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) تھائی ایئرلائن کے جہاز میں خرابی سے پاکستانی مسافر رل گئے۔ سڈنی سے پاکستان آنیوالے مسافر2 روز سے بنکاک میں پھنسے ہوئے ہیں۔ 6 گھنٹے تک ایئرپورٹ پرمتبادل فلائٹ کے انتظار میں پاکستانی مسافروں کو انتظار کروایا گیا۔ متبادل فلائٹ کا بندوبست نہ ہونے پر تھائی ایئر نے شیڈول […]
افغانستان سے مذاکرات، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اہم اقدام،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے افغان حکومت سے مذاکرات کے لیے صوبائی سطح پر جرگہ تشکیل دے دیا۔وزیراعلیٰ کے پریس سیکرٹری کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر نے علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ […]
بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 249 رنز کے تعاقب میں 205 رنز پر آل آؤٹ۔ کین ولیمسن 81 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان مچل سینٹنر 28،ول ینگ 22،ڈیرل مچل 17 رنز بنا سکے۔ ٹام […]
26ویں ترمیم کےحوالےسےمولاناکےبھی تحفظات تھے،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنما پی ٹی آئی فیصل چودھری نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدالتیں بنیادی شہری حقوق کی محافظ ہیں۔ 2،2سال سےلوگوں کےکیس لگےہوئےہیں کوئی پوچھنےوالانہیں۔ ملک میں آئین وقانون نام کی کوئی چیزنہیں۔ 9مئی کےکیسزکولیگل ٹیم کودیکھنےکی ضر ورت ہے۔ وہ اےبی این کےپروگرام’’ڈبیٹ ایٹ 8 میں گفتگو کر رہے […]
وزارت توانائی کا انقلابی اقدام، ای وی گاڑیوں اور بائیکس سے متعلق نئی پالیسی لانچ ، چارجنگ کے اخراجات میں نمایاں کمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزارت توانائی نے ای وی گاڑیوں اور بائیکس سے متعلق نئی پالیسی لانچ کردی۔ جس میں چارجنگ کے اخراجات میں نمایاں کمی آئی۔نئی پالیسی کے تحت چارجنگ سٹیشنز کا ٹیرف 71 روپے 10 پیسے سے کم کرکے 39 روپے 70 پیسے کر دیا گیا ہے جو کہ تقریباً 45 […]