اہم خبریں

امریکاکویوکرین میں ایسےلیڈرکی ضرورت ہےجوجنگ ختم کراسکے،مائیکل والٹز

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )امریکی مشیرقومی سلامتی مائیکل والٹزنے امریکی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ امریکاکویوکرین میں ایسےلیڈرکی ضرورت ہےجوجنگ ختم کراسکے۔ زیلنسکی کوواضح کرناہوگاوہ امن کیلئےتیارہیں یانہیں۔ ہمیں لگتاہےزیلنسکی وائٹ ہاؤس نیک نیتی سےبات کرنےآئےتھے۔ یوکرین جنگ کوضمانتوں کی بنیادپرختم کراناچاہتاہے۔ مزید پڑھیں :کراچی،راولپنڈی ، میانوا لی ،حیدرآباد سمیت متعدد […]

موٹروےپرمسافربس کوآگ لگ گئی، ریسکیوٹیمیں مو قع پر پہنچ گئیں

چکوال ( اے بی این نیوز    )نیلہ دلہہ کےقریب موٹروےپرمسافربس کوآگ لگ گئی۔ ریسکیوٹیمیں بس میں لگی آپ بھجانےمیں مصروف ہیں۔ مسافربس اسلام آبادسےسرگودھاجارہی تھی۔ تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلا ع نہیں ہے،آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے نیز آگ لگنے کی وجوہات کے بارے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ بس […]

سستی روٹی کے دعوے دھول میں، انتظامیہ کی نااہلی ،راولپنڈی میں من مانے ریٹ،ہو ٹل مافیا چھا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے پنجاب بھر میں سستی روٹی کے دعووں کو دھول میں اڑا دیا گیا۔ راولپنڈی میں واقع علاقہ خیابان سر سید میں ہوٹل مالکان نے اندھیر نگری مچائی ہوئی ہے انہوں نے اپنی مرضی کے دام مقرر کیے ہوئے ہیں عام گاہک جو کھا نا کھاتے […]

نامعلوم افرادکی فائرنگ،6افرادکو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

گجرات ( اے بی این نیوز    )  نواحی علاقے میانہ چک میں نامعلوم افرادکی فائرنگ،6افرادقتل کر دیئے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق مقتولین کی عمریں25سے35سال کےدرمیان ہیں۔ مقتولین میں35سالہ رخسار،33سالہ جاوید،30سالہ زاہداورزنیرشامل ہیں۔ مقتولین میں26سالہ مبشراورایک نامعلوم نوجوان شامل۔ فائرنگ واقعہ کی مختلف پہلوؤں سےتحقیقات کررہےہیں۔ فائرنگ کاواقعہ دیرینہ د شمنی کاشاخسانہ ہے۔ ڈی پی او کےہمراہ پولیس […]

کراچی،راولپنڈی ، میانوا لی ،حیدرآباد سمیت متعدد شہروں میں سحر و افطار کے وقت سو ئی گیس غائب،روزہ دار خوار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )راولپنڈی شہر کے مختلف علاقوں میں گیس سپلائی معطل۔ افطار اورسحری کے وقت متعدد علاقوں میں گیس غائب ۔ سوئی گیس نے سحر و افطار میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا اعلان کیا تھا۔ سکستھ روڈ، سیونتھ روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں گیس غائب ۔ ڈھوک کشمیریاں، ڈھوک پراچہ،سروس روڈ […]

عوام کو اشیائے خورو نوش میں ریلیف اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چینی کی قیمتوں کے کنٹرول کے حوالے سے اجلاس۔ وزیراعظم نے کہا کہ عوام کو اشیائے خورو نوش میں ریلیف اولین ترجیح ہے۔ سمگلنگ پر سخت کارروائی کی وجہ سے چینی کی سمگلنگ کے خاتمے میں مدد ملی۔ وزیراعظم کی چینی کی قیمتوں پر […]

دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،افطار اورسحری کے وقت متعدد علاقوں میں گیس غائب

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )شہر کے مختلف علاقوں میں گیس سپلائی معطل۔ افطار اورسحری کے وقت متعدد علاقوں میں گیس غائب رہی۔ سوئی گیس نے سحر و افطار میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا اعلان کیا تھا۔ سکستھ روڈ، سیونتھ روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں گیس غائب ہوگئی۔ ڈھوک کشمیریاں، ڈھوک پراچہ،سروس روڈ کے علاقوں […]

کلرکہار کے علاقہ سرکلاں میں نجی کالج کی وین کھائی میں گر گئی

چکوال ( اے بی این نیوز      )کلرکہار کے علاقہ سرکلاں میں نجی کالج کی وین کھائی میں گر گئی ۔ حادثہ میں ڈرائیور سمیت 6بچے زخمی ہوگئے۔ وین میں 18 کے قریب بچے سوار تھے ریسکیو ون ون ٹو ٹو نے زخمیوں کوبوچھال کلاں منتقل کردیا حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی سے پیش آیا۔ مزید پڑھیں […]

حکومتی اقدامات سے مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے،رانا ثنااللہ

فیصل آباد ( اے بی این نیوز      )رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ہم سب پاکستانی اور برابر کے شہری ہیں۔ہرمعاشرے میں کچھ انتہاپسند لوگ ہوتے ہیں۔ انتہاپسند لوگ منفی پروپیگنڈہ پھیلاتے ہیں۔ پاکستان کا قانون اور آئین ملک کے شہریوں میں کوئی فرق روا نہیں رکھتا۔ ملک کا آئین وقانون یکساں حقوق دیتا ہے۔ انتہاپسند لوگ […]

وفاق ٹی او آرز کی منظوری میں مزید تاخیر نہ کرے ،مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اکوڑہ خٹک دھماکے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق سے افغان مذاکرات کے ٹی او آرز فوری منظور کرنے کا مطالبہ،مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کہتے ہیں وفاق ٹی او آرز کی منظوری میں مزید تاخیر نہ کرے تاکہ صوبائی حکومت دہشت گردی کے مسئلے پر فوری اقدامات کر سکے،خیبرپختونخوا حکومت […]