وزیراعظم شہبازشریف اوربلاول بھٹو کی اہم ملاقات کل طے پاگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف اوربلاول بھٹو کی اہم ملاقات کل طے پاگئی،وزیراعظم ہاؤس میں کل حکومتی اتحادی اجلاس طلب کئے جانے کاامکان، اجلاس میں حکومت کے انتظامی معاملات زیربحث آئیں گے، بلاول بھٹو حکومت سے معاہدوں پرپارٹی تحفظات وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے، پنجاب میں ترقیاتی فنڈز کی عدم فراہمی سمیت اہم […]
پی سی بی نے بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم کی واپسی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم واپس کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوران راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دو میچ بارش کے باعث بغیر گیند کرائے ختم ہوگئے تھے۔ پی سی بی نے […]
انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم رہنما قاتلانہ حملے میں ساتھی سمیت جاں بحق

زہری ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے علاقے زہری میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما غلام سرور پر قاتلانہ حملہ ہوا، جس میں وہ جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، نامعلوم مسلح افراد نے تراسانی کے علاقے میں فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں غلام سرور اور ان کے ساتھی […]
مسجد الحرام کے زائرین کیلئے 56 لاکھ افطار پیکٹ کا انتظام مکمل

حرمین شریفین کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام میں زائرین کی سہولت کے لیے مکمل انتظامات کر لیے ہیں۔ اس حوالے سے 56 لاکھ افطار پیکٹس تیار کیے گئے ہیں تاکہ روزہ داروں کو افطار کے وقت آسانی ہو۔ انتظامیہ نے زائرین کی آمد و رفت میں سہولت کے لیے برقی زینوں […]
معروف وی لاگر گرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارت میں پولیس نے بنگلورو میں ایک وی لاگر جُنید کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک نوجوان خاتون سے تعلق قائم کیا اور شادی کا جھوٹا وعدہ کر کے اس کا استحصال کیا۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا […]
صدر اور وزیراعظم کا رمضان کے آغاز پر قوم کے نام پیغام ، خیرات و صدقات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان کے بابرکت مہینے کے آغاز پر قوم کے نام پیغام جاری کیے ہیں اور اس مقدس مہینے میں خیرات و صدقات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام […]
پھلوں و سبزیوں کی نئی قیمت سامنے آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لاہور میں ماہ صیام سے پہلے شہریوں کے لیے دستیاب پھل اور سبزیوں کی قیمتیں سامنے آ گئیں۔ لاہور شہر میں شہریوں کے لیے خربوزہ 150 روپے کلو، کیلے ڈیڑھ سو سے 300 روپے فی درجن دستیاب ہیں، اسی طرح اسٹرابری 400 روپے، سیب 350 روپے، کینو 300 […]
حیران کن طبی کیس: پیروں میں جلن کے احساس کی شکایت،خاتون کےدماغ میں کیڑے کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکا میں ایک حیران کن طبی کیس سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون پیروں میں جلن کے احساس کی شکایت کے ساتھ اسپتال پہنچی، اور تحقیقات کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ اس کے دماغ میں طفیلی کیڑے موجود تھے۔ یہ طفیلی کیڑے خاتون کے تھائی لینڈ، […]
بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں کمی: جانیں کتنی ہوگئی؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی بچت بینک یا سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں ایک ماہ میں دوسری مرتبہ کمی کر دی ہے۔ یہ کمی 25 فروری سے نافذ العمل ہوگئی ہے، اس سے پہلے 31 جنوری کو بھی منافع کی شرح میں کمی […]
قومی ترقی کے لیے نوجوان اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں،آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ قومی ترقی کے لیے نوجوان اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں، کیونکہ ملک کی ترقی اور مستقبل میں نوجوانوں کا اہم کردار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، آرمی چیف نے بہاولپور کنٹونمنٹ کا […]