گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے چینی کمپنی بی وائی ڈی کی جانب سے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چینی کمپنی بی وائی ڈی نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کی فراہمی کا آغاز کر دیا ہے، اور اس کا مقصد پہلے 48 گھنٹوں میں 100 گاڑیاں فراہم کرنا ہے۔ یہ بات میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) کے اشتراک سے سامنے آئی ہے، جو بی وائی ڈی […]
رمضان پیکج ، وزیراعظم 40 لاکھ گھرانوں کوڈیجیٹل والٹ کے ذریعےکتنے کتنے ہزار روپے فی گھرانہ دیں گے؟جانیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا، جس کے تحت ملک کے 40 لاکھ گھرانوں کو رقم فراہم کی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں رمضان پیکیج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ رواں برس 40 لاکھ خاندانوں (جو تقریباً […]
سنگجانی جلسہ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات ،اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے سنگجانی جلسہ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔ عدالت میں سماعت کے دوران انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اسد قیصر […]
رواں ماہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کوکونسا اہم عہدہ ملنے والا ہے ؟ جانیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو چیمپئینز ٹرافی کے بعد اہم اعزاز سے نوازا جائے گا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی رواں ماہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی فائنل کے بعد دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی صدارت سنبھالیں گے۔ […]
ایلون مسک 14ویں بچے کے باپ بن گئے، انوکھا نام رکھ دیا ،معنی کیا ؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دنیا کے سب سے امیر ترین شخص ایلون مسک 14ویں بچے کے باپ بن گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی پارٹنر اور نیورلنک کی ایگزیکٹو شیون زیلیس نے اپنے چوتھے بچے کی پیدائش کی تصدیق کی ہے اور اپنے چوتھے بچے کا نام سیلڈن لائکرگس […]
خبردار!!! دوستی کی کالز سے محتاط رہیں، ہنی ٹریپ کا شکار ہو سکتے ہیں، معصوم شہریوں کے لیے آگاہی مہم شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب نے شہریوں کو دھوکہ دہی اور فراڈ سے بچانے کے لیے ایک آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے سوشل میڈیا اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر ہونے والے فراڈ سے بچنے کے لیے ضروری ہدایات […]
پاکستان ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سابق کھلاڑی عاقب جاوید اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، تاہم اب یہ ذمہ داری سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق کو سونپی جائے […]
ایکسپورٹ فیسیلٹییشن اسکیم پر شکایات، وزیراعظم نےنوٹس لے لیا ، اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ): وزیراعظم نے ایکسپورٹ فیسیلٹییشن اسکیم کے خلاف شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے اس کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، وفاقی وزیر منصوبہ بندی کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ وزیر خزانہ، وزیر تجارت اور […]
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، جانئے نئی قیمتوں بارے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حکومت کا پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 31پیسے کمی کردی گئی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258روپے64پیسے فی لٹر مقرر۔ پٹرول کی قیمت میں 50پیسے فی لٹر کمی۔ پٹرول کی نئی قیمت 255روپے 63پیسے فی لٹر مقرر۔ […]
شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز نے 6 خوارج عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا

شمالی وزیرستان(اے بی این نیوز ) سیکیورٹی فورسز نے 6 خوارج عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ہلاک ہونے والے خوارج عسکریت پسند معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 خوارج عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]