اہم خبریں

ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا کے طریقہ کار کو ناقص قرار دے دیا ،تحقیقات کا اعلان

واشنگٹن (اے بی این نیوز        ) امریکا نے افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر کیجانب سے 2021 میں افغانستان سے ’ناقص‘ امریکی انخلا کی تحقیقات کا اعلان ۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا کے طریقہ کار کو ناقص قرار دے دیا ٹرمپ نے جوبائیڈن کو […]

مولانافضل الرحمان نےکوئی مطالبہ نہیں کیا،اپوزیشن جماعتوں کوماضی سےنکل کرآگےدیکھناہوگا،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ الائنس بنانامشکل مرحلہ ہوتاہے۔ مولانافضل الرحمان نےکوئی مطالبہ نہیں کیا۔ مولانافضل الرحمان نےکی پی میں تحفظات سےمتعلق کوئی بات نہیں کی۔ مولانافضل الرحمان کوبھی احساس ہےآزادعدلیہ ضروری ہے۔ ابھی تک مولاناہمارےساتھ اپوزیشن الائنس کاحصہ نہیں۔ مولانافضل الرحمان نےہم سےکوئی مطالبہ […]

امریکی صدر ٹرمپ اوریوکرینی صدرزیلنسکی کےدرمیان تلخ کلامی

واشنگٹن(اے بی این نیوز        ) امریکی صدر ٹرمپ اوریوکرینی صدرزیلنسکی کےدرمیان تلخ کلامی۔ میڈیاسےگفتگوکےدوران امریکی نائب صدر جےڈی وینس بھی موجود تھے۔ امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ زیلنسکی آپ تیسری جنگ عظیم پرجواکھیل رہےہیں۔ آپ کوہماراشکرگزارہوناچاہیے۔ امریکی نائب صدرنےگفتگو شروع کی تویوکرینی صدرنےکہاچیخیں مت۔ امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ جےڈی وینس چیخ نہیں رہےبات کررہےہیں۔ زیلنسکی […]

رمضان المبارک میں کن کن اوقات میں سوئی گیس ملے گی،شیڈول جاری کر دیا گیا،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) سوئی ناردرن گیس کی جانب سے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈیول جاری کر دیا گیا ۔صارفین کو صبح سحری میں 3 بجے سے 9 بجےتک گیس مہیا کی جاے گی۔ جبکہ افطاری کے لیے 3 تا رات 10 بجے گیس دستیاب ہو گی رات 10 تا 3 لوڈ شیڈنگ […]

دنیا بھر کے کن کن ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) دوحہ قطر میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا،عرب میڈیا کے ،مطابق متحدہ عرب امارات میں بھی چاند نظر آگیا ،پہلا روزہ کل ہوگا۔ فرانس میں پہلا روزہ کل ہوگا۔ بھارتی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق بھارت میں چاندنظرنہیں آیا۔ بھارت میں پہلاروزہ2مارچ کوہوگا۔ کوالالمپور ملائیشیا […]

رمضان کے بعد پی ٹی آئی احتجاج کرے گی، چاہے کو ئی اتحادی شامل ہو یا نہ ہو،شاندانہ گلزار

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) رہنما تحریک انصاف شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ فارم47والی حکومت نےملکی معیشت کوکمزورکیا۔ پی ٹی آئی اپنی سیاسی جدوجہد جاری رکھے گی۔ رمضان کے بعد پی ٹی آئی احتجاج کرے گی۔وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہی تھیں انہوں نے کہا […]

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں تیار،جانئے یکم مارچ سے فی لٹر کیا قیمت ہو گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اگلے ماہ مارچ 2025 کی پہلی ششماہی میں اضافے کا امکان ہے، کیونکہ حکومت محصولات میں اضافے کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت کو سمری ارسال کر دی ہے جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]

رمضان المبارک کا چاند نظرنہیں آیا ،اتوار کو پہلا روزہ ہوگا،مر کز ی رویت ہلا ل کمیٹی

پشاور (اے بی این نیوز     ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک 1446 ہجری کا پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار کو ہو گا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ رمضان المبارک کا پہلا روزہ 2 […]

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ، جوبھی فیصلہ ہوگاجلدآگاہ کردیاجائےگا ، مولاناعبدالخبیرآزاد

پشاور(اے بی این نیوز        )مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ۔ مرکزی کمیٹی کےفیصلےپر ارکان کےدستخط لیےگئے۔ مرکزی کمیٹی کچھ دیربعدرمضان کےچاند سےمتعلق اعلان کرےگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد نے کہا ہے کہ رویت ہلال سے متعلق جوبھی فیصلہ ہوگاجلدآگاہ کردیاجائےگا،زونل اورمقامی رویت ہلال کمیٹیوں کےاجلاس جاری ہیں۔ ملک بھرکی زونل کمیٹیاں رابطےمیں […]

پاکستان میں آج چاند نظر آنے کے امکانات کم ،پہلا روزہ اتوار کو متوقع

پشاور (اے بی این نیوز     ) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ میں ہوں گے۔ماہرین کے مطابق آج چاند نظر آنے […]