اہم خبریں

کل پہلا روزہ ،عیدالفطر کی تعطیلات کا آغاز یکم شوال 30 مارچ سے ہوگا

ریاض(اے بی این نیوز) سعودی عرب میں آج جمعہ کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی امید، سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ سعودیہ میں جمعہ کے روز چاند کی رویت پر پہلا روزہ یکم مارچ ہفتے کو ہوگا۔ چاند نظر نہ آنے کی صورت میں پہلا روزہ […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے ۔تا ہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے۔ پہاڑوں […]

الائیڈ بینک آبپارہ کے باہر ڈکیتی، 20 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) الائیڈ بینک آبپارہ کے باہر ڈکیتی، 20 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے۔ ‎الائیڈ بینک آبپارہ برانچ کے باہر چوری کی بڑی واردات۔ شیروز نامی شہری سے 20 لاکھ روپے چھین لیے گئے۔ ‎ شیروز نے سوا تین بجے بینک سے رقم نکلوائی۔ ڈاکو تین بج کر 26 منٹ پر […]

چیمپئنزٹرافی میں ناقص کارکرد گی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار سخت ناخوش

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکرد گی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار سخت ناخوش۔ شاہین آفریدی۔ حارث رؤف۔ نسیم شاہ اور بابر اعظم کو ڈراپ کرنے سے متعلق بازگشت۔ دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے سینئر کرکٹرز کی بریک لینے کیلئے مشاورت۔ ذرائع کے مطابق ڈراپ ہونے کا لیبل لگوانے سے […]

ٹریفک کا المناک حادثہ، مسافر بس کھائی میں جاگر ی، 8مسافر جاں بحق

چکوال ( اے بی این نیوز       ) ٹریفک کا المناک حادثہ۔ نیلہ انٹرچینج کے قریب مسافر بس کھائی میں جاگر ی، 8مسافر جاں بحق۔ 15زخمی، 2کی حالت تشویشناک، بس میں 43سے زائد مسافر سوار تھے۔ بس کراچی سے سوات جارہی تھی۔ امدادی کارروائیاں جاری۔ زخمیو ں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو چکوال شفٹ […]

چیمپئنز ٹرافی،جمعتہ المبارک کو افغانستان اور آسٹریلیا آمنے سامنے ہوں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چیمپئنز ٹرافی،کل افغانستان اور آسٹریلیا آمنے سامنے ہوں گے، فاتح سیمی فائنل میں جگہ پکی کرے گا۔چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کا اہم میچ کل افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا، جو بھی ٹیم جیتے گی وہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لے گی۔ آسٹریلیا اور […]

انتخابات سے پہلے ہم تک یہ بات پہنچائی گئی کہ مولانا کو محدود رکھا جائیگا،کامران مرتضیٰ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ دھاندلی ہمیشہ ہوتی آئی ہے مگر اس دفعہ دھاندلی نے ریکارڈ توڑا ہے۔تحریک انصاف کے ساتھ ہمارا ایک تلخ ماضی یقیناً رہا ہے۔ پی ٹی آئی کے ساتھ کچھ معاملات پر اکھٹے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ساتھ جدوجہد کے طریقہ کار پر […]

قومی ڈائیلاگ کیےبغیرملک آگےنہیں بڑھ سکتا،عمران خان کورویہ بدلناپڑےگا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں قا نون کی حکمرانی کی بات نہیں کرسکتے۔ آج ملک میں ایسےحالات ہوچکےہیں۔ ہم صرف کانفرنس کی اجازت مانگ رہےتھے۔ عطاتارڑنےہمیں کانفرنس کرنےکی اجازت دی تھی۔ پیپلزپارٹی اورپی ٹی آئی کےدورمیں بھی بہت کچھ برداشت کیا۔ قومی ڈائیلاگ […]

وفاقی بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلے،بڑے بڑے برج ادھر ادھر کر دیئے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلے۔ تقرر کے منتظر رفیق احمد بریرو ایڈیشنل سیکرٹری آئی ٹی ڈویژن تعینات، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ چیئرپرسن سپیشل زونز اتھارٹی کا اضافی چارج سیکرٹری آئی ٹی ڈویژن ضرار ہشام کو تفویض ۔ اسلام آباد: نثار احمد پھلروان کی بطور جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ […]

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔ چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیرآزاد کریں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں آئندہ 24گھنٹوں میں موسم جزوی آبرآلو رہے گا۔ مزید پڑھیں :حکومت کا […]