اہم خبریں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹریفک کا اژدہام، ہائی وے پر گاڑیوں کی کئی کلو میٹر لمبی قطاریں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اس وقت ٹریفک کا نظام قطعی طور پر درہم برہم ہو چکا ہے ہائی وے پر کئی کلومیٹر لمبی گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں ٹریفک کا نظام کا جنازہ نکل چکا ہے کوئی کنٹرول نہیں ہے ایک تو کرکٹ سٹیڈیم میں میچ ہونے کی […]

سپریم کورٹ، ججز تقرری کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سپریم کورٹ، ججز تقرری کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے 8 سیشن ججز کے ناموں پر غور ہوگا۔ راجہ غضنفر علی خان، قیصر نذیر بٹ، اکمل خان، تنویر احمد شیخ کے نام زیرغور ۔ جزیلہ اسلم، طارق محمود […]

حکومت کا رویہ غیر جمہوری اور بزدلانہ،کرپشن آسمان کو چھو رہی ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاست میں مفاہمت کی ضرورت ہے۔ بلوچستان ،کے پی،سندھ سمیت پورا ملک ہر حوالے سے پریشان ہے۔ حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ،کرپشن آسمان کو چھو رہی ہے۔ ملک میں آج جتنی بدامنی ہے ،پہلے کبھی نہیں تھی۔ […]

تسلیم کرتےہیں اپنےدورحکومت میں ہم سےبھی غلطیاں ہوئیں، رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنماپی پی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہم ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی چاہتےہیں۔ سمجھ نہیں آرہاریاست کواپوزیشن سےکیاخطرہ ہے؟ ہوٹل انتظامیہ پرحکومت کی جانب سےدباؤڈالاگیا۔ پچھلے3سال سےملک میں آئین کی پامالی کی جارہی ہے۔ ہم سڑکوں پر نکلےہی نہیں،بندکمرےمیں گفتگوکررہےتھے۔ اس ملک کیلئےہم پرامن احتجاج کررہےہیں۔ […]

نتھیاگلی میں برفباری ،سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں، مشینری برف ہٹاکرسڑکوں کو بحال کرنے میں مصروف

ایبٹ آباد (اے بی این نیوز) نتھیاگلی میں برفباری ،سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں۔ ڈی جی گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مطابق پھنسے ہوئےسیاحوں کوریسکیوکیاجارہاہے۔ سیاحوں کومحفوظ مقامات پرمنتقل کیاجارہاہے۔ سیاحوں کوخوراک،گرم کپڑے دیگرسامان فراہم کیا جا رہا ہے۔ مشینری برف ہٹاکرسڑکوں کو بحال کرنے میں مصروف ہے۔ ریسکیو آپریشن کےلیےخصوصی کنٹرول روم قائم کیاہے۔ مزید […]

سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ،یونیفارم اور سٹیشنری ناپید، نیا سیشن بدامنی کا شکار

پاراچنار (اے بی این نیوز)سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہ کا تعلیمی ادارے احتجاجاًبند رکھنے کا فیصلہ۔ یونیفارم اور سٹیشنری نہ ہونے سے نیا سیشن بدامنی کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ سرکاری وپرائیویٹ اداروں کےسربراہ کا راستے کھولنے تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاراچنار سمیت اپر اور […]

قومی اسمبلی کے پہلے سال کی جائزہ رپورٹ، کیا کھویا کیا پایا،رپورٹ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )پلڈاٹ نے 16ویں قومی اسمبلی کے پہلے سال کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے 93 اجلاسوں میں صرف 212 گھنٹے کام ہوا۔ 16ویں قومی اسمبلی نے پہلے سال میں 47 بل منظور کیے۔ موجودہ اسمبلی میں بلوں کی منظوری گذشتہ اسمبلی سے 370 فیصد […]

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بن سکی، ایک سال بعد شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کر دی

اسلام آباد (رضوان عباسی ) وفاقی حکومت نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے 12 وفاقی وزراء اور 9 وزرائے مملکت کو شامل کر لیا، تاہم پاکستان پیپلز پارٹی اس توسیع کے باوجود وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بن سکی۔ حکومت نے اتحادی جماعتوں کو کابینہ میں نمائندگی دی ہے، جس کے تحت بلوچستان عوامی پارٹی […]

ابوظہبی کے ولی عہد دور ہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )ابوظہبی کے ولی عہد دور ہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےمعزز مہمان کو رخصت کیا۔ قبل ازیں وزیراعظم شہبازشریف سے ابوظہبی کے ولی عہد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے ہر مشکل میں ساتھ دینے پر یو […]

وزیراعظم شہبازشریف سے ابوظہبی کے ولی عہد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری ، مفاہمتی یادداشتوں اورمعاہدوں پر دستخط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وزیراعظم شہبازشریف سے ابوظہبی کے ولی عہد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے ہر مشکل میں ساتھ دینے پر یو اے ای کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے بعد وفود کی سطح پر بھی بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم کا […]