اہم خبریں

مال روڈ راولپنڈی کو آج رات سے ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا جا ئیگا،وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )مال روڈ پر انڈر پاس کی تعمیر کا کام ھونے کی وجہ سی مال روڈ کو آج رات ایم ایچ چوک سے ٹی ایم چوک تک قلیل عرصے کے لئے مکمل طور پر بند کر کے ٹریفک کو متبادل راستوں پر ڈائیورٹ کیا جاۓ گا ، اس سلسلہ میں سٹی ٹریفک […]

پاکستان اوربنگلا دیش کا میچ بارش کےباعث منسوخ،دونوں کو ایک ایک پوائنٹ ملا،پاکستان گروپ میں آخری نمبرپر

راولپنڈی( اے بی این نیوز      ) پاکستان اوربنگلا دیش کا میچ بارش کےباعث منسوخ ہو گیا۔ دفاعی چیمپئن اورمیزبان پاکستان کاچیمپئنز ٹرافی میں بغیرکسی جیت کےسفرتمام ہوا۔ پاکستانی ٹیم چیمپئنزٹرافی میں پہلا میچ نیوزی لینڈ اوردوسرا بھارت سےہاری۔ پاکستان اوربنگلا دیش کوایک ایک پوائنٹ ملا،پاکستان گروپ میں آخری نمبرپر۔ پاکستان کاکوئی کھلاڑی چیمپئنزٹرافی میں سنچری اسکورنہ سکا۔ […]

راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش،سردی واپس، نالہ لئی بلڈنگ میٹریل کے ڈھیر میں تبدیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز  ) جڑواں شہر راولپنڈی اسلام آباد میں آسمان پر کالی گھٹائوں کا راج بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا مرجھائے پھول پودے بھی لہلہاتے نظر آنے لگے مزید جانتے ہیں۔ راولپنڈی شہر بھر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے باعث سردی کی شدت میں […]

اسلام آباد ہائی کورٹ: غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری مکمل، متعلقہ افسران بری،کیس بند کرنے کا حکم

اسلام آباد( محمد ابراہیم عباسی    ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ کورٹس (ایسٹ ڈویژن)، اسلام آباد میں 2012 میں ہونے والی غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات مکمل ہونے پر باضابطہ آفس آرڈر جاری کر دیا۔ یہ انکوائری جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں کی گئی تھی، جس میں بھرتیوں میں مبینہ […]

فیصل مسجد کے احاطے میں 24سالہ نوجوان نے سر میں فائر مار کر خود کشی کر لی، تحقیقات جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز      ) راولپنڈی کے رہائشی نے فیصل مسجد اسلام آباد کے احاطے میں خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔حکام نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم کی شناخت فیضان علی کے نام سے ہوئی ہے۔ یہ راولپنڈی کا […]

عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، اپوزیشن کی کانفرنس کامیاب ہوگئی،بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عوام کی آواز کو دبا کر نہیں رکھا جا سکتا، اور اپوزیشن کی کانفرنس کامیاب رہی ہے۔ اسلام آباد میں اپوزیشن کی قومی کانفرنس میں شرکت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عوام نے بیداری […]

شیرافضل مروت نے عمران خان کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ غیبت اورچغل خوری پرمبنی فیصلےکیےگئے۔ میرامطالبہ ہے کہ مجھ سےمعافی مانگی جائے۔ فیصلے کوقبول کرتاہوں،3 ماہ پارٹی کی کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لوں گا۔ مجھےنکالنےکےفیصلے میں مجھےسنانہیں گیا۔ بانی پی ٹی آئی نےکہاتھا کہ میں بھی غلط فیصلہ کروں تواس پرسوال اٹھائیں۔ بانی […]

پٹرول بم تیار ،جانئے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات میں کتنا اضافہ ہو نے جا رہا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) عوام پٹرول بم کیلئے تیار رہے۔ رمضان المبارک سے پہلے امکانات موجود ہیں کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ممکن ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے عوم پر پٹرول بم گرا دیا جا ئیگا۔ مزید معلوم ہوا ہے کہ یکم مارچ سے پٹرول کی قیمت میں 4 […]

ہوٹل انتظامیہ کوکانفرنس منسوخ نہ کرنےکی صورت میں10کروڑروپےجرمانہ کاکہاگیا، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنماپی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواڈویلپمنٹ کےحوالےسےسب سےآگے ہے۔ حکومت عوام کےپیسےکابےدریغ استعمال کررہی ہے۔ اشتہارات بنانےسے لیڈربنتےتواداکارسب سےبڑےلیڈرہوتے۔ تجاوزات گرانےکےنام پرپنجاب میں لوگوں سےروزگارچھین لیاگیا۔ پنجاب کےہرشہرمیں اربن فلڈنگ کامسئلہ ہے۔ پنجاب حکومت کی کارکردگی کیخلاف وائٹ پیپرجاری کریں گے۔ آج کےسیشن میں حکومت […]

وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے ،وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر قومی احتساب بیورو محمد عرفان کا تبادلہ۔ محمد عرفان نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں ڈائریکٹر تعینات۔ آڈٹ آفیسر، ڈی جی آڈٹ دفتر (وفاقی حکومت) اسلام آباد فرخ بشیر کا تبادلہ۔ فرخ بشیر اکاؤنٹس آفیسر، چیف کمشنریٹ برائے افغان […]