اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے عوام کیلئے ’’ بری خبر ‘‘ جانئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 4 مارچ کو ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ ڈی ریگولیشن پالیسی کے حوالے سے وفاقی وزیر مصدق ملک سے اہم ملاقات ہوگی، مشاورت نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا جائے گا۔ اگر ان […]

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز        ) ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پرابوظہبی کے ولی عہد پاکستان کا دورہ کررہے ہیں ۔ ولی عہد کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد، وزرااور کاروباری شخصیات بھی شامل ہوں گے ۔ پاکستانی قیادت […]

تمام اپوزیشن جماعتوں کواحتجاج میں شرکت کی دعوت دی ہے،نعیم حیدرپنجوتھہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا ہے کہ الیکشن میں ڈاکہ ڈال کرہمیں ہرایاگیا۔ ہمارےاوپرجھوٹےکیسزبناکرپھنسایاگیا۔ تمام اپوزیشن جماعتوں کواحتجاج میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ آئین کی سربلندی کی بات کرناملک میں ممکن نہیں۔ پیپلزپارٹی والےاقتدارمیں رہ کرمزےلوٹ رہےہیں۔ عوامی پذیرائی لینےکیلئے یہ لوگ ایسے بیانات دیتےرہتےہیں۔ وہ اے بی این […]

کسی کی بادشاہی نہیں مانیں گے ،ہماری ذمہ داری ہےظلم کیخلاف عوا م کواکٹھاکریں،گرینڈ اپوزیشن الائنس

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد قومی کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا ہماری ناکامی ہے۔ میراخیال نہیں کہ مولانا فضل الرحمان حکومت کیساتھ ہیں۔ مولانا آئین کی بالادستی کا ساتھ دیں گے۔ […]

پاکستان میں ہر قانون موجود ہے اس پر عملدرآمد کرنے کی ضرورت ہے،جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ وکلا عدالت میں مکمل تیاری سے آئیں۔ پاکستان کے شعبہ قانون میں بہت خلا ہے۔ ہم لوگ بیرون ملک سے پڑھ کر نہیں آئے تھے۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان باہر سے پڑھ کر آئے تھے۔ طلبا سے خطاب کرتے ہو ئے […]

بلوچستان کو اپنی سیاست کیلئے استعمال نہ کریں،سرفراز بگٹی کا عمر ایوب کو انتباہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آپ نے بلوچستان کے 8اضلاع کی علیحدگی کی بات کی تھی۔ میں نے کہا تھا کہ آئیں پورا بلوچستان دکھاتا ہوں۔ گزارش کی تھی کہ اسے اپنی گندی سیاست کیلئے استعمال نہ کریں۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ آپ نے پھر بات گھما کر سیاست کرنے کی کوشش […]

گرینڈ اپوزیشن الائنس ، خواب ادھورا ،مولانا فضل الرحمان کا شمولیت سے انکار ،پی ٹی آئی تحفظات دور کرنے میں ناکام رہی،کامران مرتضیٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گرینڈ اپوزیشن الائنس بنانے کا خواب تاحال ادھورا ۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے گرینڈ اپوزیشن الائنس میں باضابط شمولیت کے حوالے سے انکار کردیا۔ مولانا فضل الرحمان کے پی ٹی آئی کے حوالے سے تحفظات تاحال برقرار ہیں ۔ جے یو آئی کے رہنما کامران […]

زرعی ٹیوب ویل اور 300یونٹ تک استعمال کرنے والے بجلی صارفین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) زرعی ٹیوب ویل اور 300یونٹ تک استعمال کرنے والے بجلی صارفین کیلئے بڑی پیشرفت ۔ دونوں کیٹگریز کے صارفین کو فیول کاسٹ کیٹگری میں شامل کرنے کا فیصلہ۔ قیمتوں میں کمی یا اضافے کا امپیکٹ دونوں کیٹگریز کے بعد صارفین پر آئے گا 300یونٹ استعمال کرنے والے […]

سرکاری ملازمین کیلئے المناک خبر،قربانی کا بکرا بنا دیا گیا،جانئے حکومت کے بہت بڑے فیصلے بارے

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا بوجھ، ریلیف دینے کے لیے بڑی تجویز سامنے آگئی۔ گزشتہ 7 دہائیوں میں پاکستان میں کوئی بھی حکومت بڑے تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے میں ناکام رہی، ایسے میں ریونیو کا ہدف پورا کرنے کے لیے ہمیشہ تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالا جاتا […]

پاکستان میں مائنز اینڈ منرلز کے شعبے میں سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے،وزیراعظم

تاشقند(اے بی این نیوز        )پاکستان ،ازبکستان بزنس فورم کا انعقاد ہوا۔ وزیراعظم نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ دونوں ملکوں کی تاجر برادری تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کردکرسکتی ہے۔ ٹرانز افغان ریلوے منصوبہ خطے کی ترقی کیلئے گیم چینجرثابت ہوگا۔ پاکستان میں مائنز اینڈ منرلز کے شعبے میں سرمایہ کاری کی جاسکتی […]