اہم خبریں

چیمپئنزٹرافی،افغانستان کاانگلینڈکوجیت کیلئے326رنزکاہدف

لاہور ( اے بی این نیوز ) چیمپئنزٹرافی،افغانستان کاانگلینڈکوجیت کیلئے326رنزکاہدف۔ افغانستان کےاوپنرابراہیم زدران کی شاندارسنچری۔ ابراہیم زدران کاچیمپئزٹرافی کی سب سےبڑی اننگزکاریکارڈ۔ ابراہیم نےانگلینڈکےبین ڈکٹ کی165رنزکی اننگزکاریکارڈتوڑدیا۔ عظمت اللہ عمرزئی41،حشمت اللہ شہیدی نے40رنزبنائے۔ رحمان گرباز6،رحمت شاہ،صدیق اللہ4،4رنزبناکرآؤٹ۔ انگلینڈکےفاسٹ بالرجوفراآرچرنے3وکٹیں حاصل کیں۔ عادل رشید،جیمی اورٹن نےایک،ایک وکٹ لی۔ مزید پڑھیں :بیٹر فخر زمان کا نیا بیان […]

بیٹر فخر زمان کا نیا بیان سامنے آگیا،کرکٹ شائقین جانیں اب کیاایسا انہونا کہہ دیا

لاہور( اے بی این نیوز ) ریٹائرمنٹ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، فخر زمان نے کہا کہ جلد مکمل فٹ ہوکر ٹیم کو جوائن کروں گا۔ قبل ازیں خبر آئی تھی کہ قومی ٹیم کے جارحانہ بیٹر فخر زمان کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا امکان۔ فخر زمان کی قریبی لوگوں […]

زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے یکم رمضان کو بینک بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) رمضان کے آغاز پر بینک بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم رمضان المبارک 1446 ہجری کو پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہے گا، جسے”بینک ہالیڈے” کے طور پر منایا جائے گا۔ اس لیے تمام بینک/DFIs/MFBs رمضان المبارک 1446 ہجری کے پہلے کام کے دن عوامی لین دین […]

پاکستان تحریک انصاف نے جمہوریت اور آئین کی بحالی کیلئے سڑکوں پر جنگ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) جمہوریت، آئین کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہوگی، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کہا ۔اس وقت حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ سب کٹھ پتلیاں ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی ہائی کورٹس کے الیکشن میں پی ٹی آئی […]

موسم ،موسلا دھار بارش، رات کو تیز ہوائیں چلنے کے امکان کی پیشین گوئی

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   ) اسلام آباد کا موسم: موسلا دھار بارش، رات کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان۔ اسلام آباد کا موسم،موسلا دھار بارش، رات کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان۔ وفاقی دارالحکومت میں صبح سے ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہوا چلنے سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔آج ریکارڈ کیا گیا […]

سیاسی طور پر کسی کو بھی نشانہ بنانے کے حامی نہیں، بلاول بھٹو زرداری

لندن (  اے بی این نیوز   ) سیاسی طور پر کسی کو بھی نشانہ بنانے کے حامی نہیں۔ مسائل کے حل کے لیے پیپلز پارٹی مذاکرات پر یقین رکھتی ہے۔ بلاول بھٹو کاآکسفورڈ یونین سوسائٹی میں یونین کے صدر کے ساتھ مکالمہ, کہا کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ پاکستان میں جمہوریت مضبوط نہیں ہے۔ […]

تعلیمی اداروں کیلئے نئے اوقات کار آگئے، جانئے اب سکول کس وقت کھلیں گے اور چھٹی کس وقت ہو گی

لاہور (  اے بی این نیوز   ) محکمہ تعلیم پنجاب نے رمضان المبارک کے دوران سکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سنگل شفٹ اسکول پیر سے جمعرات صبح 8:30 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک کام کریں گے۔ جمعہ کو سکول دوپہر 12:30 بجے تک چلے گا۔ ڈبل شفٹ […]

پانچ ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا، آ ئینی بینچ کے ریما رکس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) پانچ ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا۔ آ ئینی بینچ کے فوجی عدالتوں کے کیس میں ریما رکس۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ججز نے اضافی نوٹ نہیں بلکہ فیصلے لکھے تھے۔ جسٹس منصور نے ماضی سے اپیل کا حق درست قراردیا تھا میں […]

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر،جانئے جارحانہ بیٹر فخر زمان کیا اہم فیصلہ کرنے جا رہے ہیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) قومی ٹیم کے جارحانہ بیٹر فخر زمان کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا امکان۔ فخر زمان کی قریبی لوگوں سے ریٹائرمنٹ سے متعلق مشاورت ۔ کہا چیمپئنز ٹرافی میرا آخری آئی سی سی ٹورنامنٹ ہوگا۔ ون ڈے کرکٹ سے بریک لینا چاہتا ہوں۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

افغان سرزمین پاکستان سمیت خطے کے کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہئے، وزیراعظم

تا شقند(  اے بی این نیوز   ) افغان سرزمین پاکستان سمیت خطے کے کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہئے، وزیراعظم شہبازشریف کی تا شقند میں ازبک صدر سے ملا قات کے بعد مشتر کہ پر یس کا نفر نس ، کہا پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مضبوط روابط قائم ہیں، دونوں ملکوں کے تعلقات کی […]