نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں نہیں ہوگی

راولپنڈی (اے بی این نیوز )نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں نہیں ہوگی۔عدالتی عملے کی جانب سے عمران خان کے وکلاء کو آگاہ کردیا گیا۔ مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں ہوگی۔ عدالت کی جانب سے جی ایچ کیو حملہ کیس کی نئی تاریخ دی جائے […]
کل 12:30 بجے 3:00 بجے کے دوران سری نگر ہائی وے، کلب روڈ ، مری روڈ ،فیض آباد ، جناح ایونیو ، 9th ایونیو اور ایکسپریس ہائی وےبند رہے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )غیر ملکی ٹیم کی آمدورفت کے باعث مورخہ 26 فروری 12:30 بجے دن سے 3:00 بجے دن تک مختلف اوقات میں سری نگر ہائی وے، کلب روڈ ، مری روڈ ،فیض آباد ، جناح ایونیو ، 9th ایونیو اور ایکسپریس ہائی وے پر روٹ لگایا جائے گا۔روٹ کے باعث سری […]
میرےخیال میں ہمیں چیف جسٹس سےنہیں ملناچاہیےتھا،فیصل چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فیصل چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے کھانےکے پیسے ان کی فیملی اداکرتی ہے۔ عمران خان کوئی کام قانون سےہٹ کرنہیں کررہے۔ جےیوآئی اورپی ٹی آئی دومختلف منشوررکھنےوالی پارٹیاں ہیں۔ حکومت کی کارکردگی صرف اشتہارات میں نظرآرہی ہے۔ وہ اے بی این کے پروگرام سوال سے آگے میں […]
کانفرنس کل جہاں بھی ہو ضرور ہوگی گرینڈاپوزیشن الائنس کی کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اپوزیشن گرینڈ الائنس کے راہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خا قان عباسی نے کہا ہے کہہم نے پریس کانفرنس کیلئے ہال بک کیا ۔ وہاں اجازت نہیں دی گئی ۔ ہم نے ایک اور مارکی میں انتظام کیا ، ہمیں کہا گیا یہاں سے ٹیم گزرتی ہے۔ ہم […]
شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں واپسی ممکن نہیں ،ان کیلئے دروازے بند ہو چکے ہیں،سلمان اکرم راجہ کا بڑا بیان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں واپسی ممکن ہے یا نہیں؟ سلمان اکرم راجہ کا بڑا بیان آگیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت پی ٹی آئی چھوڑ چکے ہیں، اس میں کوئی تبدیلی نہیں […]
حکومت کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،نئے وزراء شامل کیے جائیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، نئے وزراء شامل کیے جائیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے حنیف عباسی کو وزارت ریلوے دیے جانے کا امکان،وفاقی کابینہ میں توسیع،حلف برداری 27فروری کو ہوگی.27 نئے ارکان کابینہ کا حصہ بنے کو تیار ہیں. ڈاکٹر طارق فضل چودھری کو وزارت قومی […]
افغانستان میں قیامت صغریٰ، طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی،درجنوں افراد جاں بحق

کابل (اے بی این نیوز )جنوب مشرقی افغانستان میں طوفانی بارشوں سےنقصان۔ افغان حکام کے مطابق افغان صوبےفراہ میں بارش اورسیلاب سے21افرادجاں،6زخمی ہو گئے۔ قندھارمیں ایک خاتون اور4بچےسیلابی ریلےمیں بہہ کرجاں بحق ہوئے۔ امدادی کا روائیاں جاری ہیں لیکن نقصان بہت زیادہ ہو رہا ہے،لوگ آپ اپنی مدد کے تحت بھی محفوظ مقامات پر منتقل ہو […]
سپریم کورٹ کافیصلہ واضح ہے سویلینزکاملٹری کورٹ میں ٹرائل نہیں ہوسکتا،تیمورملک

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی تیمورملک نے کہا ہے کہ ججزکی تعدادبڑھانےسےمعاملات بہترنہیں ہوں گے۔ ایساطریقہ اپنایاجائے تاکہ لوگوں کےمسائل کم ہوں۔ سپریم کورٹ میں51ہزارکیسز زیرالتواہیں۔ وہ اے بی این اے کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ جوڈیشل پولیٹکس دنیامیں ہرجگہ ہوتی ہے۔ سویلینز کافوجی عدالتوں […]
عمران خان چیمپیئنز ٹرافی سے قومی ٹیم کے باہر ہونے پر سخت سیخ پا،محسن نقوی پر برس پڑے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )محسن نقوی سے پوچھا جائے کہ ان کا کرکٹ کا تجربہ کیا ہے؟ چیمپئنز ٹرافی سے قومی ٹیم کے باہر ہونے پر عمران خان برہم ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں قومی کرکٹ ٹیم […]
15سال بعد آخر کار انصاف مل ہی گیا،سپریم کورٹ نے اغواوقتل کے2ملزمان کوعدم شواہدپر بری کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے اغواوقتل کے2ملزمان کوعدم شواہدپر15سال بعدبری کردیا۔ ملزمان پر4سالہ بچےکوتاوان کیلئےاغوااورقتل کرنےکاالزام تھا ۔ وکیل ملزمان ارشدحسین یوسفزئی نے دلائل دیتے ہو ئے کہا کہ ملزمان کےخلاف کوئی شواہدنہیں۔ ملزمان سےنہ موبائل فون ریکورکیاگیانہ کوئی گواہ ہے۔ والدکی جانب سےتاوان کی رقم نہ ملنےپرملزمان پربچےکوقتل کرنےکاالزام تھا۔ ملزمان […]