موسم نے لی انگڑائی،بادل برس پڑے ، پہاڑوں پر برفباری، ندی نا لوں میں طغیانی،2 مارچ تک بارش

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) ملک میں مغربی ہواؤں کی انٹری۔ پہاڑوں پر برفباری۔ پنجاب خیبر پختو نخوا اور بلو چستان کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے ۔ لاہورکے علاقے جوہر ٹاؤن۔ ٹھوکر نیاز بیگ اور دیگر علاقوں میں بوندا باندی ۔ قصور۔ پنڈی بھٹیاں۔ رینالہ خورد۔ کندیاں چشمہ اور نواح میں بارش ۔ […]
کرکٹ بخار،تماشائی گرفتار،عدالت پیش،جیل یاترا مسترد،50 ہزارضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم،ورنہ جو ڈیشل ریمانڈ

راولپنڈی (اے بی این نیوز )نیوزی لینڈ،بنگلہ دیش میچ میں کرکٹ اسٹیڈیم میں تماشائی کے داخل ہونے کا معاملہ ۔ سول جج عمران قریشی نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ جیل بھجوانے کی درخواست مسترد کر دی۔ تفتیشی آفیسر نے کہا کہ ملزم نے سخت سیکورٹی حصار توڑ کر قانون شکنی کی ہے جیل بھیجا جائے۔ عدالت […]
امریکہ کا روزویلٹ ہوٹل میں تارکین وطن کی رہائش کا 3 سالہ معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )امریکی حکام کا پی آئی اے کے ملکیتی روزویلٹ ہوٹل میں تارکین وطن کی رہائش کا 3 سالہ معاہدہ ختم کرنے کا اعلان ۔ نیویارک کے میئر نے پیر کو تارکین وطن کے مرکز کو بند کرنے کا اعلان کیا۔ روز ویلٹ ہوٹل میں تارکین وطن کو رکھنے کے معاہدے […]
خبرپھیلائی گئی عمران خان بے ہوش کر گر پڑے،وہ اس بات پر ہنسے ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے،علیمہ خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )خبرپھیلائی گئی کہ بانی پی ٹی آئی بے ہوش کر گر پڑے،علیمہ خان نے کہا کہ بانی اس بات پر ہنسے ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔ شکر ہے بانی کی ہفتہ والے دن اپنے بچوں سے بات ہوئی۔ ہم نے بچوں سے بات کی تو تسلی ہوئی بانی ٹھیک […]
راولپنڈی کی پہلی واکنگ سٹریٹ کا افتتاح کل ، الیکٹرک گاڑیاں ، مفت شٹل سروس

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی کی پہلی واکنگ سٹریٹ کا افتتاح کل ہو گا۔صدر کے تجارتی مرکز، بینک روڈ میں پہلی زیر زمین کیبلنگ پر مبنی واکنگ اسٹریٹ کا افتتاح 26 فروری کو کیا جائے گا۔تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بطور مہمان خصوصی شرکت متوقع ہے۔ مری روڈ سے پولیس سٹیشن روڈ […]
میٹرک امتحانات کی تاریخ رمضان المبارک کے سبب تبدیل کردی گئی

کراچی (اے بی این نیوز )سندھ میں میٹرک امتحانات کی تاریخ رمضان المبارک کے سبب تبدیل کردی گئی۔ نویں، دسویں جماعت کے امتحانات 7 اپریل سے منعقد ہوں گے۔ نویں ،دسویں جماعت کے امتحانات 25 اپریل تک جاری رہیں گے ۔ نویں ،دسویں کے سکولوں میں پریکٹیکل امتحانات 10 مارچ کو ہوں گے۔ فرسٹ ائیر اور […]
وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین گنڈاپورعدالت پیش نہ ہوئے، وارنٹ گرفتاری بر قرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آڈیولیک کیس۔ وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین گنڈاپورعدالت پیش نہ ہوئے۔ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بر قرار ۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفورکاکڑنےکی۔ ۔ شریک ملزم اسد فاروق عدالت میں پیش ہوئےاورحاضری لگائی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 6مارچ تک ملتوی کردی ۔ علی امین گنڈاپورکےخلاف تھانہ […]
کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے؟ آئینی بنچ کا سوال

اسلام آباد (اے بی این نیوز )کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے؟ آئینی بنچ کا سوال۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل فیصلے کیخلاف اپیلوں پرسماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے کہاکہ آپ نے کہا فوج عدالتی اختیارات استعمال نہیں کر سکتی۔ اب کہہ رہے ہیں فوج اپنے لوگوں تک […]
9 بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں ڈیفالٹرز سے سینکڑوں ارب کی ریکوری نہ کراسکیں،پی اے سی میں انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں بورڈ آف انویسٹمنٹ سے متعلق آڈٹ اعتراضات کا جائزہ۔ ۔ آڈٹ حکام نے بتایا کہ مالی سال2021-22 کے دوران5.5 ملین کی مختلف سروسز بغیر کمپٹیشن حاصل کی گئیں جو خلاف ضابطہ ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ آف پی ایم یو آن سی پیک آئی سی ڈی پی انتظامیہ […]
مصطفیٰ قتل کیس میں ایک کے بعد ایک انکشاف سامنے آنا شروع ہو گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )مصطفی قتل کیس میں ایک کے بعد ایک انکشاف سامنے آنے لگا۔ زوما اور انجلینا نے ارمغان کے راز فاش کردئیے۔ ارمغان کا سہولت کار گذری تھانے کا پولیس افسر نکلا۔ زوما 31 دسمبر سال نو کے موقع پر ارمغان کے ساتھ تھی۔ چند روز کے بعد ارمغان نے زوما کو […]