اہم خبریں

وزیراعظم کا آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں آسان خدمت مرکز کا دورہ

باکو ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم کا آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں آسان خدمت مرکز کا دورہ،،وزیراعظم نے آسان خدمت مرکز کے بارے میں معلومات حاصل کیں،،وزیراعظم نے آسان خدمت مرکز کی خدمات کو سراہا،، کہاآسان خدمت مرکز تمام سہولیات سے لیس ہے، رضا کار اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے انجام دے رہے ہیں، آسان […]

ملک میں آئین کی بحالی کیلئے اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں،رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ ملک میں آئین کی بحالی کیلئے اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں۔ الائنس سے متعلق جے ڈی اے آن بورڈ ہے ، پیر پگارا نے اعلان کیا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔ وہ اے بی این نیوز […]

اگر مگر کا کھیل ختم،پاکستان کا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں سفر تمام

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں سفر تمام۔ پاکستان نیوزی لینڈ اور بھارت سے شکست کے بعد سیمی فائنل کے دوڑ سے باہر۔ نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرا کرسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ گروپ […]

سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبرمیں آپریشن،10خوارج ہلاک،علاقے میں کلیئرنس آپریشن

باغ (اے بی این نیوز)سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبرمیں آپریشن،10خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں کلیئرنس آپریشن۔ سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا باغ، ضلع خیبر میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش […]

عمران خان کی 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عمران خان کی 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ۔ سپریم کورٹ نے درخواست 28 فروری کو مقرر کردی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بنچ سماعت کرے گا انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ۔ جسٹس امین الدین خان […]

وفاقی حکومت میں توسیع ،اکھاڑ پچھاڑ،وزارتوں کے قلمدان تبدیل، غیر معمولی التوا کا شکار

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )وفاقی حکومت میں توسیع غیر معمولی التوا کا شکار۔ وزیراعظم تاحال کابینہ میں توسیع اور وزراء کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ نہ کر سکے ،ذرائع کے مطابق حکومتی راہداریوں میں گزشتہ ایک ماہ سے کابینہ میں تبدیلی کی باز گشت ہے ۔ 25 سے زائد نئے وزراء کابینہ کا […]

آج رات 09 سے 11 بجے رات تک سری نگر ہائی وے، کلب روڈ اور ایکسپریس ہائی وے بند رہے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسلام آباد ٹریفک پولیس نے راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے چیمپیئنز ٹرافی میچز کے دوران مختلف اوقات میں ٹریفک کے لئے روٹ پلان تشکیل دیا ہے۔ غیر ملکی ٹیم کی امدورفت کے باعث آج رات 09 سے 11 بجے رات تک سری نگر ہائی وے، کلب روڈ اور ایکسپریس […]

پاکستان میں رمضان المبارک 2مارچ 2025سے شروع ہونے کا امکان،ترجمان سپارکو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان میں رمضان المبارک 2مارچ 2025سے شروع ہونے کا امکان،ترجمان سپارکو کے مطابق نیا چاند 28فروری کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5بجکر 45منٹ پر پیدا ہوگا۔ 28فروری کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 12گھنٹے ہوگی۔ سعودی عرب میں 28فروری کو چاند نظر آسکتا ہے۔ سعودی عرب میں […]

وزیر اعلیٰ کی سوشل میڈیا ٹیم مبینہ طور پر بھتہ خور نکلی،مبینہ نذرانے وصول کئے جانے کا انکشاف

راولپنڈی (اے بی این نیوز) مری روڈ فیض آباد میں مریم نواز کی مبینہ سوشل میڈیا ٹیم نے دکانوں، ہوٹلوں اور ریستوران کی ویڈیوز بنائیں، جس پر تاجروں میں تشویش پھیل گئی۔ مبینہ ٹیم اہلکاروں کا کہنا تھا کہ وہ وزیراعلیٰ کے حکم پر تجاوزات کا سروے کر رہے ہیں اور تصاویر وزیراعلیٰ کو بھیجنے […]

رمضان پیکیج میں کیا کیا شامل ہے،تفصیلات سامنے آگئی،جانئے

پشاور ( اے بی این نیوز    )گورنر کے پی نے رمضان پیکیج چیئرمین ہلال احمر کے حوالے کیا ۔ پیکیج میں گندم، چاول، چینی، دالیں،کوکنگ آئل، چائے، نمک ،خشک دودھ شامل۔ پیکیج میں سندھ لوکل گورنمنٹ کیجانب سے بھی ایک کروڑ روپے شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ،لوکل کونسل سندھ نے کرم کیلئے فنڈز فراہم کیےگورنر ہاؤس پشاور میں […]