اہم خبریں

وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین کاوفاق کے خلاف سپریم کورٹ جا نے کا اعلان

پشاور ( اے بی این نیوز    )وفاق کے خلاف سپریم کورٹ جا ئیں گے۔ اپنے صوبے کے عوام کو لیڈ کر کے ان کو حق دلاؤں گا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین کا خطاب۔ کہا مجھ پر گولیاں برسائی گئیں۔ میں برادشت کر گیا ۔ صوبے کے عوام کا حق کسی کو نہیں کھانے دوں […]

دنیا کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری، ڈیڑھ ارب ڈالرز اڑا لئے

دبئی ( اے بی این نیوز    )دنیا کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری۔ ہیکرز نے دبئی میں قائم کرپٹو کرنسی کمپنی کے ڈیڑھ ارب ڈالرز غائب کرلئے۔ کمپنی کا اطلاع دینے والے کیلئے 140 ملین ڈالر انعام کا اعلان۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ورچوئل اسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بائیبٹ کو دبئی میں […]

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا سرحد پر انسانی اسمگلرز کابڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، 50 پاکستانی بازیاب

تھائی لینڈ ( اے بی این نیوز    )تھائی لینڈ اور کمبوڈیا سرحد پر انسانی اسمگلرز کابڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ 50 پاکستانی۔ 109 تھائی۔ 48 بھارتی۔ پانچ تائیوانی اور تین انڈونیشین بازیاب۔ انسانی سمگلر مغوی افراد کے گھر والوں سے بھاری تاوان وصول کررہے تھے ۔ برطانوی میڈیا کے ان سینٹرز پر لوگوں کو دھوکے سے بلا […]

صدرزیلنسکی نےیوکرین میں امن اور نیٹو میں شمولیت کے بدلے اقتدار چھوڑنے کے لیے آمادگی ظاہر کر دی

یوکرین ( اے بی این نیوز    )صدرزیلنسکی نےیوکرین میں امن اور نیٹو میں شمولیت کے بدلے اقتدار چھوڑنے کے لیے آمادگی ظاہر کر دی۔ زیلنسکی کا کہنا ہے کہ میرے مستعفی ہونے سے یوکرین میں امن آتا ہے تو عہدہ چھوڑنے کو تیار ہوں۔ جنگ پر خرچ 5 سو ارب ڈالرز کیا 100 ڈالرز بھی نہیں مانتا۔ […]

جرمنی میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں انتہائی قدامت پسند جماعت سی ڈی یو کامیاب

برلن ( اے بی این نیوز    )جرمنی میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں انتہائی قدامت پسند جماعت سی ڈی یو کامیاب۔ ایگزٹ پول کے مطابق فریڈرک مرز کی سی ڈی یو کو 28.5 فیصد ووٹ ملے ۔۔ اے ایف ڈی کو 20.8 فیصد ملے وہ جرمن پارلیمنٹ کی دوسری بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ۔ […]

طالبان امریکی فوجی سازوسامان واپس کریں ورنہ امداد بند کردیں گے، ٹرمپ کی دھمکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) واشنگٹن (     )طالبان امریکی فوجی سازوسامان واپس کریں ورنہ امداد بند کردیں گے۔ امر یکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی دھمکی ۔ کہا فوجی سازو سامان میں گاڑیاں ۔ ہتھیار اور جدید ٹیکنالوجی شامل ہے۔ امریکہ نےانخلا کے دوران افغانستان میں تقریباً7ارب ڈالر کا فوجی سازو سامان چھوڑا تھا۔ ۔ افغانستان کو […]

جن کی اپنی کارکردگی بتانے کے لائق نہ ہو وہ دوسروں کے اچھے کاموں میں کیڑے نکالتے ہیں,عظمی بخاری کا بیر سٹر سیف کے بیان پر ردعمل

لاہور ( اے بی این نیوز      ) جن کی اپنی کارکردگی بتانے کے لائق نہ ہو وہ دوسروں کے اچھے کاموں میں کیڑے نکالتے ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیر سٹر سیف کے بیان پر ردعمل کہا بائیکر لائن کا رنگ لوکل کمپنی نے ایک سال کی گارنٹی پر ٹیسٹ کے طور پرلگایا وہی کمپنی […]

لاہور کا گرین لائن منصوبہ نااہل وزیرِ اعلیٰ کے تمام منصوبوں کی عکاسی کرتا ہے، بیرسٹر سیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) یہ ہرا رنگ کس نے ڈالا۔ لاہور کا گرین لائن منصوبہ نااہل وزیرِ اعلیٰ کے تمام منصوبوں کی عکاسی کرتا ہے۔ مشیر اطلا عات بیرسٹر سیف کا بیا ن۔ کہا مریم نواز کو معیاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے علی امین سے خصوصی تربیت لینے کی ضرورت ہے۔ ترقیاتی منصوبوں […]

گورنر خیبر پختو نخوا کا اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام بینظیر بھٹو سے منسوب کرنےکا مطالبہ

پشاور ( اے بی این نیوز      ) گورنر خیبر پختو نخوا کا اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام بینظیر بھٹو سے منسوب کرنےکا مطالبہ۔ فیصل کریم کنڈی نے صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔فیصل کریم کنڈی نے خط میں لکھا جون 2008ء کو اس وقت کے وزیرِاعظم نے ایئر پورٹ کا […]

وزارتی کمیٹی نے ڈسکوز کو صوبوں کے حوالے کرنے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وزارتی کمیٹی نے ڈسکوز کو صوبوں کے حوالے کرنے کی مخالفت کر دی۔ کمیٹی کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو نجی شعبے کو فروخت کی سفارش۔ وزارتی کمیٹی کا کہنا ڈسکوز کو نجی شعبے کے حوالے کرنے سے مالی بوجھ کم ہوگا۔ نجی شعبے کی شمولیت کے لیے بجلی کی […]