ٹیکس پالیسی اب ایف بی آر سے لے کر وزارت خزانہ کے ماتحت کر دی گئی ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ایف بی آر میں اصلاحات کر رہے ہیں۔ ٹیکس پالیسی اب ایف بی آر سے لے کر وزارت خزانہ کے ماتحت کر دی ۔ ہم اصلاحات کے عمل سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی صحا فیو ں سے گفتگو۔ کہا حکومت نجی شعبے کی ہرممکن حوصلہ […]
جن لوگوں کو اتنا نہیں پتہ کہ کرکٹ بلے سے کھیلی جاتی ہے یا ہاکی سے وہ بھی تنقید کر رہے ہیں،سینیٹر طلال چوہدری

لاہور ( اے بی این نیوز )ہار جیت کھیل کا حصہ۔ جیت جائیں تو ہیرو ہا رنے پر زیرو کر دیتے ہیں۔ ۔ لیگی رہنماسینیٹر طلال چوہدری کی اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو۔ کہا جن لوگوں کو اتنا نہیں پتہ کہ کرکٹ بلے سے کھیلی جاتی ہے یا ہاکی سے۔ وہ بھی تنقید کر رہا […]
پی ٹی آئی کی22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست خارج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست خارج۔ لا ہو ر ہا ئی کو رٹ کی درخواست گزار کو ریڈر سیل کمیٹی سے رجوع کرنے کی ہدایت ۔ عدا لت نے ریما رکس میں کہا ریڈر سیل کمیٹی فیصلہ نہیں کر تی تو […]
چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات عمران خان کی اجازت سے کی، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات عمران خان کی اجازت سے کی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کہا ہم نے اپنا ایجنڈا چیف جسٹس کو بھیجا تھا۔ ہیومن رائٹس۔ جوڈیشل ریفارمز کی بات تھی۔ ہم نے چیف جسٹس سے کہاکہ بانی و اہلیہ جیل میں […]
مسئلہ کشمیر پر آذربائیجان کے اصولی موقف کو سراہتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

آذربائیجان ( اے بی این نیوز )مسئلہ کشمیر پر آذربائیجان کے اصولی موقف کو سراہتے ہیں۔ آذربائیجان نے ہمیشہ پاکستان کی حمایت کی ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی آ زر با ئیجان کے صدر کے ہمرا ہ مشتر کہ پر یس کا نفر نس ۔ کہا مشرق وسطیٰ میں دیرپاامن کےلئے دو ریاستی حل ناگزیر ہے۔ چاہتے ہیں […]
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں اور سیلاب سے خبردار کردیا

لندن ( اے بی این نیوز )برطانیہ کے محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں اور سیلاب سے خبردار کیا ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک کے کچھ حصوں میں جان لیوا سیلاب سے خبردار کیا ہے۔محکمہ موسمیات نے امبر اور پیلے رنگ کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ طوفانی بارشوں اور تیز سیلاب یا گہرے سیلابی […]
دفاعی چیمپئن پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی،ایک کرن باقی ہے ،جانئے کون سی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دفاعی چیمپئن پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مشکل لیکن پھر بھی ممکن ہے۔ دفاعی چیمپئن پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مشکل لیکن پھر بھی ممکن ہے۔ دفاعی چیمپئن اور میزبان پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل تک رسائی بظاہر مشکل ضرور ہے لیکن پھر بھی […]
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کرکٹ ٹیم پر برس پڑیں،بیٹنگ اور بولنگ سے مایوس

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کرکٹ ٹیم پر برس پڑیں۔ عظمیٰ بخاری قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور بولنگ سے مایوس ۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہماری بولنگ اوربیٹنگ دونوں کے پاس جدید ٹیکنیک نہیں۔ وہی پچ جو بہت مشکل تھی اسی پر دوسری ٹیمز آسانی سے […]
ویرات کوہلی کی سنچری کی بدولت بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی ( اے بی این نیوز )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 241 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب […]
مظفرآباد و گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،زلزلےکی شدت4.3،گہرائی12کلومیٹرریکارڈ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مظفرآباد و گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ آزادکشمیر:وادی لیپہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت4.3،گہرائی12کلومیٹرریکارڈ۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہو ئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مزید پڑھیں :آ ئی ایم ایف نے […]