اہم خبریں

نیب ، گریڈ 19کے اور اوگرا کیس کے تفتیشی آفیسر کی وفاقی دارلحکومت اسلام آباد پراسرار موت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )نیب کے گریڈ 19کے آفیسر کی پراسرار موت واقع ہو گئی۔ وقاص احمد خان کی لاش جی سکس فور کے گیسٹ ھاوس سے ملی ہے۔ پولیس کے مطابق وقاص احمد کی ڈیڈ باڈی پولی کلینک منتقل کر دی گئی۔ وقاص کے کمرے کو اندر سے لاک لگا ہوا تھا۔ […]

تحریک انصاف کا ایجنڈاعمران خان کی رہائی ہے،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے درمیان بھی اختلافات موجود ہیں۔ تحریک انصاف کا ایجنڈا بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے۔ اگر کوئی جماعت جلسے کرنا چاہتی ہے تو اپنے طورپر کرلے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس کے پاس […]

سیکیورٹی فورسزکےڈیرہ اسماعیل خان میں 2آپریشنز،7خوارج جہنم واصل

ڈیرہ اسماعیل خان (  اے بی این نیوز   )سیکیورٹی فورسزکےڈیرہ اسماعیل خان میں 2آپریشنز،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کےدوران7خوارج جہنم واصل۔ ہلاک خوارج کےقبضےسےاسلحہ وگولہ بارودبرآمد۔ سیکیورٹی فورسزملک سےدہشتگردی کےخاتمے کیلئےپرعزم ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 مُختلف آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 7 خوارج جہنم واصل […]

بھارتی بیٹرویرات کوہلی کےون ڈے انٹرنیشنل میں14ہزاررنزمکمل

دبئی (  اے بی این نیوز   )بھارتی بیٹرویراٹ کوہلی کےون ڈے انٹرنیشنل میں14ہزاررنزمکمل ہو گئے۔ ویراٹ کوہلی نے287ویں اننگزمیں14ہزاررنزکاسنگ میل عبورکیا۔ کوہلی نےسچن ٹنڈولکرکاریکارڈتوڑا،سچن نے350اننگزمیں14ہزاررنزبنائےتھے۔ مزید پڑھیں :ہم بھی حکومتی اقدامات پرسول نافرمانی کااعلان کرسکتےہیں،گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

آ ئی ایم ایف نے مزید رقم دینے کیلئے ٹیکس ریفارمز کاکہہ دیا،وفاقی وزیر خزانہ

فیصل آباد (  اے بی این نیوز   )آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ ہم مزید رقم دینے کو تیار ہیں لیکن ٹیکس ریفارمز ہونی چاہئیں۔ ٹیکسوں کا دائرہ وسیع کرنے سے قومی خزانے پر بوجھ کم ہوا، فیصل آباد میں صنعتکاروں سے خطاب۔انہوں نے کہا کہ کہ ہر سال ایک کھرب روپے خسارے میں چلا جاتا […]

ہم بھی حکومتی اقدامات پرسول نافرمانی کااعلان کرسکتےہیں،گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

پشاور (  اے بی این نیوز   )گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکسان کنونشن سےخطاب کرتے ہو ئے کہا کہ صوبائی حکومت نےفیصلہ کیا ہے کہ صوبےکوتباہ کرناہے۔ صوبائی حکومت صوبائی حقوق کی جنگ نہیں لڑرہی۔ معاہدوں کےتحت دیگر صوبوں میں نہریں بن گئی ہمارےصوبےمیں نہیں بنی۔ رواں سال چشمہ رائٹ بینک کینال کوشروع کریں گے۔ اگرسی ایم سول نافرمانی […]

ہم قائد اعظم محمد علی اور علامہ اقبال کے نظریہ کے مطابق سیاست کر رہے ہیں،پی ٹی آئی مر کزی قیادت

کراچی ( اے بی این نیوز       )پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سیکریٹری جنرل بیریسٹر سلمان اکرم راجہ،سابق اسپیکر قومی اسمبلی و مرکزی رہنما اسد قیصر، سردار لطیف کھوسہ، سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مسرور سیال، کراچی کے صدر راجا اظہر،سابق ایم این اے فہیم خان، سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شبیر قریشی، […]

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان بمقابلہ بھارت، پاکستان 241 رنز پر آؤٹ

دبئی ( اے بی این نیوز       )پاکستان بمقابلہ بھارت: پاکستان 241 رنز پر آؤٹ۔ چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں پاکستان نے 241 رنز بنا کر بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دیا۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے بابر اعظم اور امام الحق نے پاکستان کی جانب سے اننگز […]

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال ،خشک سالی کے حوالے سے اہم خبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال ۔ ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا کے مقام پردریائے سندھ میں پانی کی آمد 13 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 45 ہزارکیوسک ہے۔ منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد 5 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 29 ہزار کیوسک […]

اسلام آباد،راولپنڈی میں 24، 25 اور27 فروری کو بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند ہوگا،وجہ جانئے کیوں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )چمپیئنز ٹرافی کے میچز کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی میں 24، 25 اور27 فروری کو صبح ساڑھے سات سے لے کررات ڈیڑھ بجے تک تمام بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند ہوگا۔ ترجمان این ایچ اے کے مطابق پشاور سے براستہ جی ٹی روڈ بجانب راولپنڈی اسلام آباد آنے والی تمام بڑی گاڑیوں […]