عمران خان نے ہمیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا، احسن اقبال

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ مینارٹی کارڈ کااجرا پنجاب حکومت کااہم اقدام ہے۔ مثبت اشاریے ملکی معیشت کی بحالی کی جانب گامز ن ہونے کاثبوت ہیں۔ مسلم لیگ ن کی سیاست صرف پاکستان اور عوام کی ترقی کی سیاست ہے۔ جہاں بھی ترقی کی علامت نظرآئے گی […]
دھاتی ڈور سے 4 سالہ بچی زخمی، کریک ڈاؤن، 137 ملزمان گرفتار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 137 ملزمان گرفتار۔ راولپنڈی کے راول روڈ پر دھاتی تار سے 4 سالہ بچی زخمی ہو گئی۔ منال اپنے والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار تھی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے راول روڈ پر دھاتی ڈور سے 4 سالہ بچی زخمی ہو […]
پاکستان بمقابلہ انڈیا، 185 پر 5 پاکستانی کھلاڑی آؤٹ

دبئی (اے بی این نیوز)چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا جب کہ فاسٹ بولر محمد شامی نے بھارت کی جانب سے پہلا اوور کرایا۔اب تک […]
چیمپئینز ٹرافی کا سب سے بڑا ٹاکرا پاکستان بمقابلہ بھارت،مقابل کو پچھاڑنے کیلئے پاکستان کی حکمت عملی سامنے آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیمپئینز ٹرافی 2025 کے سب سے بڑے ٹاکرے کے لیے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل ہونے والے اس میچ کے لیے پاکستان نے ایک بڑی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے میچ سے قبل طویل […]
ملک بھرمیں بارشوں کا نیا اسپیل ،محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں 24 فروری سے مغربی ہوا کا سسٹم داخل ہونے کے بعد بارشوں کا نیا اسپیل متوقع ہے۔ یہ بارشوں کا اسپیل 25 فروری سے 2 مارچ تک جاری رہ سکتا ہے، جس میں پنجاب، خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور […]
شوگر اور وزن کم کرنے والی ادویات بینائی خراب کرنے کا سبب بن سکتی ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزن کم کرنے اور ذیابیطس کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی مقبول ادویات غیر متوقع مضر اثرات پیدا کر سکتی ہیں۔ یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کی ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ GLP-1 (Glucagon-like peptide 1) ریسپٹر ایگونسٹ نامی دوائیں آنکھوں کے مسائل سے منسلک […]
آئی فونزرکھنےوالے صارفین خبردار ہو جائیں،پرائیویسی ختم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )برطانیہ میں ایپل کی جانب سے ایک اعلی سطحی حفاظتی خصوصیت ’اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن‘ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا جو کلاؤڈ ڈیٹا کی حفاظت کرتا ہے۔ یہ فیصلہ ایپل نے حکومتی دباؤ میں آکر کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایپل کا ”ایڈوانسڈ ڈیٹا پروٹیکشن“ […]
چیمپئینز ٹرافی2025 کے سنسنی خیز میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان کی میزبانی میں ہو رہی چیمپئینز ٹرافی کے چوتھے میچ میں قذافی سٹیڈیم لاہور مین دلچسپ مقابلہ کے بعد آسٹریلیا نے انگلینڈ کی ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 50 اوورز میں 351 رنز بنائے تھے۔چیمپئینز ٹرافی2025 […]
پاک بھارت میچ کون کونسی جگہوں پر بڑی اسکرین پر دکھایا جائے گا؟ خبر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیمپیئنز ٹرافی کا بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ کل اتوار کو دبئی میں ہونے جا رہا ہے، جسے کراچی اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بڑی اسکرینوں پر دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ کراچی میں کرکٹ شائقین کے لئے بڑی اسکرینیں کورنگی نمبر 5، ساحل سمندر (نشان […]
ٹرین کو بڑا حادثہ پیش آ گیا ،پٹری سے اتر کر بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی

نئی دہلی( اے بی این نیوز )بھارتی ریاست اوڈیشہ کے ضلع بالاسور میں چنئی جانے والی نیو جلپائیگڑی چنئی ایکسپریس ٹرین پٹری سے اُتر کر ایک بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ خوش قسمتی سے اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ جنوب مشرقی ریلوے کے چیف پبلک ریلیشنز آفیسر اوم پرکاش […]