اڈیالہ جیل حکام نے کیا ایسا کام کہ عمران خان کو خوش کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اڈیالہ جیل راولپنڈی کے حکام نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اپنے بیٹوں سے بات کرنے کا انتظام کیا۔ تفصیلات کے مطابق، سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرائی گئی۔ جیل حکام […]
پٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ، پیٹرولیم ڈیلرزنے حکومت کوبڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، جب پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ اگر پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن کی کوششیں جاری رہیں تو وہ پمپس بند کر دیں گے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے […]
چمگادڑوں میں نیا کورونا وائرس دریافت،ماہرینِ کی جانب سے انتہائی تشویشناک انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چینی ماہرینِ وائرالوجی نے چمگادڑوں میں ایک نیا کورونا وائرس دریافت کیا ہے جو جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس وائرس کا طریقہ کار وہی ہے جو کووڈ-19 کے وائرس کا تھا، کیونکہ یہ انسانی جسم میں داخل ہونے کے لیے وہی ریسیپٹر […]
مہنگائی کا طوفان جاری: رمضان کے قریب آتے ہی کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رمضان المبارک کی آمد سے قبل اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے، جس کے تحت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں تشویشناک اضافہ ہو چکا ہے۔ ایک ماہ کے دوران گھی، آئل، چینی اور دیگر اشیاء کی قیمتیں ہوشربا بڑھ گئیں ہیں۔ گھی اور آئل کی قیمتوں […]
پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان کو سمجھوتے کے تحت جیل میں رکھا ہے، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے عمران خان کو سمجھوتے کے تحت جیل میں رکھا ہوا ہے۔ کراچی میں کسٹم ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ پارٹی کے بانی عمران […]
مصطفیٰ عامر کی لاش، پولیس سرجن کےلرزہ خیزانکشافات

کراچی( اے بی این نیوز )پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید نے مصطفیٰ عامر کی لاش کے حوالے سے دل دہلا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ عامر کی لاش کے مکمل حصے موجود نہیں تھے، جس کی وجہ سے موت کی وجہ کا تعین کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ تفصیلات […]
مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ،مرغی کا گوشت فی کلو کتنے روپے کا ہوگیا؟ جانیں تفصیل

لاہور ( اے بی این نیوز )برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، تاہم لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت فی کلو 595 روپے پر برقرار ہے۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے فی کلو طے کی گئی ہے۔ زندہ برائلر […]
اب سپیڈ کم نہ ہو گی ،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سے جوڑ دیا گیا ہے، جس کے ذریعے پاکستان میں ہیوی ڈیٹا ٹرانسمیشن کی صلاحیتوں والی جدید سب میرین کیبل کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ کراچی میں پی ٹی سی ایل ایکسچینج سے منسلک ہونے کے بعد، اس کیبل سسٹم کے […]
رمضان سے قبل چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،فی کلو قیمت کہاں پہنچ گئی؟ جانیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قبل از رمضان، ملک بھر میں چینی کی قیمت 165 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث شہریوں کو مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی رپورٹ جاری کی، جس […]
سرکاری ملازمین کا احتجاج ، مطالبات مان لیے گئے، حکومت سے مذاکرات کامیاب،30٪ الاؤنس ملے گا،ہاؤس رینٹ،میڈیکل اور ہائیرنگ میں بھی اضا فہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سرکاری ملازمین کے احتجاج کا معاملہ۔ سرکاری ملازمین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب۔ذرائع کے مطابق رانا ثنا اللہ کچھ ہی دیر میں سرکاری ملازمین کے دھرنے میں پہنچے گئے۔ رانا ثنااللہ دھرنے میں آ کر شرکا سے خطاب کریں گے۔ رانا ثنا اللہ سرکاری ملازمین اور حکومتی کمیٹی […]