چیمپئنز ٹرافی، اہم اجلاس، 5800 پولیس اہلکار ڈیوٹی سر انجام دینگے،آئی جی کا بھرپور سکیورٹی کا اعادہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس۔ اجلاس میں اسلام آباد اور پنجاب پولیس کے سینئر افسران کی شرکت۔ اجلاس میں کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی کے متعلق پلان پر بریفنگ دی گئی۔ سید علی ناصر رضوی […]
تیزاب گردی، خاتون کا چہرہ جھلس گیا، والد بھی متاثر،مقدمہ درج،ملزم گرفتار

راولپنڈی (اے بی این نیوز )چکری روڈ پر ایک لڑکی پر تیزاب پھینک دیاگیا۔ فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا۔ تیزاب سے متاثرہ لڑکی کے ساتھ والد بھی متاثر۔ ریسکیو اہلکاروں نے متاثرین کو فوری ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ خاتون اور اسکے والد پر تیزاب […]
مولانا کا ہمارے ساتھ احتجاج میں آنا شیخ چلی کے خواب ہیں،شیر افضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ٹکراؤکی پالیسی کا غصہ ہم پر اور بانی پی ٹی آئی پر نکلتا ہے۔ جو بھی احتجاج ہوپاکستان کے اندر ہونا چاہیے۔ چیف جسٹس سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات کا خاطرخواہ فائدہ نہیں ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ اپنے […]
جنوبی افریقہ نے چیمپئنز ٹرافی میں اپنا افتتاحی میچ جیت لیا

کراچی ( اے بی این نیوز ) جنوبی افریقہ نے چیمپئنز ٹرافی میں اپنا افتتاحی میچ جیت لیا۔ جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 107 رنز سے شکست دے دی۔ 316رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان208 رنزپر آل آؤٹ۔ رحمت شاہ 90 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ رحمان اللہ گرباز 10،ابراہیم زدران 17،صدیق اللہ 16رنزبناسکے۔ حشمت اللہ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کل ہونگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کل ہونگے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی صدارت اور سیکرٹری کیلئے ون ٹو ون مقابلہ ہوگا۔ سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ کل کچہری ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگی۔ پولنگ کا عمل صبح ساڑھے 8بجے سے شام ساڑھے 4بجے […]
تعلیمی اداروں کے سٹڈی ٹورپر پابندی عائد کر د ی گئی

پشاور( اے بی این نیوز ) تعلیمی اداروں کے سٹڈی ٹورپر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کے ہر قسم کے سٹڈی ٹور اورپکنگ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا۔ مزید پڑھیں :30 ارب کا “نگہبان رمضان پیکیج”، 52 یوٹیلیٹی مارکیٹس […]
پتن کے اسلام آباد کے دفتر کو سیل کر دیاگیا، اسے جون 2019 میں تحلیل کردیا گیا تھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) این جی او پتن کے اسلام آباد کے دفتر کو سیل کر دیاگیا۔الیکشن مانٹرنگ این جی او کو وزارت داخلہ کے احکامات پر سیل کیا گیا۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پتن نامی تنظیم کو جون 2019 میں تحلیل کردیا گیا تھا۔تحلیل کئے جانے کے حکم کو کسی جگہ […]
پہلےدن سےکہہ رہےہیں26 نومبراور9مئی میں حکومت ملوث ہے،نعیم حیدر پنجوتھہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی راہنما نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا ہے کہ ہماری آج چیف جسٹس آف پاکستان سےملاقات ہوئی۔ چیف جسٹس سےملاقات میں انہیں حقائق سےآگاہ کیا۔ پی ٹی آئی چاہتی ہےملک میں آئین وقانون کی حکمرانی ہو۔ حکومت سےمذاکرات میں مطالبہ رکھا کہ کمیشن بنادیاجائے۔ پہلےدن سےکہہ رہےہیں26 […]
متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند حضرات کیلئے بہت بڑی خبر،نئی اور تفصیلی ہدایات جاری،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )متحدہ عرب امارات ویزا ہدایات، ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ویزا حصول کے خواہشمندان کے.لیے سفارت خانے نے ویزا معلومات دوبارہ جاری کر دیں۔ متحدہ عرب امارات کی سب درخواست دہندگان کے کیے ویزا پراسیس فیس 69 امریکی […]
30 ارب کا “نگہبان رمضان پیکیج”، 52 یوٹیلیٹی مارکیٹس قائم کرنے کا اعلان، کیا کیا چیزیں سستی ہو ئیں،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رمضان میں ناجائز منافع خوری کی روک تھام، وفاقی و صوبائی حکومتیں متحرک ہو گئیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس۔ وزیر منصوبہ بندی کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر کنٹرول کے لیے خصوصی اقدامات کی ہدایت۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے ہدایت کی کہ قیمتوں […]