اہم خبریں

پتنگ باز سجنا جیت گئے،پولیس ناکام، ہو ائی فائرنگ،آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں پتنگ بازی .پولیس اعلانات کے باوجود پتنگ بازی روکنے میں ناکام ۔ تھانہ وارث خان کی حدود ڈھوک کھبہ اورآریہ محلہ میں پتنگ بازی جاری۔ پولیس کے دعوے دھرے رہ گئے ،مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ بھی کی جارہی ہے۔پولیس پتنگیں فروخت کرنےوالوں کو پکڑنے میں […]

پولیس میں گریڈ 19 کے پولیس افسران کےتبادلے، وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

کراچی ( اے بی این نیوز   )سندھ پولیس میں گریڈ 19 کے پولیس افسران کےتبادلے ۔ گریڈ 19 کے پولیس افسرمحمد طارق نواز ایس ایس پی کورنگی تعینات، نوٹیفکیشن جاری ۔ گریڈ 19 کے افسر قمر رضا جسکانی کو ایس ایس پی بدین تعینات کردیا گیا ۔ شبیر احمد سہٹار کو ایس ایس پی شہید بے نظیر […]

میٹرک امتحانات کے شیڈول میں ردوبدل کا فیصلہ ، جا نئے نئی تاریخوں بارے

کراچی ( اے بی این نیوز   )نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات رمضان المبارک میں کرانے کا معاملہ۔ سندھ میں مارچ سے میٹرک امتحانات کے شیڈول میں ردوبدل کا فیصلہ ۔ منگل کو محکمہ تعلیم کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کیا گیا ۔ وزیر تعلیم نے تجویز دی کہ تجویز ہے مارچ میں صرف پریکٹیکلز […]

بسنت، گرینڈ آپریشن،درجنوں گرفتار،سیکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )بسنت کے موقع پر پتنگ بازی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ۔ راولپنڈی : مختلف علاقوں سے 68 افراد گرفتار،سیکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد ۔ پولیس ٹیمیں شہر بھر میں پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن میں مصروف ہیں۔ جن عمارتوں سے پتنگ بازی کی گئی انکے مالکان کیخلاف بھی […]

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم کر نے کیلئے حکومت کو 10دن کا وقت دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت نے ون سائیڈڈ اپنے ریٹس کا اعلان کر دیا ۔ ہم سٹیک ہولڈر ہیں،ملک بھر میں ہمارے 14سے 15ہزار پمپس ہیں۔ حکومتی یکطرفہ فیصلےمنظور نہیں،ہم ملک کے تیسرے بڑے ٹیکس پیئر ہیں۔ ملک کا ڈرا بیک ہے کہ بابو بند کمروں میں بیٹھ کر فیصلے کرتے ہیں۔ انفارمیشن سیکرٹری […]

پاکستان کی تاریخ کی پہلی مکمل انڈر گراؤنڈ بلیولائن میٹرو ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز   )زندہ دلان لاہور کیلئے بہترین سفری سہولت کیلئے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ متحرک ۔ پاکستان کی تاریخ کی پہلی مکمل انڈر گراؤنڈ بلیولائن میٹرو ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ۔ پنجاب ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے بلیو لائن میٹرو ٹرین پروجیکٹ کی فزیبلٹی اور ڈیزائن پر ورکنگ کا آغازکردیا۔ وزیر اعلیٰ کی صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ […]

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر ضلع کرک میں آپریشن،6خوارج ہلاک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر ضلع کرک میں آپریشن،آئی ایس پی آر کے م طابق آپریشن کے دوران6خوارج ہلاک۔ سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کا موثر گھیراؤ کیا۔ ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں کلیئرنس آپریشن۔ مزید پڑھیں :چیف جسٹس کو […]

شیر افضل مروت اورسلمان اکرام راجہ کی لڑائی ہونا اچھی بات نہیں، شوکت یوسف زئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کو لکھا خط ملکی مفاد کیلئے بہتر ہوگا۔ بانی چیئرمین کو کوئی سیاست سے ختم نہیں کرسکتا۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی کی اے بی این نیوز کے پروگرام صبح کی سوچ میں گفتگو۔ کہا بانی چیئرمین جلد باہر آجائیں گے۔ شیر […]

چیف جسٹس کو بتایا گیا ہے آپ کے حکم پر عملدرآمد نہیں ہوتا، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے تحریک انصاف کے وفد کی دو گھنٹے ملاقات ۔ نظام انصاف میں بہتری سے متعلق چیف جسٹس کو تجاویز دیں۔ ملاقات میں بانی تحریک انصاف سے ملاقات پر پابندی پر بھی بات کی گئی۔ پی ٹی آئی وفد میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب۔ سلمان اکرم […]

حکومت پاکستان کی سنجیدگی اورعزم کو سراہتے ہیں،آئی ایم ایف

واشنگٹن ( اے بی این نیوز      )آئی ایم ایفکی جانب سےگورنننس،کرپشن کےتشخیصی جائزے کیلئےپاکستان کےاقدامات کی تعریف کی گئی۔ آئی ایم ایف نے مشن کے حالیہ دورہ پاکستان پربیان جاری کردیا ۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ آئی ایم ایف حکومت پاکستان کی سنجیدگی اورعزم کو سراہتا ہے،پاکستان کےساتھ تعاون کوآگےبڑھانےکےلیے پرامیدہیں۔ آئی ایم ایف ٹیم […]