اہم خبریں

شعبان پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،2 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ (اے بی این نیوز     ) شعبان پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ۔ کے مطابق فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ، ایک زخمی ہو گیا۔ شہید ہونے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل شمس الاسلام اور کانسٹیبل رمضان شامل ۔ کا نسٹیبل آصف رضا فائرنگ سےزخمی ہوگئے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کی کوئٹہ میں […]

کل چیف جسٹس سے اپوزیشن کی ملاقات،عدالتی اصلاحات سے متعلق ایجنڈا شامل ہوگا،لطیف کھوسہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) سردارلطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ انصاف ہوتاہواسب کونظربھی آناچاہیے۔ کل اپوزیشن سے چیف جسٹس کی ملاقات ہوگی ۔ ملاقات میں عدالتی اصلاحات سے متعلق ایجنڈا شامل ہے ۔ مسنگ پرسن ،لاقانونیت اور رول آف لا سے متعلق چیف جسٹس سے ملاقا ت ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی کی […]

چیمپیئنز ٹرافی،راولپنڈی میں 23 فروری تا 27 فروری کو کرکٹ میلہ سجے گا، ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی (اے بی این نیوز     ) سٹی ٹریفک پولیس نے کرکٹ سٹیڈیم میں چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ میچز کے حوالے سے جامع اور منظم ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ ٹریفک پولیس کےن مطابق چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ میچز 23 فروری تا 27 فروری 2025 تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ دوران میچز و موومنٹ ٹریفک کو […]

نواز شریف سیاست میں پھر متحرک، کوٹ چٹھہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے

ڈی جی خان (اے بی این نیوز     ) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) 22 فروری کو کوٹ چٹھہ میں جلسہ کرے گی ۔ وزیر اعظم شہباز شریف جلسہ سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم ائیر پورٹ کی بحالی کے منصوبے کا بھی اعلان کریں گے۔ وزیر اعظم ڈیرہ غازی خان کیلئے 123 […]

رمضان المبارک کی آمد،چینی کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی، جانئے کتنی سستی ملے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )رمضان المبارک میں فی کلو چینی پر 20 روپے پر سبسڈی دینے کا معاملہ۔ رمضان المبارک میں فی کلو چینی پر 20 روپے سبسڈی ہوگی، ذرائع کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار چینی کی سمری حتمی منظوری کیلئے وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کو بھجوائے گی۔ چینی فی کلو 130 روپے […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس کو دوسرا خط، انصاف کے دروازوں پر دستک دیتی رہوں گی

لاہور (اے بی این نیوز     )ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط۔ یاسمین راشد کے خط کے متن کے مطا بق انہوں نے لکھا کہ یہ میرا چیف جسٹس کو دوسرا خط ہے۔مجھے پہلے خط کا جواب نہیں ملا۔ 3 سال سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ تحریک انصاف سے […]

پرویز خٹک نے نیا سیاسی گھونسلہ تلاش کر لیا،جانئے کس سیا سی پارٹی میں شمولیت اختیار کی

پشاور (اے بی این نیوز     )سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا جس کا اعلان وہ 22 فروری کو کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پرویز خٹک […]

پنجاب میں پی ٹی آئی کو جلسے نہیں کرنے دیئے جارہے، بیرسٹرعلی ظفر

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )بیرسٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کو جلسے نہیں کرنے دیے جارہے۔ ڈکٹیٹرشپ میں بھی ایسا نہیں ہوتا جو حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔ لوگ بے وقوف نہیں جانتے ہیں کیا تشدد اور ظلم ہورہا ہے۔ پی ٹی آئی جلسے کی وہ تاریخ ہو جس […]

عمران خان کےپاس جاکرمیرےخلاف بات کی جاتی ہے،شیر افضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ پہلاشخص تھا جومذاکرات کاحامی تھا۔ اگرڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہےتوبتایاجائے۔ عمران خان کےپاس جاکرمیرےخلاف بات کی جاتی ہے۔ سلمان اکرم راجہ نےمیرےخلاف بیانات دیے۔ سب کوپتہ ہےنوازشریف کوکلین چٹ کہاں سےملی۔ وہ اے بی این نیوزکےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا […]

تحریک انصاف کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )تحریک انصاف کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے شمالی پنجاب کے صدر کو ہدایات جاری کر دیں۔ بانی کی ملاقاتوں کی بحالی تک اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ لگا کر دھرنا دیا جائے۔ اڈیالہ جیل کیمپ میں […]