اسلام آباد ، پنشن اصلاحات پر سرکاری ملازمین کا احتجاج،پ جھڑپیں،مظاہرین بپھر گئے،حکومتی سیکرٹریٹ کے داخلی راستے بلاک

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سیکڑوں سرکاری ملازمین نے اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا، حال ہی میں متعارف کرائی گئی پنشن اصلاحات کو واپس لینے کا مطالبہ کیا جو ان کے بقول ان کی مالی سلامتی پر منفی اثرات مرتب کریں گے۔مظاہرین سیکرٹریٹ چوک پر جمع ہوئے اور حکومتی سیکرٹریٹ کے دونوں داخلی راستوں […]
2017کے بعد ڈی پورٹ ہونے والوں کے پاسپورٹ بلیک لسٹ میں ڈال دیئے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) کشتی حادثات میں انسانی جانوں کے ضیاع پروزیراعظم کابڑا ایکشن ۔ امیگریشن نے 50 ہزار سے زائد افراد کے پاسپورٹس کو بلیک لسٹ میں ڈال دیا،ذرائع کے مطابق پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے سینکڑوں پاکستانیوں کے پاسپورٹ بھی منسوخ کر دیے۔ 2017کے بعد ڈی پورٹ ہونے والے سب کے پاسپورٹ […]
خیبرپختونخوا حکومت کا طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان،مریم نواز پنجاب کے شہریوں کو مفت صحت کارڈز دیں،علی امین

پشاور (اے بی این نیوز ) خیبرپختونخوا حکومت کا طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پنجاب میں جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپس دیے جارہے ہیں ہم بھی اتنے دیں گے۔ پنجاب نے آبادی کے لحاظ سے جتنے لیپ ٹاپس دیے ہم بھی دیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]
اوورسیز پاکستانیوں نےعمران خان کی کال مسترد کر دی،آرمی چیف کا برطانیہ میں پرتپاک استقبال کیا گیا،عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں نے بانی پی ٹی آئی کی کال مسترد کی۔ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو زرمبادلہ نہ بھیجنے کی کال دی تھی۔ عمران خان کی کال کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا۔ پی ٹی آئی نے 9نئی کو دفاعی […]
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،بنگلہ دیش کابھارت کوجیت کیلئے229رنزکاہدف

دبئی ( اے بی این نیوز )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش۔ بنگلہ دیش کابھارت کوجیت کیلئے229رنزکاہدف دیا ہے۔ توحید ہردوئے 100 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ذاکر علی نے 68 رنز کی اننگز کھیلی۔ محمد شامی نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ ہرشت رانا کی 3،اکشر پٹیل کی 2 وکٹیں ہو […]
ہم جیلوں اور گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں،عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی،جنیداکبر

راولپنڈی( اے بی این نیوز )صوبائی صدر پی ٹی آئی جنیداکبر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی،عوام کے متخب نمائندوں کی تذلیل کی جاتی ہے۔ پیغام دینے کی کوشش کی جاتی ہے کہ عوامی نمائندوں ،پارلیمنٹ کی کوئی اہمیت نہیں۔ ہم جیلوں اور گرفتاریوں سے ڈرنے والے […]
اڈیالہ جیل سے قیدی فرار کی پاداش میں 6 ملازمین معطل،مزید تحقیقات کا حکم

راولپنڈی( اے بی این نیوز )اڈیالہ جیل انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث قیدی کے فرار ہونے کا معاملہ۔ غفلت کے مرتکب 6 ملازمین کو 90 دنوں کیلئے معطل کر دیا گیا۔ آئی جی جیل خانہ نے اڈیالہ جیل ملازمین کی معطلی کا حکمنامہ جاری کر دیا۔ معطل ملازمین میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ الطاف حسین،اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سجاد […]
پی ٹی آئی نے احتجاجی مظاہروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور زخمیوں کی تفصیلات کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 24 سے 27 نومبر 2024 کے دوران اسلام آباد میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور زخمیوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے […]
89 فیصد والدین بچوں کو مصروف رکھنے کے لیے سمارٹ فونز، ٹیبلیٹس یا آن لائن گیمنگ کی سہولت مہیا کرتے ہیں،کیسپرسکی سروے

اسلام آباد( اے بی این نیوز )کیسپرسکی کے جانب سے حالیہسروے کے مطابق، سروے کیے گئے 89 فیصد والدین اپنے بچوں سفر کے دوران یا اپنے لیے کچھ فارغ وقت حاصل کرنے کے لیے الیکٹرانک ڈیوائسز یعنی موبائل فون، ویڈیو گیمز وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں۔ (52 فیصد بچے 3-7 سال کی عمر میں اپنی پہلی ذاتی […]
لاہور کے پاگل خانے اور جیل میں درجنوں قیدی، اکثریت بھارتی ہو نے کا انکشاف

لاہور( زبیر قصوری )لاہور کے ایک ذہنی صحت کے مرکز اور جیل میں درجنوں قیدیوں، جن میں اکثریت بھارتی شہریوں کی ہے، کی دریافت پر تشویش بڑھ رہی ہے۔ حال ہی میں لاہور میں حراست میں لیے گئے 36 افراد کی ایک فہرست سامنے آنے کے بعد ان کی قید اور علاج کے حوالے سے سوالات کا […]