ریاست کو عارف علوی کیخلاف کارروائی،مراعات واپس لینے کا حق ہے،رانا ثنا اللہ

لاہور (اے بی این نیوز )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا رویہ دیکھ کر ہم مایوس ہوجاتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کا گزشتہ 12سال سے رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اگر بانی پی ٹی آئی سنجیدہ ہوں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں۔ 24نومبر کو بحران پیدا کرنے کی کوشش کی […]
لوگوں کے ذہنوں سےعمران خان کو زبردستی نہیں نکالا جاسکتا،تیمور جھگڑا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )تیمور جھگڑا نے کہا کہ نوازشریف کو فارم 47کے ذریعے یاسمین راشد سے جتوایا گیا۔ہماری پارٹی میں اندرونی لڑائیوں کا میں انکار نہیں کرتا۔ بانی پی ٹی آئی نے واضح کہا کہ میں کسی سے بدلہ نہیں لوں گا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں […]
ون ڈش کی خلاف ورزی ،متعلقہ ڈپٹی کمشنر ذمہ دار سمجھا جائے گا،وزیر اعلیٰ پنجاب سخت برہم

لاہور (اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ون ڈش کی خلاف ورزی کے واقعات پرشدید برہم۔ مریم نواز کا صوبے بھر میں ڈپٹی کمشنرز کو ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم ۔ ون ڈش پرپابندی کا اطلاق فارم ہاؤسز اور پرائیویٹ پراپرٹی میں شادی کی تقریبات پر بھی […]
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ،نیوزی لینڈ نے پاکستا ن کو 60رنز سے شکست دیدی

کراچی (اے بی این نیوز )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ،نیوزی لینڈ نے پاکستا ن کو 60رنز سے شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ کے 321رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 260پر آؤٹ ۔ خوشدل شاہ 69اور بابر اعظم 64رنز کے ساتھ نمایاں۔ فخر زمان 24،سلمان آغا42،شاہین آفریدی14رنز بنا کر آؤٹ ۔ چیمپنئز ٹرافی:طیب طاہر ایک ،محمد رضوان […]
سردی کی پھر آمد، ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ،مزید گرج چمک کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )راولپنڈی میں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ۔ بارش کا سلسلہ کل تک جاری رہے گا ،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ اسلام آبادمیں کل سے درمیانے درجے سے موسلادھار بارش کا امکان ہے۔وفاقی دارالحکومت میں رات کے اوقات میں موسم […]
سرکاری ملکیتی اداروں نے مجموعی طور پر کتنے ہزار ارب روپے کا نقصان کیا، جانئے ہو شربا رپورٹ میں انکشافات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سرکاری ملکیتی اداروں کا 2 سالوں میں 851ارب37 کروڑ روپے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ سرکاری ملکیتی اداروں کا مجموعی نقصان پانچ ہزار 748 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ سرکاری ملکیتی اداروں کی گزشتہ مالی سال 2023-24 بارے کارکردگی رپورٹ جاری کی گئی۔ گذشتہ مالی سال این ایچ اے کانقصان […]
پارٹی میں رکھنے ،نکالنے اور واپس لانے کااختیار عمران خان کے پاس ہے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پارٹی میں رکھنے ،نکالنے اور واپس لانے کااختیار بانی کے پاس ہے۔ اپنے اوپر الزام لگانے والے کو ہرگز معاف نہیں کروں گا۔ مجھ پر الزام لگانے والے کی کوئی حیثیت نہیں۔ الزام لگانے والوں کو عدالت میں گھسیٹوں گا۔ پچھلے 4مہینے سے […]
فخر زمان 41گیندوں پر صرف 42 رنز بنا سکے،ایک چوکا بھی مارا،بابر اعظم موجود سلمان آغا اور طیب طاہر آئوٹ

کراچی (اے بی این نیوز )فخر زمان اوپن نہ کر سکے، سعود شکیل نے بابر کے ساتھ اننگز کا آغاز کیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان اوپن نہ کر سکے۔ فخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے پہلے ہی اوور میں انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ گھٹنے کی […]
کالے دھن کے خلاف بڑا اقدام،ملک میں ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے کیلئے حکومت کی مشاورت جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے پر مشاورت جاری ہے، ملک میں گرین ڈیٹا سینٹرز کے قیام، آئی ٹی ایکسپورٹ اور فری لانسرز کی تعداد بڑھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس […]
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے وزیراعظم کی ملاقات، شہباز شریف کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے وزیراعظم کی ملاقات ،اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔ جاری اعلامیہ سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی۔ ملاقات چیف جسٹس کی ریفارمز ایجنڈے کا حصہ ہے۔ چیف جسٹس نے عدالتی پالیسی ساز کمیٹی اجلاس کے ایجنڈا […]