اہم خبریں

پی ٹی آئی کےبانی چیئر مین عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

راولپنڈی (اے بی این نیوز     )پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے بانی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ ملاقات 30 منٹ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی، ملاقات جیل مینوئل کے مطابق ہوئی۔ فیصل چوہدری […]

چیمپئنز ٹرافی،نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی دو کٹیں گر گئی

کراچی( اے بی این نیوز    ) نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی دو کٹیں گر گئی۔ سعود شکیل6رنز بنا کر آؤٹ ہو گیا۔ آئوٹ ہو نے والوں میں سعود شکیل اور محمدرضوان شامل ہیں . آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 321 رنز کا بڑا ہدف […]

چیمپئنز ٹرافی،کامیابی کیلئے 2سے 3کھلاڑیوں کا بڑا سکور کرنا ضروری ہے،روہت شرما

کراچی( اے بی این نیوز    ) بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ایک،ایک میچ پر فوکس کرکے جیتنے کی کوشش کریں گے۔ کامیابی کیلئے 2سے 3کھلاڑیوں کا بڑا سکور کرنا ضروری ہے۔ بھارتی ٹیم متوازن ہے،سپنر اور آل راؤنڈر کاکمبی نیشن ہے۔ آئی سی سی کے تمام ٹورنامنٹس میں ہر ٹیم ایونٹ جیتنے کا سوچ […]

وفاقی سرکاری ملازمین کے مسائل، اسا تذہ کی تنخواہوں کی کٹوتی کے معاملات،کمیٹی حق میں بول پڑی

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) وفاقی سرکاری ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے رانا ثنااللہ کی سربراہی میں کمیٹی کا دوسرا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں طارق فضل چودھری، وزارت خزانہ و اسلام آباد پولیس کے نمائندوں کی شرکت۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ پے اینڈ پینشن کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد سمیت دیگر مطالبات […]

طلبااور خصوصی افراد کیلئے گرین بس کا کارڈ مفت ، الیکٹرک بسوں کا کرایہ صرف 20روپے ہو گا،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز    ) ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ پنجاب میں چلنے والی الیکٹرک بسیں ماحول دوست ہیں۔ عوام کی سہولت کیلئے ماحول دوست بسیں منگوائیں۔ ہم نے ایک سال میں صاف ستھرا پنجاب مہم کا وعدہ پورا کیا۔ گرین پنجاب کا خواب […]

اب لانگ مارچوں، دھرنوں اور پرتشدد احتجاج کی اجازت نہیں دی جائے گی، نوازشریف

رائیونڈ ( اے بی این نیوز    ) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی ملاقات۔ اس ملا قات میں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کی عوام اب کسی کو تعمیر و ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ کچھ گروہ سیاست اور جمہوریت کے بنیادی اصولوں اور […]

چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر مایوسی ہوئی، ’مس یو انڈیا‘ کے نعرے

کراچی ( اے بی این نیوز    )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں آج سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے جارہی ہے جس میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی میزبان ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔جہاں بھارت اور بنگلہ دیش کے علاوہ تمام غیر ملکی ٹیمیں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے […]

چیمپئنز ٹرافی،فخر زمان انجرڈ ہوکر دوبارہ گرائونڈ سے باہر چلے گئے

کراچی ( اے بی این نیوز    )نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری۔ فخر زمان انجرڈ ہوکر دوبارہ گرائونڈ سے باہر چلے گئے۔ فخر زمان کی جگہ کامران غلام فیلڈنگ کرنے کیلئے گراؤنڈ میں موجود ہیں۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق قومی کرکٹر کا معائنہ کیا جارہا ہے۔ مناسب وقت پر اپ ڈیٹس فراہم کی جائیں […]

فرقہ واریت پھیلانے والوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )فرقہ واریت پھیلانے والوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا تقریب سے خطاب ۔ کہا کرم کا مسئلہ 130 سال سے چل رہا ہے کرم میں زمینی تنازع کا مسئلہ نہیں۔ فرقہ واریت ایک اہم مسئلہ ہے۔ بیرونی اور غیر ملکی قوتیں سرمایہ کاری […]

آپ چھبیسویں ترمیم منظور کرتے ہیں پھر ہمیں کہتے ہیں کالعدم قرار دیں، آ ئینی بینچ کے ریمارکس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )کیا چار سال فوجی عدالتیں قائم رہنے سے دہشتگردی ختم ہو گئی؟ یہ مسائل پارلیمنٹ کے حل کرنے والے ہیں ۔ آپ چھبیسویں ترمیم منظور کرتے ہیں پھر ہمیں کہتے ہیں کالعدم قرار دیں۔ سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں۔ آئین اور قانون کے مطابق […]