اہم خبریں

پاکستان کو ہوم کراؤڈ کی حمایت حاصل ہوگی جو ہمارے لیے چیلنج ہے، ٹام لیتھم

کراچی (اے بی این نیوز) نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز ٹام لیتھم نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے خلاف اچھا مقابلہ ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے خلاف اچھا مقابلہ ہوگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دورانانہوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی […]

مریم نوازنےآج نارروال جلسہ میں عوام سےجھوٹ بولا،شاندانہ گلزار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کودیوارسےلگانےکیلئےہرحربہ استعمال کیاگیا۔ حکمرانوں چاہتےہیں پی ٹی آئی کےورکرز کوبانی سےدورکیاجائے۔ فارم47کےذریعےجتوائےگئےلوگ مسلط کیےگئے۔ مقتدرہ کی کوشش ہے بانی کےسپورٹرزکوان سےدورکیاجائے۔ پارٹی میں کچھ لوگ ہیں جوبانی کےوفاداروں کوپارٹی سےنکلواناچاہتےہیں۔ شہریارآفریدی100 دن کاٹارچربرداشت کرگئے۔ وہ ے بی این نیوزکےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو […]

لوئر کرم میں فائرنگ میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی کرنے اور 4گاؤں خالی کرانے کا فیصلہ

پشاور (اے بی این نیوز)کرم کی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس۔ لوئر کرم میں فائرنگ میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ۔ لوئر کرم کے 4گاؤں اوچت ،مندوری،دادکمر اور بگن کو خالی کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے مطابق علاقے خالی کرانے کا فیصلہ شہریوں کے تحفظ کیلئے کیا۔ کل کے […]

وزیر اعظم شہباز شریف ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے پاک امریکہ تعلقات کے فروغ کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج […]

سرکاری ملازمین کیلئے گولڈن ہینڈ شیک پالیسی آگئی،جانئے کس گریڈ سے کس گریڈ تک کتنی رقم ملے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ،کابینہ کے اجلاس میں وفاقی گورنمنٹ کے ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی منظوری دے دی گئی۔ گولڈن ہینڈ شیک سے پاکستان ریلوے۔ پی آئی اے و دیگر وفاقی ادارے مستفید ہوسکتے ہیں 20 سال اور اس سے زیادہ سروس کرنے والے ملازم گولڈن ہینڈ […]

آزاد کشمیر میں بلدیاتی نظام سے متعلق پیدا ہونے والا بحران ختم ہو گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آزاد کشمیر میں بلدیاتی نظام سے متعلق پیدا ہونے والا بحران ختم ہو گیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی ہدایت پر لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم پر اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ آزاد کشمیر میں لوکل کونسلز کے حوالے سے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر […]

کرکٹ کی دنیا کے 5 نئے ہیروز، کرکٹ شائقین کی مرکز نگاہ بن گئے ،جانئے کون کون

اسلام آباد (اے بی این نیوز)کرکٹ کے 5 ابھرتے ہوئے ستارے جن پر سب کی نظریں چیمپئنز ٹرافی میں ہوں گی۔کرکٹ کے 5 ابھرتے ہوئے ستارے جن پر سب کی نظریں چیمپئنز ٹرافی میں ہوں گی۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ 8 سال کے طویل انتظار کے بعد 19 فروری کو تیار ہو رہا […]

اسلام آباد پولیس کو ن لیگ کے ایم پی اے کی گاڑی روکنا مہنگا پڑ گیا ، پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد پولیس کو ن لیگ کے ایم پی اے کی گاڑی روکنا مہنگا پڑ گیا ۔ ٹول پلازہ پر مشکوک نمبر پلیٹ والی گاڑی میں سوار ایم پی اے کو پولیس نے روکا ۔ خیبر پختونخوا کے ایم پی اے ظاہر خان کے گارڈز نے پولیس موبائل کو گھیر […]

چیمپئنز ٹرافی،سٹیڈیمز میں بھارتی پرچم لہرانے کا معاملہ،آئی سی سی میدان میں آگئی،منہ توڑ جواب،جانئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے سٹیڈیمز میں بھارتی پرچم کیوں نہیں لہرائے گئے؟پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 سے کچھ دن قبل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں بھارتی پرچم کی عدم موجودگی پر ایک وائرل ویڈیو تنازع کے بعد وضاحت کی ہے۔ […]

سیکیورٹی فورسزکاجنوبی وزیرستان میں آپریشن،30خوارج جہنم واصل

جنوبی وزیرستان(اے بی این نیوز)سیکیورٹی فورسزکاجنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن،آئی ایس پی آر کے مطا بق سیکیورٹی فورسزکی کارروائی میں30خوارج جہنم واصل کر دیئے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کیلئے پرعزم۔ علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے […]