اہم خبریں

سعودی ولی عہد کا پاکستان کے لیے بڑا اعلان ،وفاقی کابینہ اجلاس ، اہم فیصلے،اعلامیہ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ،وفاقی کابینہ اجلاس – اہم فیصلے،اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا،جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی ولی عہد کا پاکستان کے لیے بڑا اعلان ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی مؤخر ادائیگی مزید ایک سال جاری رہے گی۔ سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ پاکستان […]

گاڑی مالکان کے لیے بڑی خبر آگئی، کریک ڈاؤن، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ متحرک

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ڈرائیور حضرات ہو جائیں ہوشیار۔ اسلام آباد میں کریک ڈاؤن، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ متحرک۔ وفاقی دارالحکومت میں گاڑی مالکان کے لیے بڑی خبر آگئی۔ وفاقی دارلحکومت میں جگہ جگہ ناکے، کسی بھی وقت آپ کی گاڑی چیک ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد میں گاڑیوں کی چیکنگ سخت، غیر قانونی نمبر پلیٹس […]

قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کے اہم فیصلے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کے اہم فیصلے۔ ٹیکس کیسز،کیسز بیک لاگ،مسنگ پرسنز کے کیسز ترجیحات میں شامل،ذرائع کے مطابق ٹیکس کیسز نمٹانے کیلئےجسٹس بابر ستار اور جسٹس ثمن رفت امتیاز پرمشتمل ڈویژن بینچ قائم۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں آؤٹ آف ٹرن نہیں […]

خط لکھنے والے ججز سے کوئی تنازعہ نہیں، سنیارٹی کا فیصلہ عدالت کرے گی،عدالتی ذرائع

اسلام آباد ( محمد ابراہیم عباسی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی سنیارٹی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر عدالتی ذرائع نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ خط لکھنے والے ججز سے کوئی تنازعہ نہیں اور سنیارٹی کا فیصلہ عدالت نے خود کرنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عدلیہ میں سنیارٹی کے […]

چیمپئنز ٹرافی،راولپنڈی میں سیکیورٹی کیلئے ہزاروں اہلکار تعینات، پاک فوج کے دستے رینجرز الرٹ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )سی پی او راولپنڈی خالد محمود ہمدانی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ الحمدللہ پچھلے دو سالوں میں 8 انٹر نیشنل کرکٹ سیریز کا انعقاد بہترین اور پر امن ماحول میں ہوا بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کو بہترین سیکیورٹی کے انتظامات دئے […]

جو مرضی پریشر ڈال لیں میں ڈیل نہیں کروں گا ،عمران خان نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خان سے فیملی کی ملاقات ہوئی ہے،وہ بالکل صحت مند ہیں۔ انکی صحت خراب ہونے میں کوئی صداقت نہیں،انکو سیل میں سہولیات مل رہی ہیں ۔ جیل سے دو کلومیٹر پہلے ہماری گاڑی روکی گئی،وکلاء […]

ہیکرز کی جانب سے مختلف براوزر ایکسٹینشنز پر سائبر حملوں کا انکشاف، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ہیکرز کی جانب سے مختلف براوزر ایکسٹینشنز پر سائبر حملوں کا انکشاف۔ نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکورٹی بورڈ نے ایڈوائزری جاری کردی۔ جاری ایڈوائزری کے مطابق ہیکرز کی جانب سے 16 عام براوزر ایکسٹینشنز کو ہیک کیا گیا ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹولز اور وی پی این ایکسٹینشنز […]

اسلام آباد ہائیکورٹ،سی ایس ایس 2024امتحانات سے روکنے کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد ( محمد ابراہیم عباسی   )اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) کو سی ایس ایس 2024 کے نتائج جاری کرنے سے پہلے نئے امتحانات سے روکنے کی درخواستیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت اور ایف پی ایس سی کو ہدایت دی ہے کہ […]

اڈیالہ جیل سےخط پر خط آرہے ہیں منتیں ہورہی ہیں اللہ کے واسطے مجھے بچا لو،مریم نواز

نارووال ( اے بی این نیوز    )مریم نواز ایک سال کے کم عرصے میں نوازشریف نے پاکستان کو مشکلات سے نکالا۔ وزیراعلیٰ بننے کے بعد آج پہلا عوامی اجتماع ہے۔ پچھلی حکومتوں پر الزامات کی بجائے میں نے کام جاری رکھنے کو ترجیح دی۔ اڈیالا جیل سے خطوط لکھے جارہے ہیں اور باہرنکالنے کی منتیں ہورہی ہے۔ […]

اسلام آباد ، رجب طیب اردگان ایف 8 انٹرچینج فعال، منصوبہ84 دنوں میں مکمل کیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف نے رجب طیب ایردوان انٹرچینج کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظمنے تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ بہترین دوست اور برادر ممالک ہیں، رجب طیب ایردوان انٹرچینج ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، جڑواں شہروں کے عوام کے لیے بڑی سہولت ہو گی۔ […]