پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کب سے شروع ہوگا،سلمان اکرم راجہ نے مہینہ بتا دیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اے ٹی سی کا آرڈر ہے۔ یہ توہین عدالت بھی ہے اور بنیادی حقوق کے بھی خلاف ہے ۔ ہمیں روکنا صریحا قیدی کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ہمیں ابھی کہا گیا ہے کہ آپ رکیں۔ کوئی کام بھی منصوبہ بندی […]
حکومت 5 سال پورے کریگی ، بلاول بھٹو اس ملک کا اگلا وزیراعظم ہے،گورنرپنجاب

گوجرانوالہ ( اے بی این نیوز )گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ حکومت 5 سال پورے کریگی ، بلاول بھٹو اس ملک کا اگلا وزیراعظم ہے۔ بلاول بھٹو شہیدوں کا وارث ہے وزیراعظم بنے گا، سندھ اور پنجاب کے وزرا کے درمیان جملوں کے تبادلے جمہوریت کا حسن ہے۔ ہلکی پھلکی موسیقی چلنی چاہئے پھر […]
مصطفٰی قتل کیس میں شریک ملزم شیراز کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی ( اے بی این نیوز )مصطفٰی قتل کیس میں شریک ملزم شیراز کے سنسنی خیز انکشافات ۔ دوران تفتیش ملزم نے اعتراف کیا کہ 6 جنوری کو مصطفیٰ نے کال کرکے ارمغان کے بنگلے پر شیراز کو بلایا۔ کچھ دیربعد ارمغان نے مصطفیٰ کو گالیاں دینے کے بعد ڈنڈے سے مارنا شروع کردیا۔ ارمغان نے مصطفیٰ […]
او آئی سی فلسطین کے مفادات کے تحفظ کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنائے،اسحاق ڈار

نیو یارک ( اے بی این نیوز )ڈپٹی وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی سی گروپ کو بریفنگ دیتے ہو ئے کہا ہے کہ او آئی سی پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ غزہ جنگ کے تباہ کن نتائج، فلسطینی عوام کو سنگین صورتحال کا سامنا۔ او آئی سی فلسطین کے مفادات کے تحفظ […]
عمران خان کی ہدایت پر شیر افضل کو بحال کر دینگے، فواد چودھری کےعمل کی مذمت کرتے ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فواد چودھری کے رویے کی ہم مذمت کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پر ہاتھ اٹھانے کی پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے مذمت کی۔ 9مئی کی پارٹی اور بانی پی ٹی آئی نے مذمت کی، وہ اے بی […]
مجھے نکالنا بھی تھا عمران خان کے سامنے لے جاکر کہتے مزید آپ کے ساتھ نہیں چل سکتے،شیر افضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مجھے کیوں نکالا سوال کرنا میرا جمہوری حق ہے۔ میں نے پارٹی پر کوئی الزام نہیں لگایا۔ پارٹی ورکرز کو نکالنے سے پہلے چارج شیٹ کرکے سنا جاتا ہے۔ مجھے نکالنا بھی تھا عمران خان کے سامنے لے جاکر کہتے مزید آپ کے […]
پی ٹی آئی میں عمران خان کی ہدایات کی حکم عدولی،جانئے کون کون سے احکا مات دھول میں اڑا دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی کا حکم ،پارٹی قیادت عمل درآمد سے گریزاں ۔ پارٹی قیادت کی جانب سے تاحال 26ویں آئینی ترمیم میں ووٹ ڈالنے والوں کے خلاف کاروائی نا ہو سکی ۔ بانی پی ٹی آئی نے زین قریشی کے علاوہ تمام رابطہ منقطع ہونے والے ممبران پارلیمنٹ کو […]
نوازشریف کو غلط نکالا گیا، میں عمران خان کی گڈ بک میں نہیں رہا،پی ٹی آئی میں غدار اور غدار کا کھیل کھیلا جارہا ہے،شیر افضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بھی آج تک سمجھ نہیں آئی کہ انہیں کیوں نکالا۔ نوازشریف کو جنرل باجوہ نے ثاقب نثار سے مل کر غلط نکلوایا۔ مجھے بھی کبھی نہیں سمجھ آئے گی کہ مجھے کیوں نکالا۔ نوازشریف کو غلط نکالا […]
فواد چودھری اور شیرافضل کے بارے میں بات کرنا وقت کاضیاع ہے،رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی راہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ آج پی ٹی آئی وکلا کو بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کو خطوط لکھنے کی سزا دی جارہی ہے۔ اگر یہ سلسلہ نہ روکا گیا تو ہم عدالتوں سے رجوع کریں گے۔ […]
پورا ملک پریشانی اور اضطراب میں مبتلا ہے،حکمران بے خبر ہیں،بند کمروں میں فیصلے ہو رہے ہیں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت چاہے نہ چاہے سپیکر کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ ایوان کو مطمئن رکھے۔ پورا ملک اس وقت پریشانی اور اضطراب میں مبتلا ہے۔ حکمران ملکی معاملات سے بے خبر ہیں۔ حکومت کی طرف سے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ ہورہا ہے۔ ہم […]