تنخواہوں میں اضافہ، ہائوس رینٹ بڑھا دیا گیا،یوٹیلیٹیز کیلئے بھی اضافی رقم ؟

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین نیپرا اور ارکان کی تنخواہوں میں 3گنا اضافہ کردیا گیا۔ وفاقی کابینہ سے ابھی تنخواہ میں اضافے کی منظوری نہیں لی گئی۔ اضافے سے چیئرمین نیپرا کی مجموعی تنخواہ 32لاکھ 50ہزار تک پہنچ گئی،ذرائع کے مطابق نیپراارکان کی مجموعی تنخوا 29لاکھ 50ہزار تک پہنچ گئی۔ ریگولیٹری باڈیز کے چیئرپرسن […]
عارف علوی کے حوالے سے فیصل واوڈا نے اہم انکشاف کر دیا،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہمیں بڑی گہری سوچ اور سمجھداری کی ضرورت ہے،ایشین سوسائٹی کا کلچر ہے کہ عورت مرد سے کم تر ہے یہ گھٹیا زہنیت ہے۔ عورت برابر ہے اس کے حقوق عزت اور مرتبے کو ہمیں قبول کرنا چاہیے۔ میں نے آپ کو پہلے […]
پی ٹی آئی وکلا کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی وکلا کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی ۔ پی ٹی آئی وکلاگیٹ 5پر انتظار کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔ فیصل چودھری،مبشر مقصود اعوان عدالتی حکم پر ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔ مزید پڑھیں :سندھ ہائیکورٹ کا مصطفیٰ عامر قتل کیس کے […]
پیپلزپارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے، ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پیپلزپارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے ۔ ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کہتے ہیں سڑکیں بنانا نیشنل ہائی وے کا کام ہے صوبوں کا نہیں۔ یہ نااہلی وفاقی حکومت کی ہے۔ عظمیٰ بخاری نے ٹریفک حادثات میں اموات پر سیاست کرنے کی کوشش […]
سندھ ہائیکورٹ کا مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کو کل پیش کرنے کاحکم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سندھ ہائیکورٹ کا مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کو کل پیش کرنے کاحکم۔ جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف پولیس کی اپیل پر نوٹس جاری ۔ ایڈیشنل پراسیکیورٹر جنرل نے عدالت کو بتایا مصطفیٰ کے اغواء کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج […]
لوئر کرم میں اوچت کے مقام پر امدادی قافلے پر فائرنگ، 52 گاڑیوں کو ٹل واپس بھیج دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)لوئر کرم میں اوچت کے مقام پر امدادی قافلے پر فائرنگ ۔ 64 گاڑیوں میں سے 12 گاڑیاں محفوظ مقام کی جانب گامزن ۔ 52 گاڑیوں کو ٹل واپس بھیج دیا گیا۔ ایک ڈرائیور کے زخمی ہونے کے اطلاعات ۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آوروں نے […]
چیف جسٹس کا کاروباری مقدمات کے حل کیلئے فورم بنانے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس یحیی آفریدی سے پاکستان میں اٹلی کی سفیر کی ملاقات۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور اٹلی کے درمیان عدالتی تعاون پر تبادلہ خیال۔ چیف جسٹس کا کاروباری مقدمات کے حل کیلئے فورم بنانے کا اعلانکیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ تجارتی تنازعات کے فوری حل […]
مقبولیت سب کے سامنے آگئی سزا ہونے پر ایک بھی ورکرباہر نہیں نکلا، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پچھلے ایک سال میں ملک میں بہتری آئی ہے۔ ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی ہورہی ہے۔ مہنگائی 38فیصد سے کم ہوکر 4فیصد پر آگئی۔ پنجاب میں باقی صوبوں کی نسبت روٹی سستی ہے۔ پچھلی حکومت کی وجہ سے مہنگائی ہوئی۔ […]
مسجد کے باہر دھماکہ،2 افراد زخمی ہو گئے، نالے کی پڑیاں اڑ گئیں

جہلم ( اے بی این نیوز )ڈھوک جمعہ مسجد کے باہر دھماکہ،ذرائع کے مطابق دھماکے سے بڑے نالے کی پڑیاں اڑ گئیں، قریب بیٹھے 2شخص زخمی ہو گئے۔ دھماکہ کی تاحال وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کارروائی کا آغاز کردیا۔ دھماکہ کی وجہ سے علاقےمیں خوف پھیل گیا ۔ ابتدائی اطلاعات کے […]
26ویں ترمیم میں جولوگ غیرحاضر تھےان کیخلاف ایکشن ہوناچاہیے،علی محمدخان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما علی محمدخان نے کہا ہے کہ امیدہےاپوزیشن الائنس بن جائےگا۔ تمام جماعتیں متفق ہیں ملک کوآئین کےمطابق چلناچاہیے۔ احتجاجی سیاست کرنےکیلئےساتھ بیٹھناپڑتاہے۔ آرمی چیف اورچیف جسٹس کوخط لکھنےکامقصدان سےجواب لینانہیں تھا۔ خط کامقصدتھاجوچیزیں ہوئی ہیں وہ سا منےرکھی جائیں۔ 26ویں ترمیم میں جولوگ غیرحاضر […]