اہم خبریں

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کل،7نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )قومی اسمبلی کااجلاس کل شام5بجےہوگا،17نکاتی ایجنڈاجاری۔ اسلام آبادکےدیہی علاقوں کی سڑکوں کی خستہ حالی پرتوجہ دلاؤنوٹس شامل۔ وزیراقتصادی اموراحدچیمہ دیوانی ملازمین(ترمیمی)بل2025پیش کریں گے۔ وزیرقانون وانصاف اورپارلیمانی اموردیوانی عدالتیں(ترمیمی)بل پیش کریں گے۔وزیرداخلہ پاکستان ساحلی محافظین(ترمیمی)بل منظوری کیلئےپیش کریں گے۔ انسانی سمگلنگ کی روک تھام ایکٹ2018میں مزیدترمیم کابل ایجنڈےکاحصہ۔ وزیرداخلہ مہاجرین کی […]

موت کی خبر ،پاکستان کی اہم شخصیت انتقال کر گئی،حکومت کی تصدیق،نماز جنازہ میں اہم افراد شر کت کریں گے

برمنگھم ( اے بی این نیوز       )برمنگھم میں پاکستانی قونصلیٹ کے قونصل جنرل کامران احمد ملک انتقال کر گئے۔برمنگھم میں پاکستانی قونصلیٹ کے قونصل جنرل کامران احمد ملک انتقال کر گئے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے بھی کامران احمد ملک کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ ان کی وفات پر اہم افراد کی اجنب […]

خشک سالی،ڈیمز سو کھتے جا رہے ہیں،راولپنڈی میں کربلا کا منظر،ایمرجنسی نافذ، قلیل بارشوں کی پیشین گوئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا۔فروری اور مارچ میں بارشیں نہ ہوئی تو پانی کا مسلہ سنگین ہوگا، ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف نے خطرے کی گھنٹی بجادی ۔ گھر کے فرش اور گاڑیاں دھونے پر مقدمات اور جرمانے کئے جایئنگے۔ راولپنڈی کے شہری ہو جائیں تیار، طویل خشک سالی […]

گروتھ کو روک کراستحکام کی طرف جانے کے نتائج معاشرے کیلئے ٹھیک نہیں،چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال

لاہور ( اے بی این نیوز       )چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ہمیں آہستہ آہستہ استحکام کی طرف جانا ہے۔ حکومت کی سائیڈ پر بھی یہ احساس موجود ہے۔ دیکھنا ہے کہ گروتھ کی طرف جاتے ہوئے اس کی رفتار کیا رکھنی چاہیے۔ گروتھ کو روک کراستحکام کی طرف جانے کے نتائج معاشرے […]

توقع ہے پاکستان ٹیم چیمپئنز ٹرافی کا دفاع کرے گی،سرفرازاحمد

لاہور ( اے بی این نیوز       )شاہی قلعہ میں چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب۔ کھلاڑیوں میں سابق کپتان سرفرازاحمد،محمدعامراورشاداب خان شامل۔ اظہرعلی،عمادوسیم،جنیدخان اورحارث سہیل کی بھی شاہی قلعہ آمد۔ نیوزی لینڈکےٹم ساؤتھی اورجنوبی افریقہ کےجےپی ڈومنی بھی تقریب میں شریک۔ سرفرازاحمد نے کہا کہسب کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ چیمپئنز ٹرافی 2025میں بھی پاکستان ٹیم […]

نیاحلف اٹھانےوالےججزڈس کوالیفائی ہوں گے،اعتزازاحسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )ماہرقانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وکلا میں تقسیم نظر آرہی ہے ،آئین اور قانون کی حکمرانی کیلئے وکلا میں اتحاد ضروری ہے۔ 26ویں ترمیم میں نہیں لکھا لاہورہائیکورٹ کاجج بغیرحلف عہدہ سنبھال سکے۔ ججزکولاہورہائیکورٹ سےاسلام آبادلےکرجائیں گےتوحلف لیناپڑےگا۔ قائم مقام چیف جسٹس بھی عہدہ کا دوبارہ حلف لیتا […]

عوامی تائید سے محروم سیاسی ٹولہ حقیقی سیاست اور عوام کی منشا سے بری طرح گھبرایا ہوا ہے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اپوزیشن اتحاد سے خائف حکومتی اہلکاروں کے بیانات پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل آگیا۔ شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ عوامی تائید سے محروم سیاسی ٹولہ حقیقی سیاست اور عوام کی منشا سے بری طرح گھبرایا ہوا ہے، عام انتخابات میں عوام نے انہیں مسترد کرکے ان کی سیاست […]

ایران کوجوہری طاقت نہیں بننےدیں گے،امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے کہا ہے کہ ایران خطےمیں عدم استحکام کاسب سےبڑا ذریعہ ہے،حماس ایک فوجی قوت کےطورپرجاری نہیں رہ سکتی۔ حماس کےگروپ کوختم کرناہوگا۔ لبنان میں امریکااوراسرائیل کےاہداف ایک دوسرےسےمنسلک ہیں۔ لبنان میں مضبوط حکومت حزب اللہ کامقابلہ اوراسےغیرمسلح کرسکتی ہے۔ ایران شام کوغیرمستحکم کرنےاورمقبوضہ مغربی کنارے میں […]

ہزاروں ملازمین کی سنی گئی، بہت بڑی خوشی کی خبر آگئی،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اینٹی گریٹیڈ ہیلتھ پروگرام کے 4500 سے زائد ملازمین کی 3ماہ کی بند تنخواہوں دینے کافیصلہ ۔ مشیرصحت احتشام علی کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے 440 ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیے ہیں۔ پشاور:تمام ملازمین کو رمضان سے پہلے تنخواہیں مل جائیں گی۔ متعلقہ حکام کو ادائیگیاں جلد از جلد […]

یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کی تمام یونین نے کل ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کء ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کرنے کا معاملہ ۔ یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کی تمام یونین نے کل ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا ۔ اسلام آباد زون اور ہیڈ آفس کے تمام ملازمین کل ہیڈ آفس کے سامنے احتجاج کریں گے۔ ل پاکستان ورکرز […]