ٹرمپ ،پیوٹن ٹیلیفونک رابطہ اب روس اورامریکاامن کی بات کریں گے،کریملن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکی صدرٹرمپ اورروسی صدرپیوٹن کےدرمیان ٹیلیفونک رابطےپرکریملن کابیان۔ انہوں نے کہا کہ اب روس اورامریکاجنگ کی بجائےامن کی بات کریں گے۔ ہم اب بات چیت کےذریعےمسائل کوحل کرنےکی کوشش کریں گے۔ پیوٹن اورٹرمپ کےدرمیان رابطہ موجودہ حالات میں خاص اہمیت رکھتاہے۔ مزیدپڑھیں :
پاکستان آج بھی لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کررہاہے، وفا قی وزیر سیفران امیر مقام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان افغان مہاجرین کی باعزت واپسی چاہتا ہے۔ قانونی دستاویزات رکھنے والے کسی غیر ملکی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔ وفا قی وزیر سیفران امیر مقام کی میڈیا سے گفتگو۔ کہا دنیا کے کسی ملک میں 30لاکھ مہاجرین آباد نہیں ۔ پاکستان آج بھی لاکھوں افغان مہاجرین کی […]
کسی کو ریاست کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کسی کو ریاست کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، کابل میں نئی حکومت کے بعد سے ماحول تبدیل ہوا ،دہشت گردی کے واقعات بڑھے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی میونخ میں میڈیا سے گفتگو،کہا ماضی میں بھی ہم دہشت گردی کا مقابلہ کرتے ہوئے کامیاب ہوئے،ہر پاکستانی […]
پٹرولیم مصنوعات کی تازہ ترین قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ، کمی ہوئی یا اضافہ ؟ جانیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ […]
معروف شاعرسیاسی رہنما و سینیئر صحافی آگ سے جھلس کر جاں بحق

حیدرآباد ( اے بی این نیوز )سندھی و اردو زبان کے معروف شاعر، سیاسی رہنما اور سینئر صحافی ڈاکٹر آکاش انصاری حیدرآباد کے علاقے سٹیزن کالونی میں اپنے گھر میں آتشزدگی کے باعث جھلس کر 68 برس کی عمر میں جاں بحق ہو گئے۔ ڈاکٹر آکاش انصاری کی لاش سول ہسپتال حیدرآباد سے ضروری کارروائی […]
نادرا کابے فارم حاصل کرنے کا عمل، فیس اور درکار دستاویزات سے متعلق مکمل معلومات جانیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ب فارم، جسے باضابطہ طور پر چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (CRC) کہا جاتا ہے، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (NADRA) کی جانب سے پاکستانی شہریوں کے تمام کم عمر بچوں یا نو زائیدہ بچوں کی رجسٹریشن کے لیے جاری کیا جاتا ہے۔ یہ ہر بچے کا بنیادی حق […]
زلزلے کے جھٹکے، شدت و مقام کیا ؟ جانیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت سے زلزلہ آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے سے لوگ خوفزدہ ہو گئے ، […]
کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر ،معروف کھلاڑی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محمد نبی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد اپنے ون ڈے کیریئر کا اختتام کریں گے۔ انہوں نے افغانستان کی جانب سے اب تک 170 ون ڈے میچز […]
چین میں 7 سالہ گھوڑا ڈوبتے شخص کو بچانےکے چند دن بعد مرگیا، حکومت نے اعزاز میں مجسمہ لگا دیا

ہوبی ( اے بی این نیوز )چین کے وسطی صوبے ہوبی میں ایک 7 سالہ گھوڑا، بیلونگ، جو کہ “سفید ڈریگن” کے معنی رکھتا تھا، دریا میں ڈوبتے ہوئے شخص کو بچانے کے بعد بیماری کی وجہ سے چل بسا۔ گھوڑے کا مالک نے بتایا کہ بیلونگ نے کبھی بھی پانی میں چھلانگ نہیں لگائی […]
میرے کھلے خطوط وہ حقائق ہیں جن پر سٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے، عمران خان نے پارٹی کو بھی اہم ٹاسک دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان نے پارٹی کو رمضان کے بعد بھرپور تحریک چلانے کی ہدایت کی ہے اور اس حوالے سے اپوزیشن سے رابطے کے لیے دو رہنماؤں، اسد قیصر اور عمر ایوب کو ٹاسک دے دیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے اوپن خطوط وہ حقائق […]