اہم خبریں

زلزلے کے جھٹکے، شدت و مقام کیا ؟ جانیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت سے زلزلہ آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے سے لوگ خوفزدہ ہو گئے ، زلزلے کی شدت کتنی تھی ابھی اس کے بارے میں تفصیلات موصول نہیں ہوئیں ۔

متعلقہ خبریں