اہم خبریں

افسوسناک خبر، ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکری سےنکال دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( اے بی این نیوز )یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے اپنے 150 ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ لاہور سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ اقدام ادارے کی پالیسی کے تحت لیا گیا ہے۔ ان ملازمین کو اب کام سے فارغ کر دیا گیا ہے، جس […]

پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ایڈوانس انکم ٹیکس ،اہم خبر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ایڈوانس انکم ٹیکس سے متعلق نئی زمینی حدود متعین کر دی ہیں۔ ایف بی آر کے سیکشن 236 سی اور کے تحت پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ایڈوانس انکم ٹیکس کی نئی حدود […]

پاکستان آنے کے بہانے چاہئیں‘، معروف بھارتی اداکارہ لاہور پہنچ گئیں

لاہور ( اے بی این نیوز )بھارت کی معروف اداکارہ و ہدایت کارہ نندیتا داس لاہور پہنچ گئی ہیں، جہاں انہوں نے فیض فیسٹیول میں شرکت کی۔ سیشن کے دوران نندیتا داس نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ آٹھ سال بعد پاکستان آئی ہیں اور انہیں پاکستان آنے کے لیے بہانے […]

رمضان میں چینی کتنے روپے فی کلو فروخت کی جائیگی ؟قیمت سامنے آ گئی ،اعلامیہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق، رمضان کے دوران چینی کی قیمت 130 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، اور ہر ضلع میں چینی کے اسٹالز قائم کیے […]

مہنگی بجلی سے پریشان عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مہنگی بجلی کے بوجھ سے پریشان عوام کے لیے سندھ حکومت نے ایک اہم خوشخبری دی ہے، جس کے تحت مزید 5 لاکھ سولر پینلز عوام کو فراہم کیے جائیں گے۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کے مطابق، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے […]

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری،بڑی رعایت مل گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جس کے تحت عمر کی حد میں پانچ سال کی رعایت دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، سندھ کابینہ نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے یونیورسٹی ترمیمی بل پر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے اس بل […]

پارٹی سے نکلوانے کا ذمہ دار کون ؟ شیر افضل مروت نے نام بتا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی سے نکالے جانے کی ذمہ داری سلمان اکرم راجا پر ڈال دی۔ شیر افضل مروت نے اس بات کا شکوہ کیا کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی کسی بھی بات کا […]

زائرین کی بسوں کو حادثات، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی

نوابشاہ ، خیرپور ( اے بی این نیوز )نوابشاہ اور خیرپور میں پیش آنے والے دو الگ الگ حادثات میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق، نوابشاہ میں آمری روڈ پر فتوحل زرداری گاؤں کے قریب زائرین کی وین اور ٹریلر کے درمیان تصادم ہوا، […]

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 دہشت گرد ہلاک، لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید

پشاور ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 15 غیر ملکی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ان کارروائیوں کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں چار جوان شہید ہو گئے، جن میں لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف بھی شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]

حکومت کا ججز کیخلاف ریفرنس لانے کا ارادہ نہیں،بیرسٹر عقیل

ریاض ( اے بی این نیوز       )بیرسٹر عقیل نے کہا ہے کہ حکومت کا ججز کیخلاف ریفرنس لانے کا ارادہ نہیں۔ رانا ثنا اللہ کی بات کا مطلب 2ججز کیخلاف ریفرنس لانا نہیں تھا۔ خطوط کو پبلک کرنا مس کنڈکٹ نہیں،لیکن یہ اچھی پریکٹس نہیں۔ تحریک انصاف کاخط لکھناکہیں بھی کام نہیں آسکا۔ چیئرمین سینیٹ کو اعجاز […]