اہم خبریں

رمضان المبارک کے دوران سکولوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا،جانئے کیا ہو نگے

ریاض ( اے بی این نیوز       )رمضان المبارک کے دوران سکولوں کے اوقات کار کا اعلان۔ سعودی حکومت نے رمضان المبارک کے لیے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کردیا۔ رمضان المبارک 1446 ہجری کا مقدس مہینہ یکم مارچ 2025 کو شروع ہونے کا امکان ہے۔ مکہ مکرمہ ریجن کے محکمہ تعلیم نے ماہ صیام […]

پارٹی میں رہوں یانہ رہوں،عمران خان کیلئےکام کرتارہوں گا،شیرافضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ صوابی جلسےمیں عوام نےمیرےساتھ محبت کااظہارکیا۔ مجھےپارٹی سےپہلی بارنہیں کم ازکم تیسری بارنکالاگیاہے۔ مجھےبانی پی ٹی آئی نےنہیں نکالا۔ جیل میں بانی سےسیاسی ملاقاتیں میں نےشروع کروائیں۔ دوسری ملاقاتوں کےبعدمجھےہی ملاقاتوں سےباہرکردیاگیا۔ پارٹی کےسیکرٹری جنرل کیخلاف میں نےکبھی بغض کااظہارنہیں کیا۔ مجھےپارٹی سےنکالنےکیلئےصوابی جلسےمیں […]

مودی کی پھر ریکارڈ بے عزتی،ٹرمپ نے مودی سے ملاقات کے بعد مزید ہندوستانیوں کو ہتھکڑیاں لگا کر ملک بدر کر دیا

واشنگٹن( اے بی این نیوز       )ٹرمپ سے مودی کی ملاقات کے بعد امریکہ نے مزید ہندوستانیوں کو ہتھکڑیاں لگا کر ملک بدر کر دیا۔ امریکا نے پاکستان اور بھارت سمیت مختلف ممالک سے مزید 119 افراد کو ڈی پورٹ کر دیا ہے جو ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان […]

سہ ملکی سیریز فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

کراچی ( اے بی این نیوز       )سہ ملکی سیریز فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے سہ ملکی سیریز جیت لی۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5وکٹوں سے شکست دی۔ نیوزی لینڈ نے 243رنز کا ہدف 5وکٹ پر حاصل کرلیا۔ ڈیرل مچل 57اور ٹام لیتھم نے 56رنز کی اننگز کھیلی۔ ڈیون […]

بسنت،پتنگ بازوں کیخلاف آپریشن،درجنوں گرفتار، سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر پولیس کا پتنگ بازی و ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن ۔ پتنگ بازی میں ملوث 41 افراد گرفتار، سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد ۔ ریس کورس کے علاقہ میں ہوائی فائرنگ میں ملوث 3 افراد بھی گرفتار۔ پتنگ بازوں کے خلاف […]

عمران خان کی رہائی کے دن دور نہیں،ہمارے6ہزارکارکنان پچھلے2سالوں سےجیل میں ہیں،شاہدخٹک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         ) راہنما پی ٹی آئی شاہد خٹک نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نکالا گیا۔ عدلیہ کوتقسیم کرنےوالوں کی نشاندہی کی جائے۔ سپریم کورٹ نےفیصلہ دیا90روزمیں الیکشن کرایاجائے۔ الیکشن کرانےکےحوالےسےسپریم کورٹ کافیصلہ نہیں ماناگیا۔ مخصوص نشستوں کےحوالےسےفیصلہ دیاگیاعملدرآمدنہیں ہوا۔ بانی پی ٹی […]

19فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا،تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )19 فروری بروز پیر کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا، تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق جامشورو کے ڈپٹی کمشنر نے 17 فروری بروز پیر کو عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کردیا۔حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تمام سرکاری […]

چیف جسٹس پاکستان کالاہورہائیکورٹ میں مزید4خالی آسامیاں پرکرنےکافیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )چیف جسٹس پاکستان کالاہورہائیکورٹ میں مزید4خالی اسامیاں پرکرنےکافیصلہ۔ ججزکی تقرری کیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس28فروری کوطلب کر لیا۔ اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کیا۔ پنجاب کے8سیشن ججزمیں سے4ججزکوایڈیشنل جج مقررکیاجائےگا۔ سیشن جج راجہ غضنفرعلی خان اورقیصرنذیربٹ کانام ہائیکورٹ کیلئےتجویز کئے گئے ہیں۔ سیشن جج محمداکمل خان اورتنویراحمدشیخ کانام بھی […]

وفاقی دارالحکومت میں ریونیو سینٹرز کی ڈیجیٹلائزیشن کا آغاز،25 موضعات کا ریکارڈ آن لائن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )وفاقی دارالحکومت میں ریونیو سینٹرز کی ڈیجیٹلائزیشن کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے ترلئی ریونیو سینٹر کا دورہ کیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عثمان اشرف بھی ہمراہ موجود تھے۔ ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ شہری اب اراضی کی ڈیجیٹل فرد حاصل […]

پٹرولیم مصنوعات سستی ؟پٹرول، 2.50ڈیزل 9.11، مٹی کا تیل3.45،لائٹ ڈیزل5.60 فی لٹر سستا؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پاکستان میں عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ 15 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے کمی کا امکان ہے جب کہ پیٹرول کی فی لیٹر […]