ترک صدرکی جانب سے الیکٹرک کار کا تحفہ،وزیراعظم شہبازشریف اور آصفہ بھٹو نے توشہ خانہ میں جمع کرادیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم نےتحفےمیں ملنےوالی الیکٹرک کارتوشہ خانہ میں جمع کرادی۔ وزیراعظم شہبازشریف کوترک صدراردوان نےالیکٹرک گاڑی تحفےمیں دی تھی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےگزشتہ روزہی گاڑی توشہ خانہ میں جمع کرادی تھی۔ اسلام آباد:کابینہ سیکرٹریٹ نےگاڑی توشہ خانہ میں جمع ہونےکی تصدیق کردی۔ آصفہ بھٹونےبھی الیکٹرک گاڑی توشہ خانہ میں جمع کرادی۔ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ 5ڈویژن بینچ جبکہ 11سنگل بینچ پیر سے کیسز کی سماعت کریں گے ۔ جسٹس بابر ستار 18 فروری بروز منگل کو دستیاب نہیں ہوں گے ۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان 18 فروری سے کیسز کی […]
پاکستان میں انٹرنیشنل غیرقانونی سمز، جانئے کون سے ملک کی زیادہ استعمال ہو تی ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائمز نے بتایا کہ انٹرنیشنل غیرقانونی سمز کااستعمال بڑھتا جارہاہے۔ پاکستان میں سب سے زیادہ برطانیہ کی غیرقانونی سمز استعمال ہورہی ہیں۔ انگلینڈ کے سمز بڑی آسانی سے مارکیٹ میں مل جاتی ہیں ۔ سائبر کرائم ایک ٹیکنیکل فیلڈ ہے۔ سائبرکرائمزکے نئے رحجانات کے مطابق […]
بسنت باز سجنوں کے خلاف ڈرون آپریشن، سیکورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی (اے بی این نیوز )کینٹ ایریا میں بسلسلہ بسنت کی روک تھام کے لئے اقدامات ۔ 14 فروری کو بسنت ایسوسی ایشن کی جانب سے بسنت منانے کا اعلان کیا گیا ۔پولیس کی جانب سے راولپنڈی کینٹ ایریا کی سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔ بسنت کی روک تھام کے لیے پولیس کی اضافی […]
ترک صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کادوروزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے واپس روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ترک صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کادوروزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے واپس روانہ۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کادوروزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے ۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کو جمعرات کو نور خان ایئربیس پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پرتپاک […]
آجرحمتوں،برکتوں اور مغفرت کی رات شب برات، خصوصی عبادات کا اہتمام ،رقت آمیز مناظر،امت ،مسلمہ اللہ کے حضور سر بسجود

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں شب برات آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ رحمتوں،برکتوں اور مغفرت کی رات شب برات۔ مساجد میں خصوصی عبادات کا اہتمام ،اللہ پاک کے حضور امتب مسلمہ گڑ گڑا کر،سر بسجود ہوکر دعائیں مانگ رہی ہے۔ فرزندان اسلام انفرادی اور اجتماعی نوافل کی ادائیگی […]
وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، کے پی کے میں بھی اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عادل اکبر خان، سینئر جوائنٹ سیکریٹری آبی وسائل ڈویژن تعینات۔ سیکریٹریٹ گروپ، گریڈ 21 کے عادل اکبر خان اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کی منتظر نیلوفر حفیظ جوائنٹ سیکریٹری منصوبہ بندی ڈویژن تعینات۔ […]
عمران خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام تیسرا کھلا خط بھی سامنے آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام تیسرا کھلا خط سامنے آگیا،خط کی تحریر کے مطابق میں اپنی ذات کے لیے کوئی ڈیل یا اپنی جماعت کے لیے کسی سے کوئی رعایت نہیں مانگ رہا۔ بطور سابق وزیراعظم اور محب وطن پاکستانی مجھے صرف اپنی فوج کی […]
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 5مختلف کارروائیاں،13خوارج ہلاک

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 5مختلف کارروائیاں،13خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں آپریشن،5خوارج ہلاک۔ لکی مروت میں 2اور ضلع خیبر میں ایک خارجی مارا گیا۔ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اورخوارج میں جھڑپ،5خوار ج ہلاک۔ ہلاک خوارج میں شاہ گل […]
جنیداکبراورعلی امین نےشیرافضل مروت کونکالنےکےفیصلے کودرست قراردیدیا، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ شیرافضل مروت کوہٹانےکافیصلہعمران خان کاہے۔ عمران خان نےپارٹی کےوسیع ترمفادمیں فیصلہ کیا۔ میری طرف سےمسئلہ نہیں،پتہ نہیں شیرافضل مروت نےایسی گفتگوکیوں کی۔ شیرافضل مروت کی گفتگومیرےلیےقابل قبول نہیں۔ کوئی شخصیت پارٹی سےبڑی نہیں،گالم گلوچ پارٹی کاموقف نہیں۔ جنیداکبراورعلی امین نےشیرافضل مروت کونکالنےکےفیصلے کودرست […]