اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،جانئے فی لٹر کتنا سستا ہو نے جا رہا ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پیٹرول کی قیمتوں سے پریشان شہریوں کے لیے اچھی خبر۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 سے 8 روپے فی لیٹر تک کمی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ ایک معروف تحقیقی ادارے نے اعدادوشمار پر مبنی […]

پاکستان کے 20 روپے کے نوٹ کا کمال،بھارت میں تھر تھلی مچ گئی،دوڑیں لگ گئیں،جانئے حیران کن خبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پاکستان کے 02 روپے کے نوٹ نے تھر تھلی مچادی۔ بھارتی حکام کی دوڑیں لگ گئیں۔ بھارت کے طوطے اڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ضلع پونے کے بھوکم گاؤں کی مانس لیک ہاؤسنگ سوسائٹی میں 20 روپے کا پاکستانی نوٹ برآمد ہوا، جو انڈین نیشنل ڈیفنس اکیڈمی […]

عمران خان نے 3خط لکھے ہیں، ہوسکتا ہے چوتھا بھی لکھیں ، سینیٹرعلی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنما تحریک انصاف سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ عمران خان نے 3خط لکھے ہیں۔ ہوسکتا ہے بانی پی ٹی آئی چوتھا خط بھی لکھیں۔ یہ کھلا خط تھا ،کھلے خط کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اس کا جواب آئے۔ اسلام آباد:نصیحت بھی کرسکتے ہیں تاکہ اصلاح ہوسکے۔بانی […]

رمضان شوگر ملز کیس،شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی بریت کی درخواستیں منظور،تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور ( اے بی این نیوز    )رمضان شوگر ملز کیس،شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ جج اینٹی کرپشن عدالت محمداقبال ڈوگر نے 12صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا کیس میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو سزا کا امکان نہیں۔ شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی بریت کی درخواستیں منظور کی جاتی ہیں۔ دیگر […]

شوکت یوسف زئی کی شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شوکت یوسف زئی کا شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ شیر افضل مروت ایک نڈر اور مشکل وقت کا ساتھی ہے۔ وہ مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے۔ ان کے اندر خامیاں ہوں گی لیکن […]

سرکاری حج سکیم میں تیسری قسط جمع کرانے کا کل آخری دن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سرکاری حج سکیم میں تیسری قسط جمع کرانے کا کل آخری دن ہے،وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج نامزد بینکوں میں تیسری قسط کل تک لازمی جمع کرائیں۔ عازمینِ حج واجبات کی کمپیوٹرائزڈ رسید ضرور حاصل کریں۔ قسط جمع نہ کرانے کی صورت میں درخواست منسوخ کی جا سکتی […]

مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، وزیراعظم کو بھجوا دوں گا،آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا،ئی ایس پی آر کے مطابق انہوں نے صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا۔ ملک بہت اچھے طریقےسےآگےبڑھ رہا ہے۔اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو […]

قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کا پہلا بڑا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کا پہلا بڑا حکم۔ پی ٹی آئی ایم پی اے عاقب اللہ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو 20 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت ۔ ۔ درخواست پہلی سماعت میں نمٹا دی۔ […]

سویلنز کا کورٹ مارشل کسی صورت میں بھی ممکن نہیں، سلمان اکرم راجہ کے دلائل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آرٹیکل 184/3 کو محدود نہیں کیا جا سکتا۔ ۔ ملزمان کا آزاد عدالت اور فئیر ٹرائل کا حق ہے۔ ۔ مجھ سے کل بھی ایک سوال پوچھا گیا تھا۔ سلمان اکرم راجہ کے آئینی عدالت میں دلائل ۔ ۔ کہا آرمی سے متعلق قانون سازی 2015 اور پھر 2017 میں […]

اصل سوال ہے موجودہ نظام کے تحت سویلین کا کورٹ مارشل ہوسکتا یا نہیں،جسٹس جمال مندو خیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )9 مئی کو حد کردی گئی۔ اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے ہیں۔ کیا آپ تسلیم کرتے ہیں 9 مئی کا جرم سرزد ہوا ہے؟ جسٹس مسرت ہلالی کے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کی سماعت کے دوران ریمارکس۔ کہا آرمی پبلک اسکول کے کچھ مجرمان کو پھانسی […]