پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 نئے معاہدے، وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر طیب اردوان نے معاہدوں پر دستخط کئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 نئے معاہدے، وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر طیب اردوان نے معاہدوں پر دستخط کئے ۔ تجارتی تعاون میں وسعت۔ دونوں ممالک کا تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات مزید مضبوط کرنے پر اتفاق۔ وزیر تجارت کا کہنا ہے کہ پاکستان ترکیہ کا دوسرا گھر […]
سولر کی امپورٹ ، رقم کی بیرون ملک غیر قانونی منتقلی کا انکشاف،حبیب میٹرو پولیٹن بینک سہولت کار نکلا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایف بی آر حکام نے سولر کی امپورٹ میں 80 مشکوک کمپنیوں کو شارٹ لیا۔80 میں سے 63 کمپنیاں اوور انوائسنگ میں ملوث نکلیں۔ 63 کمپنیوں کی سولر امپورٹ کیلئے 69 ارب کی ٹرانزیکشن مشکوک تھیں۔ اوور انوائسنگ کے خلاف ہم نے 13 ایف آئی آرز درج کرائی ہیں۔ ایف […]
انا للہ و انا الیہ راجعون ،سابق جج انتقال کر گئے

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان کے سابق جج سپریم کورٹ جسٹس (ر) عظمت سعید کا انتقال لاہور میں ہوگیا۔ ان کی وفات پر ملک بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جسٹس (ر) عظمت سعید نے پانامہ کیس کو سننے والے بنچ کا حصہ بن کر اہم تاریخی فیصلوں میں اپنا کردار […]
سوشل میڈیا پرزیر گردش مواد، ویزا اپلائی کرنے والے پاکستانیوں کو خبردار کردیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جرمن قونصل خانے نے ویزا اپلائی کرنے والے پاکستانیوں کو خبردار کرتے ہوئے سوشل میڈیا زیر گردش مواد کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جرمن قونصل خانے کراچی نے گوگل سرچ انجن پر فیک آئی ڈی فون نمبرز کے معاملے پر اہم بیان جاری کردیا۔قونصل […]
پاکستانی زمیندار کی جانب سے راکھی ساونت کےمفتی عبدالقوی سےشادی کرنے پر ایک منفرد اور انوکھی پیشکش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جنوبی پنجاب کے زمیندار سردار مظفر کولاچی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے ذریعے بھارتی رقاصہ اور اداکارہ راکھی ساونت کو ایک دلچسپ پیشکش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر راکھی ساونت مفتی عبدالقوی سے شادی کرتی ہیں تو وہ انہیں 35 کروڑ روپے کی مالیت […]
بیرسٹرسیف کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کےاہم عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹرسیف کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ صوبائی صدارت سنبھالنے کے بعد جنید اکبر کی پارٹی سطح پر عہدوں میں ردوبدل کا سلسلہ جاری ہے۔ جنید اکبر نے پارٹی صوبائی جنرل سیکرٹری اطلاعات کا عہدہ ملک عدیل اقبال کو […]
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیپرا نے بجلی کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا کہ دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 1.22 روپے کم ہو گی۔ یہ کمی […]
وزارت ہوابازی کو ختم کرکے وزارت دفاع میں ضم کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے وزارت ہوابازی کو بطور علیحدہ وزارت ختم کرتے ہوئے وزارت دفاع میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت دفاع نے کابینہ کے فیصلے اور کابینہ ڈویژن کے ایس آر او پر عمل درآمد مکمل کر لیا ہے۔ وزارت دفاع نے وزارت ہوابازی کو ضم […]
عمران خان سینئر اداکارہ نادیہ جمیل کے لیے تھانے کیوں گئے؟ اداکارہ نے بتادیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی سینئر اداکارہ نادیہ جمیل نے اپنے ایک دلچسپ واقعہ کا ذکر کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ کس طرح عمران خان ان کے لیے تھانے گئے تھے۔ نادیہ جمیل نے انکشاف کیا کہ شادی سے قبل وہ اپنے منگیتر (جو اب ان کے شوہر ہیں) […]
پولیس کی نوکریاں ہی نوکریاں، ہزاروں کانسٹیبلز کی آسامیوں کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز ) اگر آپ قانون نافذ کرنے والے اداروں میں نوکری حاصل کرنے کے خواہاں ہیں، تو یہ آپ کے لیے پنجاب پولیس میں نئی بھرتی مہم میں کردار کو محفوظ بنانے کا موقع ہو سکتا ہے، کیونکہ آئندہ 5,960 کانسٹیبل اسامیوں کا مقصد امن و امان کی صورتحال کو […]