عام تعطیل کا اعلان ، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ، کب اور کہاں ؟ جانیں

جامشورو ( اے بی این نیوز )ڈپٹی کمشنر جامشورو نے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر 17 فروری بروز پیر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کی تقریبات بہت عقیدت اور جوش کے ساتھ شروع ہو رہی ہیں، اور اس حوالے سے […]
پاکستان میں سرکاری ملازمین کی دوہری شہریت پر پابندی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ نے سرکاری ملازمین کے لیے دوہری شہریت رکھنے پر پابندی عائد کرنے کے بل کی منظوری دے دی ہے، جس پر مختلف قانون سازوں کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آئے ہیں۔ یہ بل “سول سرونٹس ترمیمی بل 2024” […]
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر ،10 ہزار سے زائد آسامیاں ختم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی گریڈ ایک سے 22 تک کی ختم کی گئی 11 ہزار 877 اسامیوں کی تفصیلات پارلیمنٹ کو فراہم کردیں۔ وفاقی حکومت کا مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی رائٹ سائزنگ کیلئے بڑا اقدام، گریڈ ایک سے گریڈ 22 تک کی 11 […]
سہ فریقی سیریز، جنوبی افریقہ نے پاکستان ٹیم کی جیت کے لیے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سہ فریقی سیریز کے ایک اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کے لیے 353 رنز کا بڑا ہدف دیا۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ کی فاتح ٹیم 14 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل میں میدان میں اترے […]
متحدہ عرب امارات کا ماحولیاتی تعاون کرنے والوں کے لیے 10 سالہ رہائشی ویزا “بلیو ویزا” کا آغاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )متحدہ عرب امارات نے اپنے بلیو ویزا پروگرام کے پہلے مرحلے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت ماحولیاتی تحفظ اور پائیداری کے لیے غیر معمولی تعاون کرنے والے افراد کو 10 سالہ رہائشی اجازت نامہ فراہم کیا جائے گا۔ یہ اعلان 2025 کے ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے […]
امتحانات اب مزید مہنگے ہو گئے ، امتحانی سرٹیفکیٹس اور تصحیح کی فیسوں میں اضافہ

پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے تحت ہونے والے امتحانات اب مزید مہنگے ہو گئے ہیں کیونکہ مختلف فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ لاہور سمیت صوبے کے تعلیمی اداروں نے سرٹیفکیٹس، نقل، اور ڈیٹا کی درستگی کی فیسوں میں اضافہ کیا ہے۔ اب بیرون ملک استعمال کے لیے سرٹیفکیٹ یا فوٹو کاپیوں کی تصدیق […]
مفت سولر پینل کی تقسیم کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ کے وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے اعلان کیا ہے کہ عالمی بینک کی مدد سے سندھ میں 200,000 اہل گھرانوں کو مفت سولر پینلز کی تقسیم 31 جولائی 2025 تک مکمل کر لی جائے گی۔ ایک اہم میٹنگ کے دوران، وزیر توانائی نے چیئرمین بلاول بھٹو […]
نابالغ بیٹے کی بازیابی کا معاملہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ کاوالدسےفوری بازیابی کاحکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے نابالغ بیٹے کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے والد کو فوری طور پر بچے کو بازیاب کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ایس ایچ او گولڑہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ 19 فروری تک بچے کو والد کے […]
بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے بانی عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا۔ ذرائع کے مطابق، شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر پارٹی سے نکالا گیا۔ انہیں پہلے شوکاز نوٹس بھی دیا گیا تھا کیونکہ انہوں نے […]
مودی کی بین الاقوامی بے عزتی کے بعد آ ئی سی سی چیمپئنزٹرافی سے قبل بھارٹی ٹیم کو بھی بڑادھچکا،جانئے کیا

کراچی (اے بی این نیوز )آئی سی سی چیمپئنزٹرافی سے قبل بھارٹی ٹیم کو بڑادھچکا۔ بھارٹی میڈیا کے مطابق بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بھمرا انجری کے باعث ٹیم سے باہر بھارتی بولر جسپریت بھمرا چیمپئنزٹرافی نہیں کھیلیں گے۔ قبل ازیں فرانسیسی صدر نے بھارتی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو […]