اہم خبریں

چیئرمین مہاجر قومی مومنٹ آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی (اے بی این نیوز  )چیئرمین مہاجر قومی مومنٹ آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق آفاق احمد کے اکسانے پر کراچی میں مال بردار گاڑیاں جلائی گئیں۔ کورنگی میں مال بردار گاڑیوں کو جلانے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ آفاق احمد کو ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا،کورنگی کے تھانے منتقل کیا جائے […]

پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان، دو اہم تبدیلیاں،جانئے کیا

کراچی (اے بی این نیوز  )پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی ٹیم یں 2تبدیلیاں ،کامران غلام ڈراپ ،حارث رؤف انجرڈ۔ سعود شکیل اور محمدحسنین کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ ٹیم میں فخر زمان ،بابراعظم ،سعود شکیل ،محمد رضوان شامل ۔ سلمان علی آغا ،طیب طاہر،خوشدل شاہ […]

ملک میں آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہے،ہم نہیں چاہتے پاکستان کو نقصان پہنچے، رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ بیرون ممالک کو پتہ ہے اس ملک میں کیا ہورہاہے۔ آئی ایم ایف وفد حقائق جاننے کی کوشش ضرور کریں گے۔ ملک میں آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دنیا بھر میں پھر بے عزتی،جانئے کس ملک کے سربراہ نے بے عزت کیا

پیرس (اے بی این نیوز     )فرانسیسی صدر نے بھارتی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر سبکی کا سامنا۔ فرانسیسی صدر پیرس میں مصنوعی ذہانت سے متعلق سمٹ میں شریک تھے۔ صدر میکرون مودی کے ساتھ بیٹھے امریکی نائب صدر جے ڈی وانس سے ملے ۔ بھارتی وزیراعظم […]

جائیداد کی قیمتوں بارے ایف بی آر نے نیا فارمولا دیدیا،جانئے 5 سے25 سال پرانے گھروں اور کمرشل جائیدادکی کیا ویلیو ہو گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )ایف بی آرنےکراچی کے لیےجائیداد کی قیمتوں کےنوٹیفکیشن پر نظرثانی کردی ۔ کراچی کے لیےجائیداد کی قیمتوں سے متعلق 29 اکتوبر 2024 کےنوٹیفکیشن میں ترامیم۔ کراچی میں تعمیر شدہ پراپرٹی سے متعلق پیچیدگیاں ختم کردی گئیں۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق رہائشی گرے اسٹرکچر پر تعمیر شدہ حصے کی ویلیو مرحلہ […]

قومی اسمبلی کے 314ارکان میں سے صرف ایک رکن کا تنخواہ نہ لینے کا انکشاف، جا نئے وہ کون ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )قومی اسمبلی کے 314ارکان پر مشتمل ایوان میں صرف ایک رکن کا تنخواہ نہ لینے کا انکشاف۔ نوازشریف،عمر ایوب سمیت ایوان کے 313ارکان ماہانہ تنخواہ وصول کررہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کی آصفہ بھٹو بطور رکن قومی اسمبلی تنخواہ وصول نہیں کررہیں۔ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں کے معاملے پر تمام ایوان متحد […]

لیبیا کشتی حادثہ، 16 پاکستانی جاں بحق، 10 لاپتہ، 37 زندہ بچ گئے،فہرست منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (رضوان عباسی      )لیبیا کشتی حادثہ، 16 پاکستانی جاں بحق، 10 لاپتہ، 37 زندہ بچ گئے۔ لیبیا کے ساحل کے قریب ایک کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، جس میں پاکستانی شہری بھی سوار تھے۔ پاکستانی سفارتخانے کی ٹیم نے زوایا شہر کا دورہ کیا اور مقامی حکام اور اسپتال انتظامیہ سے ملاقات کے […]

جب ہم احتجاج کیلئے اسلام آباد آتے ہیں تو ہم پر گولیاں چلائی جاتی ہیں،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں حقیقت کا سامنا کرنامشکل ہے۔ بلوچستان کے حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ جب ہم حقیقت بولتے ہیں تو ہمیں سینسر کیا جاتا ہے۔ ادارے جب پارلیمان کی توہین کرتے ہیں تو سپیکر کیوں نہیں بولتے۔ جب ہم احتجاج کیلئے اسلام […]

آسمان کانپا نہ زمین پھٹی،31 سالہ گھریلو ملازمہ پر بد ترین تشدد، راشد شفیق بیوی سمیت گرفتار

راولپنڈی (اے بی این نیوز       ) 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے سفاکی کا معاملہ ۔ تھانہ کے علاقے اصغر مال کے علاقے میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ اقراء پر پر بد ترین تشدد کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ اقراء بی بی راشد شفیق کے گھر ملازمہ تھی معمولی غلطی پر اسے سفاک میاں بیوی آہنی راڈ سے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری ،ایف پی ایس سی کو نئے امتحانات سے روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )سی ایس ایس 2024 کے نتائج جاری کرنے کا معاملہ ۔ ایف پی ایس سی کو نئے امتحانات سے روکنے کی درخواست مسترد ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا ۔ عدالت نے آج فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا […]