پنجاب میں ہزاروں بھرتیاں،جاب اوپن،جانئے تفصیلی رپورٹ میں کن کن محکموں میں کتنی آسامیاں آئی ہیں

لاہور (اے بی این نیوز ) پنجاب میں 5ہزار960کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری۔ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے 127بھرتیوں کیلئے پابندی میں نرمی کی منظوری دی گئی۔ چلڈرن پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورومیں 87آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری۔ بیسک اینڈ کلینکل سائنسزکیلئے عمر کی حد65سال کرنے کی منظوری۔ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے آئی سی ٹی […]
عمران خان کے خطوط ایک نئی طرح کی چارج شیٹ ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) عمران خان کے خطوط ایک نئی طرح کی چارج شیٹ ہے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینیٹر عرفان صدیقی کی اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو کہا وہ فوج کے اندر بھی انتشار اور عوام کے درمیان فاصلے پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ عمران خان کو رسید بھی نہیں […]
ججز کو امپورٹ کرکے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ لایا جارہا ہے، پاکستان میں رول آف لا کو ختم کردیا گیا،عمران خان

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) فیصل چودھری نے کہا ہے ایس او پی کے تحت عمران خان سے وکلا کی ملاقات ہوئی۔ عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات بھی ہوئی ۔ عمران خان نے کہا 26 ویں ترمیم پاکستانی عدالتی نظام پر حملہ ہے۔ عمران خان نے کہا ججز کو امپورٹ کرکے ہائیکورٹ […]
خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس کا تاریخ ایک بار پھر تبدیل ،اب12 فروری کو ہو گا

پشاور (اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل کر دی گئی۔ کابینہ اجلاس 13 فروری کے بجائے 12 فروری کو ہوگااجلاس 12 فروری کو سول سیکرٹریٹ کے کیبنٹ روم میں منعقد ہوگا۔ پشاور:محکمہ انتظامی امور خیبرپختونخوا نے نیا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی […]
آئی ایم ایف کے وفد کی چیف جسٹس سےایک گھنٹہ ملاقات، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات۔ وفد کو عدالتی اصلاحات پر بریفنگ۔ چیف جسٹس کی ججز تقرری اور آئینی ترمیم پر بھی وفد سے بات چیت ہوئی۔ آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔ اس دوران چیف جسٹس نے وفد کے […]
عمران خان کےخط میں سوالات سنجیدہ نوعیت کے ہیں، اچھی چیز لگی انھوں نے یو ایس بی میں ثبوت دیئے، چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جسٹس گل حسن اورنگزیب اسلام آ با د ہا ئی کو رٹ کے لیے چیف جسٹس کے امیدوار ہو ں گے ۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے وا ضح کر دیا ۔ صحا فیوں کو بر یفنگ میں کہامیں نے جوڈیشل کمیشن میں ہاتھ اُٹھایا مجھے میاں گل حسن اورنگزیب […]
شریف خاندان کی سیاست ختم ہوتی نظرآرہی ہے ،سینئرسیاستدان محمد زبیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینئرسیاستدان محمدزبیر نے کہا ہے کہ اگر ملک میں جمہوریت ہے تو خط لکھنا کوئی مسئلہ نہیں،پاکستان میں سیاست بانی پی ٹی آئی کے اردگرد گھوم رہی ہے۔ صبح وشام سوشل میڈیا ،الیکٹرانک میڈیا پربانی کے خلاف یاحق میں بات کی جاتی ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام […]
بشر یٰ بی بی راولپنڈی میں درج 10مقدمات میں شامل تفتیش ، عمران خان بھی موجود تھے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )بشر یٰ بی بی راولپنڈی میں درج 10مقدمات میں شامل تفتیش ہو گئی بشری بی بی نے اپنے تحریری جواب وکلاء سلمان صفدر،فیصل ملک،حسنین سنبل کی موجودگی پولیس کے تفتیشی افسران کو دے دیئے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے اپنے وکلاء سلمان صفدر،فیصل ملک،حسنین سنبل کی موجودگی میں […]
آئی ایم ایف پروگرام کے بعد معیشت میں کافی بہتری آئی،وزیراعظم شہبازشریف

ٰیو اے ای( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مکمل معاشی استحکام کے حصول کیلئے جدوجہد جاری ہے۔ دبئی:معاشی استحکام کا سفر طویل مشکل اورچیلنجز سے بھرپور ہے۔ معاشی ترقی کیلئے اشاریے بہتر ہوئے ہیں۔ پچھلے سال کی نسبت ہماری ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد معیشت میں […]
پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار کی خریداری میں تاخیر،یو اے ای حکومت کی مداخلت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی سی ایل کی جانب سے، جو کہ متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ اتصالات کی ملکیت ہے، ٹیلی نار پاکستان کی خریداری کے اعلان کے ایک سال بعد، مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی جانب سے تاخیر کا شکار فیصلے نے یو اے ای حکومت […]