عمران خان کا پارٹی کے حوالے سے اہم تریں فیصلہ،جا نئے کس کس کا نکال دیاجا ئیگا،آرمی چیف کے نام تیسرے خط کی تیاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کا پارٹی بیانیے کا بوجھ نہ اٹھانے والے ارکان کو کور کمیٹی سے نکالنے کا فیصلہ۔ سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کور کمیٹی کی تشکیل نو کا فیصلہ کرتے ہوئے ان تمام ارکان کی کور کمیٹی رکنیت معطل کرنے کی ہدایت کی […]
26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کو تقسیم کیا گیا،ان لوگوں نے ملک کے تمام اداروں کو تباد ہ کردیا، اظہر صدیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنما پی ٹی آئی اظہر صدیق نے کہا ہے کہ احتجاج کی کال آئی ایل ایف کی نہیں وکلا کی تھی،جوڈیشل کمیشن میں انتظامیہ ان لوگوں کی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کو 21سال کیسے ۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو […]
میٹرک امتحانات، بوٹی مافیا اور پیپرز میں نقل کرنے والوں کیخلاف سخت احکامات جاری،جزا وسزا کا حکم

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے زیر صدارت میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جس سنٹر میں نقل ہوگی اس سنٹر کے عملے کیخلاف سخت محکمانہ کاروائی کی جائیگی۔ امتحانات میں موبائل پر سختی سے پابندی ہوگی ۔ جس سے موبائل برآمد […]
قومی اسمبلی اجلاس،اپوزیشن کا شدید شور شرابہ،نعرے بازی ،واک آئوٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج جاری، اپوزیشن ارکان نے شدید شور شرابہ اور نعرے بازی کی جبکہ ایوان سے واک آؤٹ بھی کیا، کورم کی نشاندہی پر کورم پورا نکلا،پیپلز پارٹی کی رکن نے سندھ میں پانی کی قلت کا معاملہ اٹھاتے ہوئے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے […]
اسلام آباد میں ڈاکو راج ،تھانہ کورال کی حدود گلبرگ انٹر چینج کے قریب کامیاب ڈکیتی کی واردات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تھانہ کورال کی حدود گلبرک انٹر چینج کے قریب کامیاب ڈکیتی کی واردات کی گئی۔پولیس کے مطابق ڈاکواسلحے کی نوک پرشہری سے 17لاکھ نقدی ،2 موبائل فون چھین کرفرار ہو گئے۔ مدعی مقدمہ نے بتایا کہ مسلح افراد نے نقاب پہن رکھے تھے سامنے آنے پر شناخت کرسکتا ہوں۔ پولیس […]
آج ہمارے حکمران امریکا اور مغرب کے غلام اور پیروکار ہیں،مولانا فضل الرحمان

پشاور ( اے بی این نیوز )مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امن کے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں۔ آج ہم امن کیلئے نکلے ہیں ہمارے خطے میں امن نہیں۔ قومی جرگے میں شامل ہونا باعث اعزاز ہے۔ ہم جرگوں کو عزت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ 12سال سے تسلسل کیساتھ آپ کے جرگوں میں […]
جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کیلئے 6ججز کے ناموں کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،جاری اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کیلئے 6ججز کے ناموں کی منظوری دیدی۔ جسٹس ہاشم کاکڑ،جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سپریم کورٹ میں بطور جج تعیناتی کی منظوری دیدی گئی۔ جسٹس صلاح الدین پنہور ،جسٹس شکیل احمد […]
عمرہ زائرین کیلئے سخت ہدایات آگئیں، ایئر لا ئنز اور عمرہ آپریٹرز بھی شامل، جانئے نئی ہدایات بارے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمرہ آپریٹرز اور ایئرلائنز کیلئے وزارت مذہبی امور کی سخت ہدایات۔ عمرہ زائرین کیلئے پولیو ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی گئی۔ بغیر پولیو ویکسین کے سعودی عرب جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ زائرین4 ہفتے پہلےپولیو ویکسی نیشن کروا کرسرٹیفکیٹ حاصل کریں۔ پولیو ویکسین 6 ماہ سے زیادہ پرانی نہیں ہونی […]
9مئی کلمہ چوک میں کنٹینر جلانے کا کیس،شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹریاسمین راشد سمیت 21ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور ( اے بی این نیوز )9مئی کلمہ چوک میں کنٹینر جلانے کا کیس،عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پرفرد جرم عائد کردی۔ شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹریاسمین راشد سمیت دیگر پرفرد جرم عائد۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 21ملزمان پر فرد جرم عائدکی۔ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان کا صحت جرم سے انکار۔ عدالت […]
بدقسمتی کے ساتھ سپیکر قومی اسمبلی اور حکومت کٹھ پتلیاں بن چکی ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ آج بھی ہم نے پوری کوشش کی کہ سپیکر ہمیں فورم دیں۔ بدقسمتی کے ساتھ سپیکر قومی اسمبلی اور حکومت کٹھ پتلیاں بن چکی ہیں۔ میاں غوث کوپروڈکشن آرڈرز کے باوجود اسمبلی میں پیش نہ کیا گیا۔ آج اسلام آباد پولیس نے […]