اہم خبریں

اللہ تعالیٰ نے تیزی سے گڑھے میں گرتے ملک اور قوم کو بچا لیا، نوازشریف

لاہور ( اے بی این نیوز     )پنجاب میں بہت عرصے بعد عوام میں خوشی اور اطمینان نظر آ رہا ہے۔ 1990 کا سفر جاری رہتا تو پاکستان ترقی کے سفر میں آج کہیں آگے کھڑا ہوتا۔ نوازشریف کی اراکین پنجاب اسمبلی سے گفتگو۔ کہامسلم لیگ (ن) آتی ہے تو ملک میں ترقی آتی ہے۔ مہنگائی میں کمی […]

متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف در خواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف در خواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس شفیع صدیقی نے درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے وکیل درخواست گزار سے استفسار کیا کہ آپ کو اس قانون میں کیا برائی نظر آتی ہے؟ اگر کوئی غلط خبر پھیلاتا […]

جوڈیشل کمیشن اجلاس، جسٹس منصور شاہ، جسٹس منیب اختر، بیرسٹر علی ظفر اور بیرسٹر گوہر اُٹھ کر چلے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں آٹھ ججوں کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ۔ چا ر ارکان کا با ئیکا ٹ ۔ اجلاس سے جسٹس منصور شاہ۔ جسٹس منیب اختر ۔ ۔ بیرسٹر علی ظفر اور بیرسٹر گوہر اُٹھ کر چلے گئے ۔ 26 ویں […]

سرکاری ملازمین نےاحتجاج اور دھرنا مؤخرکردیا،وزیر اعظم نے مطالبہ مان لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )سرکاری ملازمین نے کل کا احتجاج اور دھرنا مؤخرکردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنظیم کا مطالبہ مان لیا۔ چارٹرآف ڈیمانڈ کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیتی قائم کردی گئی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 6رکنی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کے سربراہ رانا ثنااللہ ہوں گے۔ قبل ازیں سرکاری ملازمین […]

31 مقدمات کی تفتیش ،بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات،عدالت نے بڑا حکم دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )بشریٰ بی بی کی عمران سے ملاقات کی شرط تحقیقات کے لیے منظور کر لی گئی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 31 مقدمات کی تفتیش میں شامل ہونے سے قبل پی ٹی آئی کے بانی اور وکیل سے مشاورت کی شرط رکھ دی، جس پر […]

مشترکہ بار کونسلز نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے خلاف ہڑتال کی کال مسترد کر دی

لاہور ( اے بی این نیوز        )جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے خلاف ہڑتال کی کال مسترد کرتے ہیں،مشترکہ بار کونسلز اعلامیہ کے مطابق قانونی برادری میں تقسیم پیدا کرنے کی سازش ناکام ہوگی۔ عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ 26ویں آئینی ترمیم آئین کا حصہ، ہر شہری کو اس کی پاسداری کرنی ہوگی۔ ہڑتال کے […]

فاسٹ بولر حارث رؤف جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے باہر

لاہور ( اے بی این نیوز        )فاسٹ بولر حارث رؤف جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے باہر ہو گئے۔ حارث رؤف کی ایم آرآئی اور ایکسرے سکین کی رپورٹ آگئی۔پی سی بی نے امید ظاہر کی ہے کہ توقع ہے حارث رؤف چیمپئنز ٹرافی کیلئے مکمل صحت یاب ہوجائیں گے، مزید پڑھیں :وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر […]

وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر محکمہ پاسپورٹس کی دن رات سروسز جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر محکمہ پاسپورٹس کی دن رات سروسز جاری ہے۔اتوار کے روز بھی ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کیلئے خدمات کیلئے کھلے رہیں گے۔ ڈی جی کے مطابق میگا سینٹرز میں بھی پاسپورٹ کے دن رات کاؤنٹرز پر سروس ڈیلیوری مہیا کی جارہی ہے۔ […]

پاکستان اور ترکی کا فلسطین پر او آئی سی اجلاس کی حمایت پر اتفاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )پاکستان اور ترکی کا فلسطین پر او آئی سی اجلاس کی حمایت پر اتفاق۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے ترک ہم منصب ہاکان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر […]

فافن نے الیکشن ٹربیونلز کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )فافن نے الیکشن ٹربیونلز کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی ۔ فافن رپورٹ کے مطابق الیکشن ٹریبونلز نے جنوری 2025 میں 11 مزید انتخابی درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا۔ کل فیصلوں کی تعداد 112 ہوگئی، جو مجموعی درخواستوں کا 30 فیصد بنتی ہے۔ لاہور کے 3ٹریبونلز نے 9، جبکہ […]