اہم خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5بجے ہو گا، ایجنڈا جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5بجے ہو گا، ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ سول کورٹس ترمیمی بل،پاکستان شہریت ترمیمی بل منظوری کیلئے پیش کئے جائیں گے۔ پاکستان ساحلی محافظین ترمیمی بل بھی منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ 2توجہ دلاؤ نوٹس بھی […]

پاکستان میں عام انتخابات متنازع ہوئے ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں عدل کا نظام نہیں ہوگا تو سرمایہ کاری نہیں ہوگی۔ ملک کے مسائل کے حل کی بات کریں گے توانا ختم ہوجائے گی۔ اپوزیشن میٹنگ میں ہم نے اپنی نہیں مسائل کی بات کی ہے۔ آئین،قانون اور مسائل کی بات آئے […]

موجودہ حکومت کی کوئی اوقات نہیں جو ہمیں مذاکرات کی آفر کرسکے، جنیداکبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) پی ٹی آئی کے راہنما ،چیئرمین پی اے سی جنیداکبر نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کرنےپربھی ایف آئی آرزکاٹی جارہی ہیں،ہمیں دیوار سے لگایا جائے گا تو احتجاج کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں۔ پہلے دن سےکہہ رہےتھے ان سےمذاکرات ہونگے جن کےپاس اختیارہے۔ موجودہ حکومت کی کوئی […]

سپریم کورٹ ججز کے بعد جوڈیشل کمیشن کے ایک اور رکن کا خط سامنے آ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) سپریم کورٹ ججز کے بعد جوڈیشل کمیشن کے ایک اور رکن کا خط سامنے آ گیا ۔ جوڈیشل کمیشن رکن سینیٹر علی ظفر کا چیف جسٹس یحیی آفریدی کو خط۔ سینیٹرعلی ظفر نے جوڈیشل کمیشن اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ سینیٹرعلی ظفر کے خط کے متن […]

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ۔ میئر کراچیبیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے مطابق کے ایم سی کی پارکنگ سائٹس سے کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ فیصلہ عوامی مفاد میں کیا گیا۔ کے ایم سی اب اپنے پیروں پر کھڑی ہے۔ کے ایم سی […]

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس کل ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس کل ہوگا۔ اجلاس سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں دن2بجےہوگا۔ سپریم کورٹ میں8نئےججزکیلئےہائیکورٹس کے5سینئرججزکےنام طلب کرلیےگئے۔ مزید پڑھیں :سرکاری ملازمین کی نوکری پالیسی تبدیل،شدید نقصان،وزیر اعظم نے منظوری دیدی، جانئے کیا

اسرائیلی وزیر اعظم کا فلسطینیوں کے حوالے سے بیان اشتعال انگیز اور ناقابل قبول ہے، پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) پاکستان کی اسرائیلی وزیر اعظم کے غیر ذمہ دارانہ بیان کی مذمت ۔ دفترخارجہ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کا فلسطینیوں کے حوالے سے بیان اشتعال انگیز اور ناقابل قبول ہے۔ فلسطینیوں کو اپنے تاریخی وطن میں خودمختار ریاست کا حق حاصل ہے۔ پاکستان سعودی عرب کی فلسطینی کاز […]

لاہور ہائیکورٹ میں 4 مزید ججز تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز        ) لاہور ہائیکورٹ میں 4 مزید ججز تعینات کرنے کا فیصلہ۔ 4ایڈیشنل ججز پنجاب کی ضلعی عدلیہ سے لئے جائیں گے۔ مراسلہ کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی جانب سے ممبران کو آگاہ کر دیاگیا۔ 6فروری کے اجلاس میں 4مزید ججز تعینات کرنے کا فیصلہ ہوا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی مشاورت […]

خیبرپختونخوا ،سیکیورٹی فورسزکے2آپریشز، مجموعی طورپر7خوارج جہنم واصل

میرعلی ( اے بی این نیوز        )سیکیورٹی فورسزکےخیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں میں2آپریشز،آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں کارروائیوں میں مجموعی طورپر7خوارج جہنم واصل۔ فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں8اور9فروری کوعمل میں لائی گئیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کےدوران3خارجی ہلاک،2زخمی۔ شمالی وزیرستان کےعلاقے میرعلی میں آپریشن،4خارجی ہلاک،3زخمی ہو گئے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کاکےپی میں 7 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے […]

سرکاری ملازمین کی نوکری پالیسی تبدیل،شدید نقصان،وزیر اعظم نے منظوری دیدی، جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر آگئی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے دوران سروس فوت ہونے والے ملازمین کی نوکری پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم معاونت پیکج کے تحت دورا ن سروس انتقال کرنے والے سر کاری ملازم کے ایک فیملی ممبر کو […]