اہم خبریں

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس کل ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس کل ہوگا۔ اجلاس سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں دن2بجےہوگا۔ سپریم کورٹ میں8نئےججزکیلئےہائیکورٹس کے5سینئرججزکےنام طلب کرلیےگئے۔
مزید پڑھیں :سرکاری ملازمین کی نوکری پالیسی تبدیل،شدید نقصان،وزیر اعظم نے منظوری دیدی، جانئے کیا

متعلقہ خبریں