غر یبوں کے لیے علاج مزید مہنگا ، ادویات کی قیمتیں آسمان پر، میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں ہو شربا اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) غر یبوں کے لیے علاج بھی مہنگا ۔ ملک بھر میں ادویات سمیت ہر قسم صحت کی سہولیات مزید مہنگی۔ ایک ماہ کے دوران میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ۔ سالانہ بنیادوں پر میڈیکل ٹیسٹ 15.16 فیصد تک مہنگے ہوئے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق جنوری میں […]
مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوےنصف سے زائد پاکستانیوں نےمسترد کر دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوےنصف سے زائد پاکستانیوں نےمسترد کر دیئے ۔ گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے کے مطا بق 53فیصد پاکستانی مہنگائی کی شرح میں کمی کے حکومتی دعوؤں سے مکمل طور پر غیر متفق۔ ہیں ۔ مخالفت کرنے والوں کی شرح خواتین میں 59 فیصد ہے۔ […]
آئی ایم ایف نے ججوں کی تقرری، کرپشن اور گورننس پر چھان بین کیلئے ٹیم پاکستان بھیج دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف نے ججوں کی تقرری، کرپشن اور گورننس پر چھان بین کیلئے ٹیم پاکستان بھیج دی ،وفد بینکنگ اور منی لانڈرنگ کا بھی جائزہ لے گا، 19 وزارتوں، محکموں اور اداروں کے نمائندوں سے ملاقاتیں شیڈول،وفد اگلے ہفتے جوڈیشل کمیشن کے ساتھ میٹنگ کرے گا جس میں ججز […]
26ویں ترمیم کو پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ کا فیصلہ ہی ختم کر سکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کا نوٹ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )26ویں ترمیم کو پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ کا فیصلہ ہی ختم کر سکتا ہے، تب تک معاملات اس کے تحت ہی چلیں گے، بینچز اختیارات کیس میں جسٹس محمد علی مظہر کا 20 صفحات پر مشتمل نوٹ جاری،لکھا قوانین کے آئینی ہونے یا نہ ہونے کا جائزہ صرف آئینی بینچ […]
ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافہ؟ ملازمت پیشہ طبقے کیلئے بری خبر آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایف بی آر (فیڈرل بورڈ آف ریونیو) کے مطابق، رواں مالی سال میں تنخواہ دار طبقے سے 570 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا امکان ہے، جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 55 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال میں تنخواہ دار طبقے نے 368 ارب روپے […]
مشہور الیکٹر ک گاڑی گوگو باکس کی آفیشل قیمت کا اعلان ،تین بڑی آفرز بھی دےدیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں حال ہی میں متعارف کرائی گئی الیکٹرک گاڑی گوگو باکس کی آفیشل قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے اور گاڑی کی بکنگ بھی شروع کر دی گئی ہے۔ اس گاڑی کے تین مختلف ویرینٹس E1، E2، اور E3 صارفین کے لیے پیش کیے جا رہے […]
رمضان المبارک میں عوام کو پلاٹ، موبائل فونز اور موٹر سائیکلز دینے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے رمضان المبارک کے موقع پر عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا کہ گورنر ہاؤس کی جانب سے قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹ، موبائل فونز اور موٹر سائیکلز تقسیم کیے جائیں گے۔ انہوں نے اس اعلان کا اظہار گورنر ہاؤس میں ہونے والی […]
ایجنٹ مافیا سے پریشان پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاسپورٹ بنوانے کے لیے ایجنٹ مافیا کی شکایات کے بعد ڈی جی پاسپورٹس نے اہم قدم اٹھایا ہے۔ ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے باہر ایجنٹس کے خلاف سخت کارروائی کے لیے حکمت عملی مرتب کر لی گئی ہے۔ ڈی جی پاسپورٹس کے احکامات کے مطابق تمام ریجنل […]
ایلون مسک کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر پر قبضہ ؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دنیا کے مشہور ٹائم میگزین نے اپنے سرورق پر ایلون مسک کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر سے مشابہہ آفس میں بیٹھے دکھایا ہے، اور ساتھ ہی ساتھ اس نے امریکی ترقیاتی ادارے یو ایس ایڈ اور ایلون مسک کے درمیان جاری جھگڑے سے متعلق انکشافات کیے […]
عظمیٰ بخاری کاعلی امین گنڈا پور کوبڑا چیلنج

پنجاب ( اے بی این نیوز )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو چیلنج کرتے ہوئے سوال کیا کہ انہوں نے خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے کیا اقدامات کیے ہیں؟ پریس کانفرنس کے دوران عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ 8 فروری کا دن پاکستانی تاریخ میں اہمیت رکھتا […]