کل کون کون سے علاقوں میں بجلی بند رہےگی؟ شیڈول جاری کر دیا گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )کے الیکٹرک نے مینٹیننس کے کام کے باعث 9 فروری کو بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس شیڈول کے مطابق، ولیکا گرڈ اسٹیشن پر مینٹیننس کا کام کیا جائے گا، جس کی مدت 7 گھنٹے ہوگی۔ ترجمان کے مطابق، گرڈ اسٹیشن پر کام صبح 9 […]
حج و عمرہ کی ادائیگی کے لیے ویکسین سینٹرز میں جعلی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حج و عمرہ کی ادائیگی کے لیے محکمہ صحت کے ویکسین سینٹرز میں جعلی ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے برڈوڈر روڈ پر واقع ویکسین سینٹر میں کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹر اور اسسٹنٹ سمیت تین ملزمان کو گرفتار کیا۔ […]
معروف دواساز کمپنیاں موت بانٹنے لگی، عوام ان ادویات کا استعمال ہرگز نہ کریں! ہوش ربا انکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صوبائی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی حالیہ رپورٹ میں ملک بھر میں تیار ہونے والی متعدد ادویات کے غیر معیاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، 100 سے زائد ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کی ادویات غیر معیاری پائی گئیں، جن میں جان بچانے والی دوائیاں بھی […]
معروف ٹک ٹاکر پر اسرار طور پر جاں بحق

پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر معروف خاتون ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے اس کی نعش پوسٹمارٹم رپورٹ کے لیے ہسپتال منتقل کر دی ہے اور مختلف خدشات کے باوجود انکوائری شروع کر دی ہے۔ سائیکو ارباب کی ہلاکت کے حوالے سے […]
ایم کیو ایم پاکستان میں تنظیمی ذمہ داریوں کا تعین، کس کی ذمہ داری کیاہوگی؟ نوٹیفکیشن جاری

کراچی ( اے بی این نیوز )ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر تنظیمی امور سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں مختلف رہنماؤں کو مختلف ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی تمام تنظیمی اور پالیسی امور کی نگرانی کریں گے۔ سینٹرل […]
خیبرپختونخوا حکومت کا چیف سیکرٹری کی تبدیلی کا فیصلہ

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا حکومت نے اپنے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے اور نئے چیف سیکرٹری کے لیے وفاق کو تین نام ارسال کردیے ہیں۔ ان ناموں میں شہاب علی شاہ، شہزاد بنگش اور فخر عالم شامل ہیں، جن پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، شہاب […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط ، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے ملک میں سیاسی عدم استحکام اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذکر کیا ہے۔ عمران خان نے اپنے خط میں […]
28 بوتل بند پانی کے برانڈز انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار، پی سی آر ڈبلیو آر کی رپورٹ میں نام بھی سامنے آ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کونسل فار ریسرچ اِن واٹر ریسورسز (پی سی آر ڈبلیو آر) نے بوتل میں بند پانی فروخت کرنے والے 28 مختلف برانڈز کو انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ مائیکرو بائیولوجیکل یا کیمیائی آلودگی کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ پی […]
مداحوں کیلئے بر ی خبر ،معروف پاکستانی اداکارہ کینسر میں مبتلا، تصاویر منظر عام پر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )معروف پاکستانی اداکارہ انجلین ملک نے سوشل میڈیا پر اپنے کینسر میں مبتلا ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اداکارہ نے یہ خبر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی اور سر منڈوانے کی ایک تصویر پوسٹ کی، جس میں وہ کیموتھراپی کے علاج سے گزر رہی ہیں۔ انجلین ملک […]
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے باعث بڑھتے خطرات کاروباری اداروں کے لیے مشکلات کا سبب،کیسپرسکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جیسا کہ مصنوعی ذہانت سائبر سیکیورٹی کے منظر نامے کو نئی شکل دیتی ہے، دنیا بھر میں اداروں کو جدید ترین آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے ہونے والے حملوں سے تحفظ فراہم کرتے وقت بڑھتے ہوئے چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مہارت کی کمی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے چلنے […]