اسلام آبادمیں ہر قسم کے اجتماع اور سیاسی سرگرمی پر پابندی عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آبادمیں ہر قسم کے اجتماع اور سیاسی سرگرمی پر پابندی ہے۔ اسلام آبادسمیت پنجاب بھرمیں دفعہ144نافذکردی گئی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق قانون کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کی جائے گی۔ اسلام آباد:شہری کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ نہ بنیں۔ واضح رہے کہ کل پی […]
صوابی جلسےمیں پنجاب کےکارکنان بڑی تعدادمیں شریک ہوں گے،جنیداکبر

پشاور ( اے بی این نیوز ) جنیداکبر نے کہا ہے کہ 8فروری یوم سیاہ کوصوابی میں خیبرپختونخواکی تاریخ کابڑاجلسہ ہوگا۔ کارکنان کی گرفتاریاں،چادرچاردیواری کاتقدس پامال کیاجارہاہے۔ پنجاب کےارکان،کارکنان پرجتنی ایف آئی آرزہیں تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ خیبرپختونخواکےکارکنان کواٹک پل تک روکنےوالاکوئی نہیں ہوتا۔ انتظامیہ نےپی ٹی آئی کومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت نہیں دی۔ صوابی جلسےمیں پنجاب […]
کل 8 فروری،پی ٹی آئی کا یوم سیاہ،صوابی میں طاقت کا مظاہرہ،بڑا احتجاج ہو گا

پشاور ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو بھرپور احتجاج کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اس دن کسی بھی افراتفری اور تصادم سے بچنے کا اعلان کیا ہے۔پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے اعلان کیا کہ ہفتہ کو صرف صوابی میں ریلی نکالی جائے گی جبکہ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ٹرانسفر ججز کا معاملہ مزید الجھ گیا،جسٹس بابر ستار نے بھی چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ٹرانسفر ججز کا معاملہ مزید الجھنے لگا ۔ جسٹس بابر ستار نے بھی چیف جسٹس عامر فاروق کو 6 صفحات کا خط لکھ دیا ۔ جسٹس بابر ستار کا ٹرانسفر ججز کی سنیارٹی لسٹ جاری کرنے پر تحفظات کا اظہار خط میں چیف جسٹس عامر […]
آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے قومی ٹیم کی آفیشل جرسی کا اعلان کردیا گیا،جانئے کیسی ہے

لاہور ( اے بی این نیوز )پی سی بی نے آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کی نئی جرسی کی نقاب کشائی کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے تزئین و آرائش والے قذافی اسٹیڈیم میں ایک بڑی تقریب کے دوران آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے […]
حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی

لاہور ( اے بی این نیوز )حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی،ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب میں 8 فروری کو ہر قسم کے سیاسی احتجاج، جلسے، جلوس پر پابندی ہوگی۔ دفعہ 144کا نفاذ امن وامان کے قیام،انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا۔ دفعہ 144 کے نفاذ کا […]
عمران خان سے ملاقات نہیں کرائی گئی ،کوئی یہ سمجھتا ہے میں معافی مانگوں گا تو یہ اس کی بھول ہے،فیصل چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آج عدالت کے حکم پرملاقات کے لیے پہنچے، لیکن ہماری ملاقات نہیں کرائی گی۔ ہمیں بانی سے ملنے نہیں دیا گیا۔ ہم چار وکلاء تھے لیکن ملاقات نہیں کرائی۔ واپسی پر اڈیالہ جیل کے دروازے پر پولیس اہلکاروں نے چوکی پر بلا لیا۔ انھوں نے چاروں وکلاء کو ڈھائی گھنٹے […]
کھلاڑیوں سےامیدہےبھارت کوشکست اور چیمپئنزٹرافی جیت کرقوم کوخوشی دینگے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج ہم سب کیلئےبہت خوشی کادن ہے۔ قذافی سٹیڈیم کی تعمیرشاندارطریقےسےکی گئی۔ محسن نقوی کی رہنمائی میں117روزمیں ناممکن کوممکن کردکھایا۔ پروجیکٹ سےجڑےتمام افرادمبارکباد کےمستحق ہیں۔ قذافی سٹیڈیم کی تعمیرکیلئےہم سب نےمل کرکوشش کی،۔ شہبازسپیٹڈماضی کی بات ہےاب محسن سپیڈ کی بات ہوتی ہے۔ محسن […]
پیکاایکٹ میں کوئی ایک متنازع شق نہیں جس پراعتراض ہو،وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہپی ٹی آئی پرامن طریقےسےاحتجاج نہیں کرتی۔ یہ لوگ الزام بھی لگاتےہیں اورمطالبہ کرتےہیں جوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔ مولانازیرک سیاستدان ہیں جوفیصلہ کریں گےپاکستان کی بہتری کیلئےکرینگے۔ الزامات لگاناتحریک انصاف والوں کی عادت ہے۔ پی ٹی آئی والےانتشارکاشکارہیں ملک میں افراتفری چاہتےہیں۔ وہ اے […]
سی ڈی اے کے مالی معاملات کیلئے سیپ (SAP) سسٹم کو رائج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سی ڈی اے بورڈ کا تیسرا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کی۔ اجلاس میں مختلف ایجنڈہ آیٹمز زیر غور لائے گۓ۔ سی ڈی اے ہسپتال میں مالی معاملات کو احسن طریقے سے چلانے کیلئے ڈائریکٹر فنانس کی تعیناتی کی منظوری۔ سی ڈی […]