وزیراعظم شہبازشریف نےقذافی سٹیڈیم کاافتتاح کردیا

لاہور( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نےقذافی سٹیڈیم کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازتقریب میں شریک ہو ئیں۔ افتتاحی تقریب میں وفاقی وزراکی بھی شرکت۔ سپیکرقومی اسمبلی اورسپیکرپنجاب اسمبلی بھی تقریب میں شریک ہو ئے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی افتتاحی تقریب کےموقع پرموجود تھے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ […]
چینی،لہسن ،نمک، پیٹرول، سیگرٹ، کپڑا، خشک دودھ سمیت جانئے کیا کیا مہنگا ہوا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 1.02 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 13 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ 16 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور22 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ گزشتہ ہفتے کے دوران […]
عمران خان کے وکیل فیصل چو ہدری کورہاکردیاگیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) وکیل بانی پی ٹی آئی فیصل چودھری کورہاکردیاگیا۔ بانی پی ٹی آئی کےوکیل کی گزشتہ روز اڈیالہ جیل انتظامیہ سے تلخ کلامی ہوئی تھی۔ قبل ازیں فیصل چودھری کواڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتارکرلیاگیا تھا۔فواد چوہدری نے گرفتاری کی تصدیق کر دی تھی.واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی کےوکیل […]
پنجاب حکومت کی رٹ چیلنج،پابندی کے باوجود پتنگ باز سجنوں کا بسنت منانے کا اعلان ،جا نئے کونسی تاریخ کو منائی جائے گی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) حکومتی پابندی کے باوجود پتنگ بازوں نے راولپنڈی میں بسنت کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے پتنگ بازی پر پابندی کے باوجود راولپنڈی اور اسلام آباد کی کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن بسنت تہواروں کے انعقاد کے منصوبوں کو آگے بڑھا رہی ہے۔ ایسوسی ایشن نے […]
ملازمین کیلئے خوشخبری،تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی،جانئے کتنے فیصد اضافہ کیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی آئی اے نے مہنگائی سے نمٹنے کے لیے ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے، یہ اقدام ملک میں بڑھتی […]
سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس کوخط لکھ دیا،کیا وجوہات بنیں جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس کوخط لکھ دیا۔ خط لکھنےوالوں میں جسٹس منصور،جسٹس منیب،جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس عائشہ ملک شامل ہیں۔ خط چیف جسٹس اورجوڈیشل کمیشن کےسربراہ کےنام لکھاگیا۔ خط میں ججوں کی حالیہ تعیناتی موخر کرنےکی درخواست کی گئی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کوچیلنج کرنےکاحوالہ دیاگیاہے۔ خط میں26ویں آئینی […]
سپریم کورٹ،چیف جسٹس یحیٰی آفریدی پہلے 100 دن، زیر التواء مقدمات میں تین ہزار کی بڑی کمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ،چیف جسٹس یحیی آفریدی پہلے 100 دن۔ سپریم کورٹ کے زیر التواء مقدمات میں تین ہزار کی بڑی کمی ہو ئی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ نے آٹھ ہزار ایک چوہتر (8174) مقدمات کا فیصلہ کیا۔ سپریم کورٹ میں چار ہزار نو سو تریسٹھ ( 4963 ) […]
پاکستان سمیت دنیا بھر کو موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید خطرات لاحق ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) موسمیاتی تبدیلی سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس بریتھ پاکستان کا انعقاد۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کو موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید خطرات لاحق ہیں۔ کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر تمام شراکت داروں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ پاکستان کو غیر معمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ہے۔ کانفرنس کا […]
امریکی ریاست الاسکا میں طیارہ لاپتہ ،تلاش جاری

الاسکا ( اے بی این نیوز ) امریکی ریاست الاسکا میں چھوٹا طیارہ لاپتہ ہو گیا۔ حکام طیارے کی تلاش کر رہے ہیں ۔ طیارے میں پائلٹ سمیت 10 افراد سوار تھے ۔ سیسنا کرافٹ انالکلیٹ سے نوم کی پرواز پر تھا۔ 12 میل سمندر کے کنارے پر تھا جب اپنی پوزیشن کھو بیٹھا۔ عملہ آخری کوآرڈینیٹ […]
عمران خان کے وکیل فیصل چودھری کواڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتارکرلیاگیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) فیصل چودھری کواڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتارکرلیاگیا۔فواد چوہدری نے گرفتاری کی تصدیق کر دی.واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی کےوکیل کی گزشتہ روز اڈیالہ جیل انتظامیہ سے تلخ کلامی ہوئی تھی۔ کیونکہ انھیں اڈیالہ جیل میں داخل ہونے سے کیوں روکا گیا؟ فیصل چوہدری کی جیل انتظامیہ سے […]