اہم خبریں

تحر یک انصاف کا 8 فر و ری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان ، رہنما وں اور کا رکنوں کے گھروں پرحکومت کے چھاپے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) تحر یک انصاف کا 8 فر و ری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان ۔ احتجا ج کے پیش نظر حکو مت بھی ان ایکشن۔ پی ٹی آ ئی رہنما وں اور کا رکنوں کے گھروں پر چھاپے ۔ را و لپنڈی اور شاہ کو ٹ میں پو لیس […]

نیت ٹھیک ہو گی تو اللہ تعالیٰ کی مدد آئے گی، سابق وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نیت ٹھیک ہو گی تو اللہ تعالیٰ کی مدد آئے گی۔ معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک وقوم کی بہتری کے اشارے ہیں۔ نوازشریف کاارکان اسمبلی سے ملا قات میں اظہا ر خیال۔ کہا معاشی ترقی کے تسلسل سے ہی عوام کے حالات بدل سکتے ہیں۔ پاکستان کا تنزلی […]

آئی ایم ایف کی کڑی شرط پوری، چاروں صوبوں میں زرعی آمدن کے حوالے سے بڑا اقدام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آئی ایم ایف کی سب سے کڑی شرط پوری۔ چاروں صوبوں میں زرعی آمدن پر ٹیکس کی قانون سازی مکمل۔ زرعی آمدن پر ٹیکس کی مد میں 300 ارب روپے جمع ہونے کی گنجائش۔ ایف بی آ راور تمام صوبائی محکمہ محصولات نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ پنجاب میں […]

پی ٹی آئی کی 8فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد کر دی گئی

لاہور( اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی کی 8فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر آفس نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں فروری میں بین الاقوامی نوعیت کے ایونٹس ہورہے ہیں۔ کرکٹ سیریز ،پارلیمانی سپیکرز کانفرنس ہورہی ہے۔ […]

COVID-19 دل کے دورے اور فالج کا سبب بن سکتا ہے، نئی تحقیقات سامنے آگئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز          ) نئی سٹڈی سے معلوم ہوا ہے کہ COVID-19 دل کے دورے اور فالج کا سبب بن سکتا ہے۔ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ COVID-19 انفیکشن دل کی شریانوں کو نقصان پہنچا کر لوگوں میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا سبب بن سکتا ہے۔ تحقیقی جریدے ریڈیالوجی میں شائع […]

علی امین گنڈا پور اور میں ایک پیج پر ہوں یا نہ ہوں قوم عمران خان کیساتھ ہے، جنید اکبر

اسلام آباد (اے بی این نیوز          ) پی ٹی آئی راہنما جنید اکبر نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہمارے لوگوں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ علی امین اور میں ایک پیج پر ہوں یا نہیں لوگ بانی کیساتھ ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے جو فیصلہ کرنا ہے ملاقات کرنے یا نہ کرنے […]

دھرنادینےکاکوئی اعلان نہیں کیا،عمران خان دھڑلےسےآئیں گے،اپوزیشن لیڈرعمرایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز          )اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا ہے کہ پوری دنیامیں احتجاج ہوتاہےکبھی جمہوریت کوخطرہ نہیں ہوا۔ ہم پرامن احتجاج کرنےکیلئےڈی چوک آئےتھے۔ ہم نےتوایک شیشہ تک نہیں توڑاگولیاں ہمارےاوپربرسائی گئیں۔ فارم47کی حکومت کواقتدارکےجانےکاڈرہے۔ عوام کےسامنے فارم 47کی حکومت کھڑی نہیں ہوسکتی۔ ٹائم ہمارےپاس ہے نہ حکومت اورنہ اسٹیبلشمنٹ کےپاس ہے۔ آج رمضان […]

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 12خارجی دہشتگرد ہلاک، لانس نائیک شہید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن ،آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 12خارجی دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد ابراہیم شہید ہوئے۔ ہلاک خوارج سے اسلحہ وگولہ بارود برآمدہوا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں […]

تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا،جانئے یہ چھٹی کس دن ہو گی

کراچی ( اے بی این نیوز     )14 فروری کو تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برات کے موقع پر 14 فروری بروز جمعہ کو تعطیل کا اعلان کیا […]

عمران خان کے خلاف اصل سازش بے نقاب،فیصل چوہدری نے بخیئے ادھیڑ دیئے،انتہائی تلخ حقائق پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )اڈیالہ جیل میں داخل ہونے سے کیوں روکا گیا؟ فیصل چوہدری کی جیل انتظامیہ سے تلخ کلامی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا جس پر جیل کے عملے اور فیصل چوہدری کے […]