اہم خبریں

عمران خان کے علی امین گنڈا پور بارے خطرناک تحفطات،جنید اکبر کو اہم پیغام بھجوادیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )عمران خان کا علی امین پر برہمی کا اظہار.اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی، اس موقع پر بانی نے ایک بار پھر علی امین گنڈا پور پر برہمی کا اظہار کیا۔ اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے والوں […]

عمران خان کی صحت کے حوالے سے خطر ناک خبر،دل کا معاملہ بگڑ گیا،بلڈ پریشر بھی بے قابو،مزید بیماریوں کا حملہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز          )اڈیالہ جیل سے عمران خان کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر آ گئی۔اڈیالہ سینٹرل جیل میں قید سابق وزیراعظم کا بلڈ پریشر بڑھنے لگا ہے، ان کے دل کی دھڑکن بھی بڑھ گئی ہے، وہ چند ہفتوں سے بے چینی کا شکار ہیں، ان کا بلڈ پریشر 130.80 […]

بلاول بھٹو زرداری کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے ناشتے کی دعوت میں شرکت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )بلاول بھٹو زرداری کا دورہ امریکہ ۔ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے ناشتے کی دعوت میں شرکت۔ ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بلاول بھٹو کی ملاقات ودیگر امور پر گفتگو متوقع ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے. […]

ہمیں فارم47والوں سےجلسہ کی اجازت لینےکی ضرورت نہیں ،نعیم حیدرپنجوتھہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف تمام کیسزمضحکہ خیزہیں۔ عمران خان اپنامنی ٹرائل دےرہےہیں ان کیخلاف کچھ ثابت نہیں ہوا۔ حکمرانوں کوعدالت میں ثابت کرناپڑےگا کہ بانی نےکرپشن کی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ توشہ […]

عام انتخابات کا ایک سال مکمل، الیکشن کمیشن انتخابی نتائج کے فارم تبدیل کرتا رہا، پتن رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )8فروری 2024 کے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر غیرسرکاری تنظیم پتن نے رپورٹ جاری کر دی۔ جاری رپورٹ کے مطابق رپورٹ میں عوامی مینڈیٹ کی چوری سے متعلق تجزیہ اور وضاحت کی گئی ۔ الیکشن کمیشن ویب سائٹ پر انتخابی نتائج کا آڈٹ کیا، تشویشناک رجحانات سامنے […]

تحریر سے تصویر تک کا سفر،الحمداللہ! اے بی این نیوز پرعوام کے اعتماد کے 2سال مکمل ،دوسری سالگرہ پر وقار تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (اے بی این نیوز          )الحمداللہ! اے بی این نیوز پرعوام کے اعتماد کے 2سال مکمل ہو گئے۔ اے بی این نیوز صحافت کے افق پر حق اور سچ کی آواز ثابت ہوا اے بی این نیوز نے قوم کو نئی سو چ اور نئے انداز دیئے۔ 2سال کے قلیل وقت میں عوامی پذیرائی کا […]

بروقت ضروری اصلاحات ہی سے معیشت کی بہتری کی جانب تیزی سے گامزن ہیں، وزیرِاعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )پاکستانی عوام کے قیمتی وسائل کا نقصان کرنے والے اداروں میں مزید ضیاع کی اجازت نہیں دونگا۔ ملکی ترقی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہے۔ نجکاری حکومت کے اڑان پاکستان اقدام کا حصہ ہے۔ وزیرِاعظم کا اجلاس سے خطاب۔ کہا حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں۔ کاروبار و […]

عمران خان جیل سے نکلنے کے لئے اپنے تمام کارڈ کھیل چکے، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )عمران خان جیل سے نکلنے کے لئے اپنے تمام کارڈ کھیل چکے۔ جیل کی دیواروں نے بانی پی ٹی آئی کے سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت کو ختم کر دیا۔ اب ان کے پاس صرف شرم سے معافی مانگنے والا کارڈ ہی باقی رہ گیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری […]

چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کیلئے 9 ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس ۔ لاہور ہائیکورٹ کیلئے 10 کی بجائے 9 ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری ۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے حسن نواز مخدوم۔ سردار اکبر علی۔ ملک جاوید اقبال وینس۔ ملک وقار حیدر ۔ سید احسن کاظمی ۔ محمد جواد ظفر […]

اسلام آباد غیر محفوظ ہو گیا،آبپارہ میں ڈکیتی کی واردات سیکورٹی گارڈ نے ناکام بنا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )آبپارہ مرکز یوبی ایل بنک کے باہر ڈکیتی کی واردات ناکام ۔ تھانہ آبپارہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات ناکام ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق یوبی ایل بنک کے باہر چار ڈکیت دن ایک بجے کے قریب ایس ایم جی گن لیکر آئے ۔ جنہوں نے آتے ہی یو […]