چیمپنئز ٹرافی کی آن لائن بک ٹکٹوں کی عملی وصولی 7فروری سے شروع ہوگی،پی سی بی

لاہور ( اے بی این نیوز )چیمپنئز ٹرافی کی آن لائن بک ٹکٹوں کی عملی وصولی 7فروری سے شروع ہوگی،پی سی بی کے مطابق نجی کوریئر سنٹر کے پک اپ مراکز سہ پہر 4بجے سے کام شروع کریں گے۔ ملک کے 13شہروں میں قائم 37مراکز سے ٹکٹ حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ سٹیڈیم میں داخلے کیلئے فزیکل ٹکٹ […]
لاہور ہائیکورٹ سے لائے گئے ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیا حلف ہوگا،اعتزاز احسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ سے لائے گئے ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیا حلف ہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج نے اسی عدالت کے جج کے طورپر انصاف کرنے کا حلف لیا۔ کل کو وہ جج کہہ سکتا ہے کہ میں بطور لاہور ہائیکورٹ جج پابند […]
شہر اقتدار ڈکیتوں کے رحم وکرم پر، لاکھوں کی کامیاب ڈکیتی،مثالی پولیس ناکام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایک ہی گھر میں ڈکیتی کی دوسری واردات۔ اے بی این نے واردات کی ویڈیو حاصل کر لی ۔مثالی پولیس ناکام! شہر اقتدار میں دن دہاڑے لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔ بین الاضلاعی ڈکیت شہر اقتدار میں سرگرم ہیں جن کو پکڑنے میں پولیس بری طرح ناکام ہو گئی۔ […]
دنیا بھر میں پاکستان کی عزت خاک میں ملادی گئی،بحرانوں سے نکلنے کیلئے ازسر نو الیکشن کی ضرورت ہے،علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ بحرانوں سے نکلنے کیلئے ازسر نو الیکشن کی ضرورت ہے،8فروری کے الیکشن میں عوام نے بانی پی ٹی آئی کو ووٹ دیا۔ 8فروری کے الیکشن میں عوامی رائے کو تسلیم نہیں کیا گیا۔ پاکستان میں 26کروڑ عوام کی کوئی حیثیت نہیں رہی۔ […]
کل عام تعطیل کا اعلان،تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پرنس کریم آغا خان انتقال کی وجہ سے گلگت بلتستان میں کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ گلگت بلتستان حکومت نے اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر کل خطے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن […]
پی ٹی آئی پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ میدان میں موجود ہے،صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔ جے یوآئی اور پی ٹی آئی دونوں جانب سے بیان بازی کو روکیں گے۔ حکومتی رویہ میں کوئی سنجیدگی نظر نہ آئی تو مستقبل میں الائنس ضروربنے گا۔ موجودہ حکومت کو عوام پرجبری مسلط کیا […]
پاکستانی اداروں سے بات کرنے کی حمایت کرتے ہیں لیکن کسی کے غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے، جنید اکبر

پشاور ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا کہ 8 فروری کو تحریک انصاف کا نہیں پاکستان کا مینڈیٹ چرایا گیا۔ یہ حکومت تاریخ کی پہلی حکومت ہے جسے طاقت کے ذریعے اقتدار دیا گیا ہے۔ وہ پختونخوا ہاؤس مردان میں پارٹی ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے […]
یوم یکجہتی کشمیر، کراچی سے خیبر تک ایک آواز، کشمیر بنے گا پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کشمیر بنے گا پاکستان، کراچی سے خیبر تک پاکستان کی آواز بن گئی۔ مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کیے گئے جہاں کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ کوہالہ میں پاک فوج کے جوانوں نے یادگار شہداء پر حاضری دی۔ مظفرآباد، کوہالہ اور وادی لیپہ […]
صدر مملکت کی چینی ہم منصب سے ملاقات،مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط

بیجنگ ( اے بی این نیوز ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ۔ ملاقات میں دونوں صدورنے دوطرفہ تعلقات کی مثبت رفتار پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی گفتگو کی گئی۔ دوطرفہ شراکت داری کے دائرہ کار کو مزید […]
بےہنگم ٹریفک اورغیرقانونی پارکنگ کا معاملہ، فیض آبادکےمقام پرٹریفک پولیس کابڑاآپریشن

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )بےہنگم ٹریفک اورغیرقانونی پارکنگ کا معاملہ فیض آبادکےمقام پرٹریفک پولیس کابڑاآپریشن کیا گیا۔ غیرقانونی پارک گاڑیاں سڑکوں سےہٹادی گئیں آپریشن کی نگرانی خودسی ٹی اوذیشان حیدرنےکی۔ ایس ایس پی ذیشان حیدر نے کہا کہ فیض آبادمیں غیرقانونی ٹیکسی سٹینڈبنانےکی اجازت نہیں۔ ٹیکسی سٹینڈکےلئےباقاعدہ ایک مقام مختص ہوگابائیکیاوالےبھی باقاعدہ سٹینڈکےبغیرنہیں کھڑےہوسکیں گے۔ […]